فیک نیوز پر 5 سال قید یا 10 لاکھ روپے جرمانہ ہوگا، ڈیجیٹل رائٹس پروٹیکشن اتھارٹی قائم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: فیک نیوز دینے والے کو 5 سال قید یا 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا ہوگی حکومت نے مسودہ تیار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت نے سائبر کرائم ترمیمی بل کا ابتدائی مسودہ تیار کرلیا ہے، نئے مسودے میں اہم تبدیلیاں بھی کی گئی ہیں، فیک نیوز دینے والے کو 5 سال قید یا مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر کالعدم دہشت گرد تنظیموں کی سرگرمیوں کی روک تھام کے لیے جامع اقدامات کا فیصلہ

اسلام آباد: وزیر داخلہ نے نیکٹا اور صوبوں کے مابین کوآرڈی نیشن بہتر بنانے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ مؤثر کوآرڈی نیشن کے لیے نیشنل فیوژن سینٹر قائم کر دیا گیا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان کی کوآرڈینیشن کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا جس میں بریفنگ دی گئی کہ مزید پڑھیں

حج درخواستوں کی وصولی کی تاریخ میں 7 دن کی توسیع

اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے حج درخواستوں کی وصولی کی تاریخ میں مزید 7 دن کی توسیع کر دی ہے۔ ترجمان وفاقی وزارت مذہبی امورنے کہا کہ  دور دراز علاقوں میں حج درخواستوں  کے داخلے میں مشکلات کے باعث  حج درخواستوں میں توسیع کی جا رہی ہے اور اب سرکاری حج اسکیم میں مزید پڑھیں

دسمبر شروع ہو گیا، بجلی بند کرنے کا وہی شیڈول ہے، جمعیت علماء اسلام (س)

حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) جمعیت علماء اسلام (س) حیدرآباد کے امیر مولانا عبد الواحد خان سواتی، جنرل سیکرٹری حافظ ارمان احمد چوہان، قاری سعداللہ خان حیدری، مولانا اشرف بنوری، محمد علی شیخ، صاحبزادہ عتیق الرحمن، حافظ عبد الوحید ودیگر نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ حیسکو الیاس آباد سب ڈویژن کی حدود نورانی بستی مزید پڑھیں

عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ناکام بغاوت کے تمام ثبوت سامنے آ گئے: عظمیٰ بخاری

وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ بانیٔ پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور بشریٰ بی بی کی 26 نومبر کی ناکام بغاوت کے تمام ثبوت سامنے آ گئے۔ اپنے بیان میں وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ سیکیورٹی فورسز پر حملوں کے لیے غیر ملکیوں کو احتجاج میں لایا مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کی حالت ہماری غلط پالیسیوں کی وجہ سے خراب ہے: علی امین گنڈاپور

وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ ہمارے صوبے کی حالت غلط پالیسیوں کی وجہ سے خراب ہے جب کہ صوبے میں قیام امن کیلئے فورسز اور عوام نے قربانیاں دی ہیں۔ نجی یونیورسٹی کے کانوکیشن میں خطاب کرتے ہوئے  وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا کہ حکومت کبھی بھی عوام مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کی حالت ہماری غلط پالیسیوں کی وجہ سے خراب ہے: علی امین گنڈاپور

وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ ہمارے صوبے کی حالت غلط پالیسیوں کی وجہ سے خراب ہے جب کہ صوبے میں قیام امن کیلئے فورسز اور عوام نے قربانیاں دی ہیں۔ نجی یونیورسٹی کے کانوکیشن میں خطاب کرتے ہوئے  وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا کہ حکومت کبھی بھی عوام مزید پڑھیں

ہمارے 3 مطالبات کا جواب لاشوں کی صورت دیا گیا: علی محمد خان

پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ ہمارے 3 مطالبات کا جواب لاشوں کی صورت دیا گیا۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان نے کہا کہ ہماری جماعت نے ابھی 12 لوگوں کے مرنے کی تعداد دی مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی اور قاسم سوری جیسے لوگوں نے عمران خان کو پاگل قرار دینے سے مارنے تک کی سازش کی ہے: فیصل واوڈا

اسلام آباد: ‏سابق وفاقی وزیر سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی اور قاسم سوری جیسے لوگوں نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو پاگل قرار دینے سے مارنے تک کی سازش کی ہے، یہ سب مل کر بانی پی ٹی آئی کو اس دلدل میں لے جا رہے ہیں جہاں مزید پڑھیں

سکرنڈ: الخدمت فائونڈیشن نے گرم کپڑوں کا سستا بازار سجایا

سکرنڈ (جسارت نیوز) موسم سرما کے شروع ہوتے ہی الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے مگسی شادی ہال میں 2 روزہ سالانہ گرم کپڑوں کا سستا بازار سجایا گیا، بازار میں ڈیڑھ درجن سے زائد عارضی دکانیں بنا کر جرسی، جیکٹ، کوٹ، شال، چادر، کمبل، مچھر دانیاں اور رضائیوں سمیت دیگر موسم سرما کی ضروریات پر مزید پڑھیں