پی ٹی آئی پر پابندی، کے پی میں گورنر راج لگتا نظر نہیں آرہا، فیصل واوڈا

اسلام آباد: سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ مجھے تحریک انصاف پرپابندی اور خیبرپختونخوا میں گورنرراج لگتے نظر نہیں آرہا، حکومت پی ٹی آئی کی مارکیٹنگ ٹیم ہے ان کوسہولت دیتی آئی ہے،حکومت نے احتجاج سے درست طریقے سے نہیں نمٹا۔ انہوں نے کہا  ہے کہ 7 عورتوں کا گینگ ہے جو عمران خان مزید پڑھیں

اسلام آباد؛ انسانی اسمگلنگ میں ملوث ملزم عمان سے پاکستان پہنچنے پر گرفتار

اسلام آباد: ایف آئی اے امیگریشن نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے انسانی اسمگلنگ کے مقدمے میں مطلوب ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ملزم کی شناخت خاور شہزاد کے نام سے ہوئی ہے جو انسانی اسمگلنگ اور ویزا فراڈ کے گھناونے جرم میں ملوث تھا۔ ملزم مزید پڑھیں

سلمان اکرم نے استعفیٰ واپس لے لیا ، مشعال یوسفزئی عہدے سے فارغ

پشاور: تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے استعفیٰ واپس لے لیا، پارٹی ذرائع کے مطابق سلمان اکرم راجہ نے خود پر ہونے والی تنقیدکی وجہ سے استعفیٰ دیا تھا۔ پارٹی ذرائع نے بتایاکہ سلمان اکرم راجہ چاہتے تھے احتجاج میں ناکامی کی ذمہ داری ان پر نہ ڈالی جائے تاہم پارٹی رہنماؤں مزید پڑھیں

گزشتہ سال کے مقابلے میں امسال اسموگ سے بیماریوں کے پھیلاﺅ میں کمی

لاہور: محکمہ صحت پنجاب کی جانب سے نے اسموگ کے باعث پھیلنے والی بیماریوں کی ایک رپورٹ جاری ہوئی ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہگزشتہ سال2023ءکے مقابلے میںرواں سال اسموگ سے بیماریوں میں اضافہ نہیں ہوا بلکہ کمی آئی ہے جبکہ صوبائی محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ سال پنجاب میں اسموگ کی وجہ سے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی احتجاج: پاک فوج کا پرتشدد ہجوم سے کوئی ٹکراؤ نہیں ہوا، وزارت داخلہ

اسلام آباد:وزارت داخلہ کا کہنا  ہے کہتحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے احتجاج میں پاک فوج کا پرتشدد ہجوم سے براہ راست  کوئی ٹکرا ؤنہیں ہوا، نہ ہی حکومت نے انہیں فسادات روکنے پر تعینات کیا تھا، احتجاج میں مفرور مراد سعید 1500 سخت گیر تربیت یافتہ شر پسندوں کے ساتھ وفاقی دارالحکومت میں مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کے بغیر حکومت نہیں چل سکتی، ن لیگ کمٹمنٹ پوری کرے، گورنر کے پی کے

 پشاور:گورنر خیبر پختونخوا ( کے پی کے )  فیصل کریم کنڈی کا کہنا  ہے کہ پیپلزپارٹی کے بغیر وفاقی حکومت نہیں چل سکتی، بہتر ہے کہ  ن لیگ ہم سے کئے گئے وعدے پورے کرے، پنجاب میں پی پی کو برابری کی نمائندگی دی جائے بصورت دیگر ہم سخت موقف اختیار کریں گے۔ میڈیا سے مزید پڑھیں

عمران خان اور پی ٹی آئی کو ختم کرنے کیلئے بشری بی بی کافی ہیں، وزیر اطلاعات پنجاب

لاہور:وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری کا کہنا  ہے کہ بانی تحریک انصاف (  پی ٹی آئی )عمران خان اور ان کی جماعت ختم کرنے کیلئے بشری بی بی کافی ہیں، پی ٹی آئی کارکنوں کے مجرم علی امین اور بشری بی بی ہیں، پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت بزدلی کے آخری درجے پر فائز مزید پڑھیں

مہوش انور پی آئی اے کی پہلی خاتون فلائنگ اسپینر انجینیئر بن گئی

اسلام آباد: مہوش انور قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کی پہلی خاتون فلائنگ اسپینر انجینیئر بن گئیں ہیں۔ مہوش انور نے اپنی پہلی فلائٹ کوریج کامیابی سے انجام دی، انجینئر مہوش کی غیر متزلزل لگن، محنت اور جذبے نے مثال قائم کی۔ انہوں نے گزشتہ روز اسلام آباد سے سکھر کی کامیاب فلائٹ مکمل مزید پڑھیں

جتھوں سے فیڈریشن پر چڑھائی کرنے سے این آر او نہیں ملتے، عظمیٰ بخاری

لاہور: وزیراطلاعات نے بیان دیا ہے کہ جتھوں سے فیڈریشن پر چڑھائی سے این آر او نہیں ملتے، کارکنوں کے مجرم علی امین اور بشریٰ بی بی ہیں۔ وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کی موجودہ لیڈرشپ بزدلی کے آخری درجے پر فائز ہے اور کارکنوں کو چھوڑ کر بھاگنے مزید پڑھیں

اسلام آباد سے گرفتار پی ٹی آئی شرپسندوں کے ہوش ربا انکشافات

اسلام آباد سے گرفتار پی ٹی آئی شرپسندوں نے ہوش ربا انکشافات کردیے۔ پی ٹی آئی کے حالیہ احتجاج میں شریک جل جبیب کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی والوں نے ہمیں پیسے دے کر ڈی چوک میں توڑ پھوڑ کرنے کیلئے چھوڑا عابد نواز کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی والے ہمیں مزید پڑھیں