لاہور: پنجاب کابینہ نے ارکان صوبائی اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دیدی۔ صوبائی کابینہ نے گزشتہ اجلاس میں ایکس ایجنڈا کے طور پر تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دی، کابینہ کی منظوری کے بعد تنخواہوں میں اضافے کا بل اسمبلی میں پاس ہونے کے لیے جائے گا، پنجاب اسمبلی کی منظوری بعد نوٹیفکیشن مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
ٹریکٹرٹرالی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار 3 افراد جاں بحق
خیرپور: تیز رفتارٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ افسوسناک حادثہ خیرپور میں ٹنڈومستی لنک روڈ پر پیش آیا جہاں تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی نے موٹرسائیکل کو بری طرح کچل ڈالا، حادثے میں موٹرسائیکل پر سوار تینوں افراد موقع پر دم توڑ گئے۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور مزید پڑھیں
پی ٹی آئی پارلیمنٹ میں بیٹھ کرنظام میں خرابیاں درست کرنے کی کوشش کریں، رہنما پی پی
اسلام آباد:پیپلز پارٹی کی نائب صدر شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) نسلی تعصب کو ہوا دینے سے بہتر اپنی غلطیاں اور طرزِ سیاست درست کرے، دھرنوں میں نہیں پارلیمنٹ میں بیٹھ کرنظام میں خرابیاں درست کرنے کی کوشش کریں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما پی پی پی مزید پڑھیں
ذاتی مفادات کیلیے تشدد کو بطور ہتھیار استعمال کرنے کی کوشش ناقابل برداشت ہوگی، پاک فوج
راولپنڈی: کور کمانڈرز کانفرنس کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ذاتی مفادات کے لیے تشدد کو بطور ہتھیار استعمال کرنے کی کوشش برداشت نہیں کی جائے گی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی صدارت میں 2 روزہ 84 ویں فارمیشن کمانڈرز مزید پڑھیں
عمرایوب سمیت پی ٹی آئی کے دیگر رہنما گرفتار،اسد قیصر کا عدالت جانے کا اعلان
راولپنڈی:اڈیالہ جیل میں بانی تحریک انصاف سمیت دیگر100 رہنماؤں پر 9 مئی کو جنرل ہیڈ کوارٹر ( جی ایچ کیو ) حملہ کیس میں فرد جرم عائد کردی گئی جبکہ اپوزیشن لیڈر عمرایوب کو اڈیالہ جیل سے باہر آتے ہی پولیس نے گرفتار کرلیا، جس پر عدالت نے پیش کرنے حکم دیا۔ میڈیا رپورٹس کےمطابق مزید پڑھیں
الخدمت فاؤنڈیشن:ایک کروڑ پودے لگانے کیلیے 60 ہزار نوجوانوں نے رجسٹریشن کروالی
راولپنڈی: چیئرمین والنٹیئر مینجمنٹ و مرکزی نائب صدر الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان ڈاکٹر مشتاق مانگٹ نے کہا ہے کہ 60 ہزار نوجوان خود کو بطور رضاکار الخدمت کے ساتھ رجسٹرڈ کر واچکے ہیں اور یہ نوجوان مسلسل ہمارے ساتھ مل کر انسانیت کی خدمت کا مشن جاری رکھے ہوئے ہیں۔ انٹرنیشنل والنٹیئر ڈے پر منعقدہ یوتھ مزید پڑھیں
مولانا فضل الرحمٰن کا کردار پہلے نہیں سمجھ سکے، اب آنکھیں کھل گئی ہیں، فیصل واوڈا
اسلام آباد:سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن کا کردار پہلے نہیں سمجھ سکے، اب آنکھیں کھل گئی ہیں۔ جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ میرا ذہن بالکل قبائلیوں جیسا ہے، دشمنی ہو یادوستی، کھل کر مزید پڑھیں
پابندی ختم؛ پی آئی اے کا یورپی ممالک کیلیے فلائٹ آپریشن بحال کرنیکا عندیہ
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے)کے سینئر ایگزیکٹو خرم مشتاق کو ادارے کا قائم مقام چیف ایگزیکٹیو افسر (سی ای او) مقرر کر دیا گیا جبکہ ایئرلائن پابندی کے خاتمے کے بعد یورپی ممالک میں پروازیں دوبارہ شروع کرنے کی تیاری کر رہی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جاری ایک بیان میں مزید پڑھیں
خرم مشتاق پی آئی اے کے قائم مقام سی ای او مقرر
اسلام آباد: قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کارپوریشن لمیٹڈ نے خرم مشتاق کو قائم مقام سی ای او مقرر کر دیا۔ پی آئی اے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا۔ فیصلے کے مطابق خرم مشتاق، ائیر وائس مارشل عامر حیات کی مدت ملازمت ختم ہونے پر عہدے کا چارج لیں گے۔ مزید پڑھیں
پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم میں لفظی جنگ چھڑ گئی، ایک دوسرے پر سنگین الزامات
کراچی: پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم میں لفظی جنگ شروع ہو گئی، ایک دوسرے پر سنگین الزامات لگا دیے۔ ترجمان ایم کیو ایم پاکستان کے مطابق پیپلز پارٹی کی بدترین جبری حکمرانی نے کراچی کو پانی کی بوند بوند کے لیے ترسا دیا ہے۔ پیپلزپارٹی نے واٹر اینڈ سیوریج بورڈ سمیت شہر کے تمام مزید پڑھیں