پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس(ورکرز) کی مبارکباد

حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر)پاکستان فیڈرل یونین آف جنرنلسٹس (ورکرز)کی صدر ڈاکٹر سعدیہ کمال، جنرل سیکرٹری شاہد علی، سینئر نائب صدر ناصر شیخ، نائب صدر توصیف احمد ، سیکرٹری اطلاعات عبدالرزاق چشتی و دیگرنے عمرکوٹ یونین جرنلسٹس (ورکرز)کے قیام اور نومنتخب عہدیداروں جن میں صدر کے عہدے کیلئے عبدالولی خان ، جنرل سیکرٹری راشد حنیف قائم خانی، مزید پڑھیں

کچھ لوگ ہمارے نوجوانوں کو انتہا پسندی کی طرف دھکیلنا چاہتے ہیں: بلاول بھٹو

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کچھ لوگ پاکستان کے نوجوانوں کو انتہا پسندی کی طرف دھکیلنا چاہتے ہیں۔ جمعہ کو کراچی میں لیاری کے فٹبال گراؤنڈ میں پنک فٹبال ایونٹ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ میں اپنے نوجوانوں کو ترقی مزید پڑھیں

مطالبات تسلیم  نہ کیے گئے تو اوورسیز پاکستانیوں کو کال دیں گے، علیمہ خان

راولپنڈی:عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ اگر ہمارے مطالبات تسلیم نہ کیے گئے تو پھر ہم اوورسیز پاکستانیوں کو کال دیں گے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اڈیالہ جیل  کے باہر میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے مزید پڑھیں

نیپرا نے بجلی صارفین کیلیے ونٹر پیکیج کی منظوری دیدی

اسلام آباد:نیپرا نے بجلی صارفین  کے لیے ونٹر پیکیج کی منظوری دے دی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ونٹر پیکیج سے صنعتی نیٹ میٹرنگ اور ویلنگ صارفین بھی استفادہ کر سکیں گے۔ اعلامیے کے مطابق مزید پڑھیں

فتنہ فساد پارٹی کے ہوتے ہوے پنجاب اچھا نہیں ہو سکتا، عظمی بخاری

لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب اعظمی بخاری نے کہا ہے کہ اداروں کے خلاف تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے بیانیے  کو لوگ مسترد کر چکے، پی ٹی آئی قیادت کی  اب کارڈ کھیلنے کی باتیں بھی فضول ہیں، بانی پی ٹی آئی عمران خان پہلے بھی سول نافرمانی کر چکا کسی نے گھاس مزید پڑھیں

حکومت پی ٹی آئی سے مذاکرات کے لیے ایک بار پھر تیار

اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ خان کاکہنا  ہے کہ تحریک انصاف (  پی ٹی آئی) سے مذاکرات کے لیے تیار ہیں، ہم نے پہلے بھی بات چیت کے ذریعے مسائل حل کرنے کی دعوت دی تھی لیکن پی ٹی آئی قیادت  فائدہ نہیں اٹھایا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

لاہور اور ملتان میں عوامی مقامات اور ریسٹورنٹس کے اوقات پر عائد پابندی ختم

لاہور اور ملتان میں دکانوں، مارکیٹوں، شاپنگ مالز، ہوٹلز، ریسٹورنٹس اور فوڈ آؤٹ لیٹس کے اوقات پر عائد پابندی ختم کر دی گئی ہے۔ ڈی جی ماحولیات ڈاکٹر عمران حامد شیخ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب ماحولیاتی تحفظ ایکٹ 1997 کے تحت اوقات کار پر عائد پابندی حالیہ ایئر کوالٹی انڈیکس مزید پڑھیں

عمران خان نے حکومت کو مطالبات تسلیم نہ کرنے پر سول نافرمانی کی دھمکی دے دی

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے حکومت کو خبردار کیا ہے کہ اگر ان کے اہم مطالبات پورے نہیں کیے گئے تو وہ سول نافرمانی کی تحریک شروع کریں گے۔ یہ اقدام پی ٹی آئی کے ‘کرو یا مرو’ کے احتجاج کی بظاہر ناکامی کے بعد سامنے آیا مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر ملک دشمن پروپیگنڈا کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

کراچی: وفاقی حکومت نے سوشل میڈیا پر ریاست اور سکیورٹی اداروں سمیت ملک دشمن پروپیگنڈا کرنے والوں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ملک دشمن پروپیگنڈا کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے حوالے سے وفاق اورصوبائی سطح پر سکیورٹی اداروں اور ایف آئی اے سائبر کرائم کی مشترکہ ٹیمیں تشکیل دی مزید پڑھیں

سندھ میں  جولائی تا نومبر ساڑھے 6 ارب سے زائد موٹر وہیکل ٹیکس وصول

کراچی: سندھ میں جولائی تا نومبر ساڑھے 6 ارب روپے سے زائد موٹر وہیکل ٹیکس وصول کیا گیا۔ چیف سیکرٹری سندھ نے موٹر وہیکل ٹیکس کو ٹیکنالوجی کے ذریعے مزید آسان اور شفاف بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوامی سہولت اور شفافیت کے لیے موٹر وہیکل ٹیکس میں انسانی مداخلت کو کم مزید پڑھیں