پیٹرول کے نرخ میں اضافہ عوام دشمنی ہے ،یونس قائمخانی

ٹنڈوالٰہیار(نمائندہ جسارت) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کی شدید مذمت اوراسے عوام دشمن فیصلہ قراردیتے ہوئے جماعت اسلامی کے ضلعی نائب امیر محمد یو نس قائم خانی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ اس سے غربت اور مہنگائی میں مزید اضافہ ہوگا، پہلے ہی عوام کمر توڑ مہنگائی،بے امنی، مہنگی مزید پڑھیں

کندھکوٹ میں یوم ثقافت جوش وجذبے کے ساتھ منایا گیا

کندھکوٹ(نمائندہ جسارت)کندھکوٹ شہر ثقافتی رنگوں سے رنگ گیا شہریوں نے قومی عید پر قدیمی اور عظیم ثقافت سندھی ٹوپی اجرک پہن کر ریلیاں نکالیں۔ جسقم کی جانب سے آفس رسالدار روڈ سے سیکڑوں کارکنان والی ڈنو سندھی، حفیظ مگسی، بشام خان کی قیادت میں ریلی نکال کر شہر کا گشت کر کے پریس کلب پہنچے مزید پڑھیں

جی ایچ کیو حمل� کیس: بانیٔ پی ٹی آئی، شا� محمود پر �رد� جرم کی کارروائی مؤخر

راولپنڈی: جی ایچ کیو حملہ کیس میں بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان ، شاہ محمود قریشی اور دیگر ملزمان  پر فرد جرم کی کارروائی مؤخر کردی گئی۔  اڈیالہ جیل میں انسداد دہشتگردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت کی،جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پرتھانہ نیو ٹاون پولیس نے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے �لاکتوں کے دعووں سے جھوٹ اور ب�تان کا سیلاب آگیا تھا، خواج� آص�

اسلام آباد:وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے احتجاج میں ہلاکتوں کے دعووں سے جھوٹ اور بہتان کا سیلاب آگیا تھا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کے ڈی چوک پر پی  ٹی آئی کارکنوں کی شہادت کے دعووں سے اظہار لاتعلقی کے بعد وزیر مزید پڑھیں

کراچی؛ چینی انجینئرز پر دھماکے کا ایک اور مقدمہ درج، بی ایل اے کمانڈرز نامزد

کراچی: کراچی ائرپورٹ کے قریب چینی انجینئرز پر دھماکے کا ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا، جس میں بی ایل اے کے کمانڈرز کو نامزد کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق مقدمہ قتل ، اقدام قتل ، دھماکا خیز مواد کے استعمال اور دہشت گردوں کی فنڈنگ سے متعلق دفعات کے تحت تھانہ سی ٹی مزید پڑھیں

کرم میں فرقہ واریت پھیلانے والے عناصر کو دہشتگرد قرار دیکر کارروائی کا فیصلہ

پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے ضلع کرم میں نفرت پھیلانے اور قتل و غارت گری پر اکسانے والے عناصر کو دہشتگرد قرار دیکر ان کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں کرم کے مسئلے کے حل کے لئے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی احتجاج میں ہلاکتوں پر غلط رپورٹنگ، پاکستان کی برطانوی نشریاتی ادارے سے شکایت

اسلام آباد: پی ٹی آئی احتجاج میں ہلاکتوں سے متعلق غلط رپورٹنگ پر پاکستان نے برطانوی نشریاتی ادارے سے شکایت کی ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران ہلاکتوں کےحوالے سےغلط رپورٹنگ پر حکومت پاکستان نے برطانوی نشریاتی ادارے سے باضابطہ رابطہ کیا گیا ہے اور پی ٹی آئی احتجاج مزید پڑھیں

عمران خان کی ڈی چوک کا معاملہ سینیٹ اور قومی اسمبلی میں اٹھانے کی ہدایت

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ عمران خان نے ڈی چوک کا معاملہ پارلیمنٹ میں اٹھانے کی ہدایت کی ہے اور کہا ہے کہ مخالفین تفرقہ ڈال رہے ہیں اپنی صفوں میں اتحاد برقرار رکھیں ہمارا صرف ایک سوال ہے کہ گولی کیوں چلائی؟ اڈیالہ جیل راول پنڈی میں مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنماؤں کا مرکزی قیادت کے خلاف وائٹ پیپر عمران خان کو بھیجنے کا فیصلہ

اسلام آباد: ڈی چوک احتجاج پر فورسز کے کریک ڈاؤن کے بعد تحریک انصاف میں اختلافات شدت اختیار گئے۔ ذرائع کے مطابق پارٹی رہنماؤں نے مرکزی قیادت کے خلاف وائٹ پیپر تیار کر کے بانی کو بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی ٹی آئی رہنماؤں نے بیرسٹر گوہر، سلمان اکرم راجہ سمیت مرکزی قیادت پر مزید پڑھیں

ٹھٹھ� میں سندھی ثقا�ت کا قومی دن بھرپوراندازمیں منایا گیا

ٹھٹھہ(نمائندہ جسارت)پورے سندھ کی طرح ضلع ٹھٹھہ میں بھی سندھی ثقافت کا قومی دن بھرپور انداز میں منایا گیا، ٹھٹھہ میں بھی ایکتا کی مرکزی ریلی سرکی چوک سے نکالی گئی۔ جس میں شہری نوجوانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کرتے ہوئے نیشنل پریس کلب ٹھٹھہ پہنچ کر قومی نغمے گائے ۔ ریلی سے مقررین مزید پڑھیں