جیکب آباد (نمائندہ جسارت)جیکب آباد میں فرضی این او سی پر کام کرنے والی این جی او کے خلاف کاروائی نہ ہوئی معاملہ دبا دیا گیا ،آپکی خبروں سے ہمارے کام میں رکاوٹ آتی ہے اور پھر کاروائی کرنا مشکل ہوجاتا ہے ،ڈی سی۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد میں فرضی این او سے پر مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
پاکستان دنیا کا مہنگا ترین ملک بن گیا،جاوید قصوری
لاہور (وقائع نگارخصوصی) امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ شہباز حکومت مکمل طور پر ناکام ہو چکی، عوام کے مسائل میں کمی کی بجائے اضافہ ہو رہا ہے، ایک طرف حکمران مہنگائی میں کمی کا واویلا کرتے ہیں جبکہ دوسری جانب اشیا خوردونوش کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہو مزید پڑھیں
مرتضی وہاب کی بلائنڈ ٹی20 کرکٹ ورلڈکپ جیتنے والی پاکستانی ٹیم کو مبارکباد
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ پاکستانی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کا پہلی بار عالمی چیمپئن بننا شاندار کارنامہ ہے۔ اس شاندار اور غیر معمولی کارکردگی پر بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ جیتنے والی پاکستانی ٹیم اور پوری قوم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ مزید پڑھیں
پانی کے بلوں میں سیوریج و بینک چارجز، سی ای او واٹر کارپوریشن سمیت دیگرکو نوٹس جاری
سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے پانی کے بلوں میں سیوریج اور بینک چارجز وصولی کیخلاف درخواست پر سیکریٹری لوکل گورنمنٹ، سی ای او واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن و دیگر کو نوٹس جاری کردیئے۔ جسٹس ثنا اکرم منہاس کی سربراہی میں آئینی بینچ کے روبرو پانی کے بلوں میں سیورج اور بینک چارجز وصولی کیخلاف مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ پختونخوا علی امین گنڈاپور کا ڈی چوک مقدمے کیخلاف عدالت سے رجوع
اسلام آباد: وزیراعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈاپور نے ڈی چوک مقدمے کے خلاف عدالت سے رجوع کرلیا۔ خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے حاجی اجمل خان مہمند کے ذریعے ڈی چوک مقدمے کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی ہے، جس میں تھانہ سیکرٹریٹ میں درج مقدمے سے مزید پڑھیں
نیوایئر پارٹی کیلیے امریکا سے پاکستان اسمگل کی گئی منشیات پکڑی گئی
کراچی: نیوایئر پارٹی کے لیے امریکا سے پاکستان اسمگل کی گئی منشیات پکڑی گئی۔ پاکستان کسٹمز جناح انٹرنیشنل ائرپورٹ کلکٹریٹ کی جانب سے انٹرنیشنل میل آفس میں ایک کارروائی کے دوران امریکا سے پارسل کے ذریعے 750گرام میرجوانہ منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔ کلکٹر کسٹمز عدیم خان کے مطابق میرجوانہ منشیات کی مزید پڑھیں
معاشی استحکا م کی بنیادیں مضبوط کرنے کیلیے نجی شعبے کا کردار اہم ہے،وزیر خزانہ
اسلام آباد (اے پی پی ) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ملکی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے اور کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں کمی آئی ہے، اب ہم نے معاشی استحکام کی بنیادوں کو مضبوط کرنا ہے جس میں نجی شعبے کا کردار اہم ہے۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے مزید پڑھیں
وزیرآباد حملہ کیس: حماد اظہر‘ یاسمین راشد سمیت دیگر کے وارنٹ جاری
گوجرانوالہ(مانیٹر نگ ڈ یسک ) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے وزیرآباد حملہ کیس میں عدم حاضری پر پی ٹی آئی کے 6 رہنماؤں سمیت 14 گواہان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ وزیرآباد حملہ کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی گوجرانوالہ کی عدالت میں ہوئی جس میں پولیس کی جانب سے مرکزی ملزم نوید مہر مزید پڑھیں
سندھ رینجرز کے زیر استعمال میٹھا رام ہاسٹل کی حیثیت سے متعلق محکمہ اوقاف سے رپورٹ طلب
کراچی ( اسٹاف ر پورٹر)سندھ ہائیکورٹ میں لاپتا شہری کامران کی بازیابی سے متعلق درخواست پر سماعت ،عدالت نے لاپتا شہری کے اہلخانہ کو مالی معاونت فراہم کرنے کے لیے محکمہ داخلہ سندھ سے رپورٹ طلب کرلی۔سندھ ہائیکورٹ میں لاپتا شہری کامران کی بازیابی سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی جہاںعدالت نے محکمہ اوقاف سندھ مزید پڑھیں
سیاسی جماعتیں غیر قانونی حکومت کیخلاف آواز اٹھائیں ، اسد قیصر
پشاور(صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ ہمارا احتجاج ختم نہیں ہوا ، سیاسی جماعتیں غیر قانونی حکومت کیخلاف آواز اٹھائیں ، خیبرپختونخوا کے عوام کے خلاف ایکشن لے کر نفرتوں کو بڑھایا جا رہا ہے ۔پشاور ہائیکورٹ میں پیشی کے موقع پر پی مزید پڑھیں