اسلام آباد: مولانا فضل الرحمٰن اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، جس میں مدارس رجسٹریشن بل پر تحفظات کا اظہار کیا گیا۔ ترجمان جے یو آئی اسلم غوری کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف اور جے یو آئی سربراہ مولانافضل لرحمٰن کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، جس میں مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں قیمت میں اضافہ ہوگیا
کراچی: سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 5ڈالر کا اضافہ ہونے کے بعد نئی قیمت 2645ڈالر کی سطح پر آگئی ۔ دوسری جانب مقامی صرافہ بازاروں میں جمعرات کے روز فی تولہ سونے کی قیمت 500روپے بڑھ کر 275700 مزید پڑھیں
قومی اسمبلی اور سینیٹ کا مشترکہ اجلاس آئندہ ہفتے بلائے جانے کا امکان
اسلام آباد: قومی اسمبلی اور سینیٹ کا مشترکہ اجلاس آئندہ ہفتے بلائے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس میں مدراس کی رجسٹریشن سے متعلق بل پیش کیا جائے گا۔ علاوہ ازیں فیک نیوز سے متعلق پیکا ایکٹ ترمیمی بل کی بھی پارلیمنٹ سے منظوری کا امکان ہے۔ پیکا ایکٹ مزید پڑھیں
آئی ٹی یونیورسٹی کا قیام؛ آئینی بینچ سپریم کورٹ کی انویسٹمنٹ کے رقم درخواستگزار کو واپس کرنیکا حکم
اسلام آباد: اسلام آباد میں آئی ٹی یونیورسٹی کے قیام سے متعلق کیس میں سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے درخواست نمٹاتے ہوئے انویسٹمنٹ کی رقم درخواست گزار کو واپس کرنے کا حکم دے دیا۔ آئینی بینچ نے کہا کہ تفصیلی فیصلہ بعد میں جاری کیا جائے گا۔ جسٹس محمد علی مظہر نے سوال کیا مزید پڑھیں
کراچی ائیرپورٹ دھماکے کے ملزمان کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا
انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے کراچی ائیرپورٹ بم دھماکے کیس کے ملزمان جاوید اور گل نساء کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ کراچی میں انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے روبرو ائیرپورٹ بم دھماکہ کیس کی سماعت ہوئی۔ سی ٹی ڈی پولیس نے جسمانی ریمانڈ ختم ہونے پر ملزمان جاوید اور گل نساء مزید پڑھیں
آزاد کشمیر؛ عوامی ایکشن کمیٹی کی ہڑتال عوام نے مسترد کردی
آزاد کشمیر میں عوامی ایکشن کمیٹی کی ہڑتال ناکام ہوگئی۔ آزاد کشمیر میں عوام نے عوامی ایکشن کمیٹی کی احتجاج اور ہڑتال کی کال کو یکسر مسترد کر دیا۔ عوامی ایکشن کمیٹی نے آج شٹرڈاون اور پہیہ جام ہڑتال کی کال دی تھی۔ پورا دن آزاد کشمیر کے تمام اضلاع میں بازار کھلے رہے اور مزید پڑھیں
سعودی عرب، پاکستان کے درمیان کسٹمز امور پر تعاون کا معاہدہ
سعودی عرب اورپاکستان کے درمیان کسٹمز امور سے متعلق تعاون کا معاہدہ ہوگیا۔ سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر اور کسٹمز اتھارٹی کے ڈپٹی وزیر انجینیر عبداللہ احمد نے دستخط کیے۔دارالحکومت ریاض میں ریاض میں ہونے والی زکوۃ، ٹیکس و کسٹمزکانفرنس کے دوران پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان معاہدے پر دستخط کیے گئے۔ معاہدے مزید پڑھیں
پنجاب یونیورسٹی میں فائرنگ سے طالب علم جاں بحق
لاہور: پنجاب یونیورسٹی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے طالب علم جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق نامعلوم افراد نے عمار نامی طالبعلم پر گولیاں برسا دیں جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگیا۔ زخمی طالبعلم کو اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے لاش تحویل میں لیکر تحقیقات شروع مزید پڑھیں
پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس معاون کا خیر سگالی دورہ،کینیا میں پرتپاک استقبال
راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس معاون کا کینیا کا خیر سگالی دورہ کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک بحریہ کا جہاز پی این ایس معاون انسانی ہمدردی کے مشن کی تکمیل کے سلسلے میں افریقہ کے دورے پر ہے۔ پاک بحریہ نے مزید پڑھیں
پاکستان میں تعینات فلسطینی سفیر کی وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات
اسلام آباد: وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں فلسطین کے سفیر ڈاکٹر ظہیر محمد حمد اللہ زید نے وزیر اعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔ فلسطینی سفیر کا خیرمقدم کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے فلسطینی عوام کے حق خودارادیت، آزادی اور انصاف کے حصول کے لیے ان کی منصفانہ جدوجہد کے لیے پاکستان مزید پڑھیں