لاڑکانہ ،پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈائون ،6 گرفتار

لاڑکانہ(نمائندہ جسارت)ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسوکی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات کے مطابق لاڑکانہ پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں جاری۔ جرائم پیشہ افراد کے خلاف جاری کاروائیوں کے دوران مختلف علاقوں سے 6 ملزمان گرفتار کرلیے گئے ہیں، ایس ایس پی لاڑکانہ گرفتار ملزمان میں اشتہاری و مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی نے ڈی چوک دھرنے میں جاں بحق کے لواحقین کو ایک ایک کروڑ کے امدادی چیک دیدیے

چارسدہ : بشریٰ بی بی نے ڈی چوک دھرنے میں جاں بحق کارکنوں کے لواحقین میں ایک ایک کروڑ روپے کے امدادی چیک تقسیم کردیے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے چارسدہ کا مختصر دورہ کیا اور ڈی چوک میں جاں بحق ہونے والے دو شہداء کے مزید پڑھیں

ملک میں 8دسمبر سے بارش اور برفباری متوقع، سردی کی شدت میں اضافے کا امکان

اسلام آباد: ملک کے بیشتر علاقوں میں 8 دسمبر سے بارش اور برفباری کا امکان ہے جس کے سبب سردی کی شدت میں اضافہ ہو سکتا ہے۔ محکمہ موسمیات نے سردی کی شدت میں اضافے، بارش اور برفباری کی ایڈوائزری جاری کر دی جس کے مطابق کل سے ملک کے بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں مزید پڑھیں

سندھ بلوچستان ہائیکورٹس کے ججز کی تقرری؛ چیف جسٹس کے زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس جاری

اسلام آباد: چیف جسٹس کے زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں جسٹس شاہد بلال حسن اور سندھ ہائی کورٹ میں دو ججوں کی کثرت رائے سے منظوری دے دی گئی جبکہ ہائی کورٹس میں ججوں کی نامزدگی کا معاملہ مؤخر کردیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ مزید پڑھیں

ہمارے یہاں اور ہمسائے ملک میں کچھ ایسے لوگ ہیں جو خواتین کی ترقی نہیں چاہتے، بلاول بھٹو

کراچی: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ملک کے نوجوانوں کو انتہا پسندی کی جانب دھکیلا جا رہا ہے لیکن میری یہ دلی خواہش ہے کہ نوجوان آگے بڑھیں اور پاکستان کی تعمیرو ترقی میں اپنا کردار ادا کریں۔ انہوں نے یہ بات جمعہ کی شام لیاری انٹرنیشنل فٹبال اسٹیڈیم مزید پڑھیں

عمر ایوب، راجہ بشارت سمیت پانچوں پی ٹی آئی رہنما انسداد دہشتگری عدالت سے رہا

راولپنڈی: انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی نے گزشتہ رات اڈیالہ جیل سے گرفتار کیے گئے تحریک انصاف کے عمر ایوب اور راجہ بشارت سمیت پانچ رہنماؤں کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے ان گرفتاریوں کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے پولیس کے پانچ افسران کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیا اور مزید پڑھیں

خواتین پرتشدد کی عالمی سطح پر قانون سازی ہورہی ہے

حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) وومن ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ حیدرآباد کی سینئر ماہر نفسیات سیدہ قرۃ العین شاہ نے کہا ہے کہ وومین ڈولپمنٹ ڈپارٹمنٹ حیدرآباد اور جائکا کی جانب سے مشترکہ طور پر صنفی بنیاد پر تشدد سے پاک معاشرے کی تشکیل کے لیے کام کر رہے ہیں کیونکہ تشدد کا شکار صرف پاکستانی خواتین ہی نہیں مزید پڑھیں

حیدرآباد،ایچ ڈی اے کو آپریٹو سوسائٹی کے رہائشیوں کا احتجاج

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)کوہسار میں ایچ ڈی اے کوآپریٹو سوسائٹی کے رہائشی افراد نے سوسائٹی کے خود ساختہ جنرل سیکرٹری اویس راجپوت کی مبینہ بدعنوانیوں اور کرپشن کیخلاف احتجاج کیا اور اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا کہ انہیں فوری طورپر ہٹاکر ان کے ایڈمنسٹریٹر اور جنرل سیکرٹری شپ کے دس سالہ دور میں کی جانے والی کرپشن مزید پڑھیں

کنری،ڈی سی عمر کی ہدایت پر اینٹوں کے بھٹوںپر چھاپے

کنری(جسارت نیوز)ڈپٹی کمشنر عمرکوٹ نوید الرحمان لاڑک کی ہدایت پر کنری سمیت ضلع بھر میں اسسٹنٹ کمشنرز کے اینٹوں کے بھٹوں پر چھاپے ، زائد نرخ وصول کرنے پر بھٹہ مالکان پر بھاری جرمانے عائد کیے۔تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر کنری محمد خان بھنگوار نے پولیس اور عملے کے ہمراہ اینٹوں کے مقررہ سرکاری نرخ مزید پڑھیں

ٹنڈوالٰہیار،پانی کے قدرتی نالےبحال نہ ہونے پر سماعت ملتوی

ٹنڈوالٰہیار(نمائندہ جسارت)پانی کے قدرتی نالے بحال نہ ہونے پر عدالت نے سماعت 19 دسمبر تک ملتوی کردی چمبڑ کی عدالت میں قدرتی واٹر چینلز کی بحالی کے کیس کی سماعت ہوئی جس میں ڈپٹی کمشنر ٹنڈوالہٰیار سلیم اللہ اوڈہو ضلع کونسل کے چیف آفیسر اسسٹنٹ کمشنر چمبڑ حماد زرداری، مختار کر چمبڑ، یوسی لانڈھی کے مزید پڑھیں