کراچی میں پینے کا پانی نہیں ہے تو یہ وفاقی حکومت کی ذمہ داری نہیں، احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ کراچی میں پینے کا پانی نہیں تو یہ وفاقی حکومت کی ذمہ داری نہیں ہے۔ کراچی میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ وفاق اور صوبوں مزید پڑھیں

ماسٹر پلانز شہری مسائل کی ایک وسیع رینج کا احاطہ کرتے ہیں

ٹھٹھہ (نمائندہ جسارت)ڈائریکٹوریٹ فار اربن ریجنل پالیسی و اسٹریٹجک پلاننگ، محکمہ منصوبہ بندی و ترقی حکومت سندھ کی جانب سے ٹھٹھہ ٹاؤن کے ترقیاتی ماسٹر پلان کے حوالے سے ضلع ٹھٹھہ کے عوامی نمائندوں کے ساتھ دربار ہال مکلی میں ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔سیمینار کا مقصد وزیر اعلیٰ سندھ کی ہدایت کے مطابق مزید پڑھیں

ٹنڈوالہیار،پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون ، 14 گرفتار

ٹنڈوالٰہیار(نمائندہ جسارت)آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی ہدایات پر ایس ایس پی ٹنڈوالہیار ابریز علی عباسی کی زیر صدارت منشیات فروشوں، کچی شراب، گٹکا، مین پوری کیخلاف ٹنڈوالٰہیار پولیس کی گزشتہ 4 دن کی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی گئی جس کے مطابق 140 کلو خام مال78 پیکٹ انڈین گٹکا 865 مین پوری 15 مزید پڑھیں

سرکاری اسپتالوں میں معمولی معائنے پر رشوت دینی پڑتی ہے،ذکراللہ مجاہد

لاہور(وقائع نگارخصوصی)قائمقام امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی ذکر اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ سرکاری اسپتالوں میں غریب عوام خوار ہو رہے ہیں معمولی سے چیک اپ کے لئے بھی رشوت دینی پڑتی ہے۔ صوبائی حکومت اور محکمہ صحت غریب مریضوں کی مشکلا ت میں کمی کرنے کے بجائے اضافہ کر رہے ہیں۔سرکاری اسپتالوں میں مزید پڑھیں

بدین،بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی امدادی رقوم میں کٹوتی پر کارروائی

بدین(نمائندہ جسارت)بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت مستحق خواتین کی امدادی رقم سے ایک ہزار روپے سے پندرہ سو روپے کٹوتی کی شکایات اور سوشل میڈیا پر وڈیوز وائرل ہونے کے بعد اسلام باد سے بسپ کی ٹیم بدین پہنچ گئی 23 ڈیوائس ہولڈرز کی جانب سے کٹوتی کرنے کے ثبوت ملنے اور متاثرہ عورتوں مزید پڑھیں

سکھر،پولیس کا زنگنیجہ برادری کیخلاف کارروائی،113 گرفتار

سکھر (نمائندہ جسارت) روہڑی میں مبینہ پولیس مقابلے میں نوجوان کی ہلاکت کے خلاف احتجاج کا معاملہ، روہڑی کے تھانہ جھانگڑو پولیس نے احتجاج کرنے ، سڑک بلاک کرنے اور پتھراؤ کرنے پر زنگیجہ برادری کے سو سے زائد افراد کیخلاف دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے، سرکار کی مدعیت میں مزید پڑھیں

ڈی چوک سے گرفتار 17 مظاہرین جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

اسلام آباد: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ڈی چوک سے گرفتار 17 مظاہرین کو ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت میں ڈی چوک میں احتجاج کے دوران گرفتار 17 مظاہرین عدالت میں پیش کردیے گئے۔ تھانہ سیکریٹریٹ پولیس نے ملزمان کو انسداد مزید پڑھیں

توشہ خانہ 2 کیس؛ ملزمان پر آج بھی فرد جرم عائد نہ ہوسکی

بانی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) اوربشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ 2 کیس کی سماعت اڈیالہ جیل راولپنڈی میں ہوئی۔ اسپشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے توشہ خانہ 2 کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں کی۔ ملزمان پر آج بھی فرد جرم عائد نہیں ہوسکی۔ بشریٰ بی بی آج بھی مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی باہر نکل کر انتقام نہیں لیں گے، علی محمد خان

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی باہر نکل کر کسی سے انتقام نہیں لیں گے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں رہنما پی ٹی آئی علی محمد خان نے کہا کہ عمران خان کا کہنا ہے کہ وہ باہر مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف 2 روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ دورے پر سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پہنچ گئے۔ سرکاری میڈیا کے مطابق ریاض کے نائب گورنر شہزادہ محمد بن عبدالرحمن بن عبد العزیز نے وزیرِ اعظم کا کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر استقبال کیا۔ وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ اور معاون خصوصی طارق فاطمی بھی وزیرِاعظم کے ہمراہ ہیں۔ مزید پڑھیں