بانیٔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ حکومت نے بیرسٹر گوہر کو کہا تھا کہ سنگجانی میں بیٹھ جائیں، بانیٔ پی ٹی آئی کو رہا کر دیں گے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بانیٔ پی ٹی آئی کی بہن مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
ہمارے مدارس کو انتہاپسندی کی جانب دھکیلاجارہا ہے، مولانا فضل الرحمان
پشاور: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ حکومت مدارس کو شدت پسندی اور انتہا پسندی کی جانب دھکیل رہی ہے، یہ تو ہم ہیں جو کہتے ہیں کہ ہم نے آئین پاکستان کے ساتھ چلنا ہے، ریاست سے تصادم نہیں چاہتے، آپ الزام لگا کر ہمیں بدظن کرنا مزید پڑھیں
سکیورٹی فورسز کی کے پی کے میں کارروائیاں؛ 22خارجی دہشت گرد ہلاک،6جوان شہید
راولپنڈی: خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز نے 3 کارروائیاں کرتے ہوئے 22 خارجی دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں 6 جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے جاری بیان میں بتایا کہ 6 اور 7 دسمبر کی درمیانی شب خیبر پختونخوا مزید پڑھیں
جی ایچ کیو حملہ کیس: گنڈاپور، شبلی فراز سمیت 25 ملزمان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے 9 مئی 2023 کو جنرل ہیڈ کوارٹر (جی ایچ کیو) حملہ کیس میں وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور، پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے دیگر رہنماؤں سینیٹر شبلی فراز، شہریار آفریدی اور مخدوم زین قریشی سمیت 25 ملزمان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ انسداد مزید پڑھیں
ہم چاہتے ہیں ملک کو فلاح کی راہ پر چلائیں: سلمان اکرم راجہ
پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ ہم چاہتے ہیں ملک کو فلاح کی راہ پر چلائیں۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سلمان اکرم راجہ کا کہنا تھا کہ سیاسی عمل جاری رہتا ہے مزید پڑھیں
ڈی چوک احتجاج کیس: گرفتار 17 مظاہرین کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد
انسداد دہشت گردی عدالت نے ڈی چوک میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے بعد گرفتار 17 مظاہرین کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے انہیں جیل بھیج دیا۔ اسلام آباد انسداد دہشتگردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا کی عدالت میں ڈی چوک میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے بعد گرفتار مزید پڑھیں
حکومت کا کارنامہ ہے کہ ہر چیز مہنگی کر دی گئی ہے: مفتاح اسماعیل
عوام پاکستان پارٹی کے رہنما مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ حکومت کا کارنامہ یہی ہے کہ ہر چیز مہنگی کر دی گئی ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عوام پاکستان پارٹی کے رہنما مفتاح اسماعیل نے کہا کہ سب سے مہنگی بجلی اور گیس پاکستان میں ہے، ہر پاکستانی گزرتے سال کے مزید پڑھیں
بشریٰ بی بی کس حیثیت سے لوگوں میں چیک تقسیم کر رہی ہیں؟ عظمیٰ بخاری
وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی کس حیثیت سے لوگوں میں چیک تقسیم کر رہی ہیں؟ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ دس سماعتوں سے بشریٰ بی بی گرفتاری کے خوف سے عدالت میں پیش نہیں ہو رہی،26 نومبر کو بشریٰ بی بی خود کلثوم پلازہ سے مزید پڑھیں
وقت کے ساتھ حالات خراب سے خراب تر ہوتے جا رہے ہیں: شاہد خاقان عباسی
عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ اور سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ وقت کے ساتھ حالات خراب سے خراب تر ہوتے جا رہے ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ اور سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ بلوچستان خیبر پختون خوا مزید پڑھیں
پشاور ہائیکورٹ؛ سیکرٹری دفاع کو لاپتا افراد کیسز میں عدالت میں پیش ہونے کا حکم
پشاور: پشاور ہائیکورٹ نے لاپتا افراد کے کیسز میں وزارت دفاع کے افسران کی عدم پیشی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اگلی پیشی پر رپورٹ طلب کرلی جبکہ سیکرٹری دفاع اور سیکشن آفیسر کو خود عدالت کے روبرو پیش ہونے کا حکم جاری کر دیا۔ پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس شکیل احمد پر مشتمل سنگل مزید پڑھیں