پشاور:وزیراعلیٰ پختونخوا علی امین گنڈاپور نے وزیراعظم کو خط لکھا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد میں بیگناہ پشتون گرفتار کیے جا رہے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کے نام وزیراعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈاپور نے ایک خط لکھا ہے، جس میں انہوں نے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
موٹروے پولیس کا اٹھائیسواں یومِ تاسیس: ای ٹکٹنگ ایپ کا آغاز
اسلام آباد: موٹروے پولیس نے اٹھائیسویں یومِ تاسیس کے موقع پر مسافروں کی سہولت کے لیے ای ٹکٹنگ ایپ کا آغاز کرتے ہوئے کہا ہےکہ جلد چاروں صوبوں میں موٹرویز کا جال بچھ جائے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آئی جی موٹرویز سلمان چوہدری کاکہنا ہے کہ ایکسل لوڈ مینجمنٹ مزید پڑھیں
آپ کوامن بحال کرنا تھا، پی ٹی آئی نے غلط کیا تو حکومت نے بھی غلط کیا: عدالت برہم
اسلام آباد: چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی دارالحکومت کی انتظامیہ پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آپ نے امن و امان بحال کرنا تھا مگر آپ نے پورا اسلام آباد ہی بند کر دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق 24 نومبر کے پی ٹی آئی احتجاج کے خلاف تاجروں کی توہین عدالت کی مزید پڑھیں
پی ٹی آئی احتجاج:حکومت نے سیکورٹی کو ترجیح دی اور تحمل کا مظاہرہ کیا، اسحق ڈار
اسلام آباد:وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی احتجاج کے دوران حکومت نے سیکورٹی کو ترجیح دی اور اس دوران تحمل کا مظاہرہ کیا۔ مختلف ممالک کے سفرا کے سامنے بریفنگ میں نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا کہ عدالتی احکامات کی روشنی میں تحریک انصاف کو احتجاج سے مزید پڑھیں
سکیورٹی فورسز کی کارروائی،لکی مروت میں 5 خوارجی دہشت گرد ہلاک
لکی مروت: خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں سکیورٹی فورسز نے آپریشن کے دوران 5 خوارجی دہشتگردوں کو جہنم واصل کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے لکی مروت میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا جس کے دوران دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ ہوئی مزید پڑھیں
عمران خان کا نظریہ گولی مارنے سے ختم نہیں ہوگا، زرتاج گل
پشاور:پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل نے کہا ہے کہ ان لوگوں نے گولیاں چلا کر لاشیں غائب کی ہیں، عمران خان کا نظریہ گولی مارنے سے ختم نہیں ہوگا۔ ہائی کورٹ میں پیش ہونے کے موقع پر میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے زرتاج گل نے کہا کہ وفاقی حکومت کو شرم آنی مزید پڑھیں
کرم میں کالعدم تنظیموں نے سیکڑوں گھروں کو جلادیا ان کے خلاف آپریشن کیا جائے، مظاہرین کا احتجاج
پشاور: کرم کے عوام نے کالعدم تنظیموں کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے علاقے کو اسلحے سے پاک کرنے اور کالعدم تنظیموں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ضلع کرم کے عوام نے علاقے میں امن و امان کی خراب صورتحال کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا، مظاہرین نے بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے مزید پڑھیں
جی ایچ کیو حملہ؛ عمران خان کی دہشتگردی دفعہ خارج کرنیکی درخواست پر وکلاء کو کل دلائل مکمل کرنیکا حکم
اسلام آباد: جی ایچ کیو حملہ کیس میں عمران خان کی دہشت گردی کی دفعہ خارج کرنے کی درخواست پر عدالت نے فریقین کے وکلاء کو کل دلائل مکمل کرنے کا حکم دے دیا۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے درخواست پر سماعت کی۔ عمران خان نے جی ایچ کیو حملہ کیس سے دہشت گردی دفعہ مزید پڑھیں
خاتون کو قتل اور نازک حصوں پر تیزاب پھینک کر لاش جلانے کا واقعہ
سانگھڑ: خاتون کو قتل کرکے اس کے نازک حصوں پر تیزاب پھینک کر لاش جلانے کا واقعہ پیش آیا۔ پولیس کے مطابق سنجھورو تھانے کی حدود میں جنگل سے ایک خاتون کی لاش ملنے کی اطلاع پر پولیس نے جائے وقوع پہنچ کر لاش کو تحویل میں لیا اور تعلقہ اسپتال منتقل کردیا۔ اسپتال کے مزید پڑھیں
جہاں بل جمع نہیں ہوگا وہاں 18 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ بھی ہو سکتی ہے، سی ای او کے الیکٹرک
کراچی: کے الیکٹرک کے سی ای او مونس علوی نے کہا ہے کہ جہاں بل جمع نہیں ہوگا وہاں 18 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ بھی ہو سکتی ہے۔ سندھ اسمبلی کی خصوصی کمیٹی کا فیاض بٹ کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس میں کے الیکٹرک، حیسکو اور سیپکو کے چیف ایگزیکٹوز شریک ہوئے۔ اجلاس میں قائد مزید پڑھیں