عالمی شہرت یافتہ اور تمغہ امتیاز حاصل کرنے کا اعزاز رکھنے والے پاکستانی مصور چترا پریتم کی بیٹی روپ متی نے سی ایس ایس کا امتحان پاس کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کی آخری تحصیل صادق آباد کے تاریخی قصبہ سنجرپور سے تعلق رکھنے والی روپ متی نے سی ایس ایس کے تحریری امتحان میں مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
سندھ کی ثقافت محبت،رواداری کا پیغام دیتی ہے،عبدالرحمن تھیم
ششہدادپور(نمائندہ جسارت )سندھ کی ثقافت محبت، رواداری،بھائی چارگی، برداشت اور احترام انسانیت کا نام ہے۔ ان خیالات کا اظہار پی پی پی کے رہنما عبدالرحمن تھیم نے گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج شہدادپور کی جانب سے ہفتہ سندھی ثقافت کے سلسلے میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ سندھ کی خوشحالی پاکستان مزید پڑھیں
کندھکوٹ،بے امنی عروج پر،کارفائرنگ سے نوجوان وکیل قتل
کندھکوٹ(نمائندہ جسارت) کندھکوٹ ضلع بہر میں ڈاکو راج دن بدن طاقتور ہونے لگا ڈاکوؤں کو لگام ڈالنے میں پولیس مکمل طور پر ناکام ہو گئی۔ انڈس ہائی وے پر ڈاکوؤں نے کار پر فائرنگ کردی مزاحمت کرنے پر نوجوان وکیل قتل جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق کندھکوٹ بخشاپور تھانہ کی حدود انڈس ہائی مزید پڑھیں
انڈس میڈیکل کالج و دی یونیورسٹی آف ماڈرن سائنسز کی کامیاب کانفرنس
ٹنڈو محمد خان (نمائندہ جسارت)انڈس میڈیکل کالج اور دی یونیورسٹی آف ماڈرن سائنسز، ٹنڈو محمد خان کی چوتھی سالانہ کانفرنس کا کامیاب انعقاد انڈس میڈیکل کالج اور دی یونیورسٹی آف ماڈرن سائنسز، ٹنڈو محمد خان میں چوتھی سالانہ کانفرنس کامیابی کے ساتھ منعقد ہوئی۔ یہ شاندار ایونٹ میڈیکل فیلڈ کی نامور شخصیات کی موجودگی میں مزید پڑھیں
کوئٹہ ،خصوصی افراد کے عالمی دن پر 50اضلاع میں تقریبات
کوئٹہ ( آئی این پی )الخدمت فانڈیشن پاکستان نے خصوصی افراد کے عالمی دن پر 50 اضلاع میں تقریبات کااہتمام کیا.جماعت اسلامی کاالخدمت فاونڈیشن بلوچستان میں معذوروں کووہیل چیئرزکی فراہمی کیساتھ یتیموں کی کفالت، پینے کے صاف پانی،غریب لائق طلبا کواسکالر شپ،راشن،قربانی پروجیکٹس سمیت بیواوں،غربا ومساکین کی امدادکرپر وجیکٹس چل رہے ہیں۔ مخیر حضرات،عوام کے مزید پڑھیں
معاشرے میں عوامی نمائندوں کو عزت و احترام دینا چاہیے،ڈی سی
گوادر (نمائندہ جسارت)ڈپٹی کمشنر حمود الرحمٰن کی سربراہی میں لوکل باڈیز کے منتخب نمائندوں کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس کا مقصد عوامی مسائل ، نمائندوں کی ذمہ داریوں اور اختیارات پر گفتگو کرنا تھا۔ اجلاس میں وائس چیئرمین میونسپل کمیٹی گوادر ماجد جوہر، تحصیل چیئرمین جیونی اکرم بلوچ، اور مختلف یونین کونسلز کے مزید پڑھیں
کسان کارڈ کے ذریعے 30 فیصد کیش نکلوانے کی سہولت دی گئی ہے
فیصل آباد (آئی این پی)صوبائی وزیر زراعت و لائیو اسٹاک سید عاشق حسین کرمانی کی زیر صدارت آج ایگریکلچر ہاؤس میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں وزیر اعلیٰ پنجاب کسان پیکج اور زیادہ گندم اُگاؤ مہم سمیت دیگر اہم منصوبوں پر ہونے والی پیشرفت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اس موقع پر سیکرٹری مزید پڑھیں
جیکب آباد،جمس اسپتال میں بنیادی سہولیات کا فقدان
جیکب آباد (نمائندہ جسارت)جیکب آباد کی جمس اسپتا ل میں کرپشن اور ادویات کی بحران کے خلاف پیپلزپارٹی (ش ب ) کا 15روز بھی احتجاج جاری ،صرافہ چوک سے پریس کلب تک احتجاجی جلوس ،جمس کی کرپٹ مافیا کے خلاف نعرے۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آبا دکی جمس اسپتال میں کرپشن اورادویات کے بحران کیخلاف مزید پڑھیں
ٹنڈوآدم ،ہر قیمت پر عقیدہ ختم نبوت کا تحفظ کرینگے،علماء کرام
ٹنڈوآدم(پ ر)ہرقیمت پر عقیدہ ختم نبوت کا تحفظ کرینگے، مدارس بل واپس بھجوانے کی مذمت ، قادیانیوں کوآئین کاپابند بنانے کا مطالبہ، تنظیم تحفظ ناموس خاتم الانبیا پاکستان کی جانب سے ٹنڈوآدم میں عظیم الشان ختم نبوت کانفرنس سے خطاب میں مفتی محمدطاہر مکی،حافظ عبدالرحمن الحذیفی، حافظ رفیع الدین انڈھڑ، مولانا جہانزیب بیھن، حافظ شیرعلی مزید پڑھیں
ملک میںاسمگلنگ ایک ناسور بن چکی ہے،جاوید قصوری
لاہور (وقائع نگارخصوصی) امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ملک میں اسمگلنگ کامجموعی حجم 750 ارب روپے ہے جس میں سب سے زیادہ پیٹرولیم مصنوعات کی اسمگلنگ ہے، پیٹرولیم مصنوعات کی سالانہ 396 ارب روپے کی اسمگلنگ کا انکشاف تشویشناک ہے۔جس سے انسداد اسمگلنگ مزید پڑھیں