گوادر (نمائندہ جسارت ) رحیم میڈیکل سینٹر کا افتتاح کردیا گیا۔ افتتاح جی ڈی اے انڈس اسپتال کے سی ای او ڈاکٹر عفان فائق زادہ اور ڈپٹی انسپکٹر جنرل مکران ریجن ڈاکٹر پرویز عمرانی نے باقاعدہ فیتہ کاٹ کر کیا۔ اس موقع پر رحیم میڈیکل سینٹر کے سی ای او ساجد بن رحیم نے مہمانان مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
سندھ کے پانی پر کسی کو ڈاکا ڈالنے ن�یں دیں گے: آغا سراج درانی
سابق اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے کہا ہے کہ سندھ کی زمین بنجر نہیں ہونے دیں گے، پاکستان پیپلز پارٹی کا ہمیشہ پانی کے معاملے پر مؤقف واضح ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کا کہنا تھا کہ سندھ کے پانی پر کسی کو مزید پڑھیں
 عمران عباسی کو کندھے پر گولی لگی اور پیٹ سے نکلی �ے:عمر ایوب
عمر ایوب نے کہا ہے کہ عمران عباسی کو کندھے پر گولی لگی اور پیٹ سے نکلی ہے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب نے کہا کہ ہم کوئی مسلح لوگ نہیں، اسلام آباد احتجاج میں معصوم لوگوں کے خلاف اسلحہ استعمال کیا گیا، ہم پر مزید پڑھیں
پاسپورٹ Ú©Ø§ØØµÙˆÙ„ Ø´Û�ریوں کابنیادی ØÙ‚ Û�ے،پروÙ�ÛŒØ³Ø±Ù…ØØ¨ÙˆØ¨ الزماں
مکوآنہ (این این آئی)جماعت اسلامی فیصل آباد کے رہنمائوںپروفیسرمحبوب الزماںبٹ،میاں طاہر ایوب ، یاسرکھاراایڈووکیٹ نے شہریوں کو پاسپورٹ کے حصول میں شدید مشکلات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاسپورٹ کا حصول ایک بنیادی حق اور شہریوں کی اہم ضرورت ہے مگربیورو کریسی نے پاسپورٹ کے حصول کو بھی عام آدمی کی پہنچ سے مزید پڑھیں
Ù�یصل آباد، Ú¯Ø±Ø¯ÙˆÙ†ÙˆØ§Ø Ù…ÛŒÚº چوری وڈکیتی Ú©ÛŒ وارداتیں جاری
مکوآنہ (این این آئی)فیصل آباد شہر اور گردونوا ح میں چوری،ڈکیتی و راہزنی کی وارداتوں کا سلسلہ جاری، 130سے زائد مقامات پر وارداتوں کے دوران ڈاکوئوں اور چوروں کے گروہ لاکھوں کے زیورات‘نقدی‘قیمتی سامان اور موبائل فون چھین کرلے گئے‘متعدد شہریوں کی موٹرسائیکلیں چور لے اڑے جبکہ اوباش افراد نے ورغلا کر 3لڑکیوں اور2لڑکوں کو مزید پڑھیں
معذور ا�راد کو معیاری تعلیم کی س�ولت ن�یں مل ر�ی ،ذکرالل� مجا�د
لاہور (وقائع نگارخصوصی )قائمقام امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی ذکر اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ الخدمت فانڈیشن پورے پاکستان میں 45ہزار سے زائد فری وہیل چیئر ز فراہم کر چکی ہے۔ہم اس بات کا اعلان کرتے ہیں پورے پاکستان میں کوئی بھی معذور فرد جس کو وہیل چیئر چاہیے ہوگی ان کے گھروں میں مزید پڑھیں
بدین ،اسلام کے خلا� کوئی بھی سازش کامیاب ن�یں �ونے دینگے،علماء کرام
بدین(نمائندہ جسارت)بدین کے تحصیل گولارچی میں مرکزی جماعت اہلسنت گولاڑچی ضلع بدین کے زیر اہتمام تاریخی کرکیٹ اسٹیڈیم میں تحفظ مقام مصطفی ﷺ کانفرنس،ہزاروں افراد کا سمند ر امنڈ آیا،کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ،مرکزی جماعت اہلسنت سندھ کے امیر مفتی اعظم سندھ صاحبزادہ محمد جان نعیمی نے کہا نبوت کا باب بند ہوچکا ہے،نبوت مزید پڑھیں
9 مئی سازش زمان پارک میں ہوئی، ثبوت موجود، بانی پی ٹی آئی قصوروار، عدالت
راولپنڈی/ لاہور/ اسلام آباد: لاہور کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانتیں مسترد کرتے ہوئے قصور وار قرار دے دیا۔ 6 صفحات کا تحریری فیصلہ جاری ، اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 156 ملزمان کا جسمانی مزید پڑھیں
صحافیوں کی ماورائے قانون گرفتاری آزادی اظہار پر قدغن ہے، سی پی این ای
کونسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز (CPNE ) کی پریس فریڈم اینڈ مانیٹرنگ کمیٹی کا اجلاس چیئرمین حسن عباس کی زیر صدارت ہوا۔ اجلاس میں رواں سال کے دوران ملک بھر میں رونما ہونے والے9 صحافیوں کے قتل کے واقعات، اسلام آباد میں ایک سیاسی جماعت کے جلسے اور اس میں ہونے والے آپریشن کے مزید پڑھیں
پی آئی اے پر پابندی لگوانے میں بانی پی ٹی آئی کا بھی پورا رول تھا
لاہور/ اسلام آباد: تجزیہ کار شہباز رانا کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کی یورپ کیلیے پروازوں کی ساڑھے چار سال بعد بحالی بڑی مثبت پیش رفت ہے، اب اس کی نجکاری ہوتی ہے یا نہیں ہوتی اگر ہوتی ہے تو اس کا بھی اس پر مثبت اثر پڑے گا۔ ان کا کہنا تھا مزید پڑھیں