سپریم کورٹ ججز روسٹر اور ریگولر کاز لسٹ جاری

سپریم کورٹ ججز روسٹر اور ریگولر کاز لسٹ جاری کردی گئی۔ ججز روسٹر اور کاز لسٹ کے مطابق بینچ نمبر ایک جسٹس منصور علی شاہ ، جسٹس عائشہ ملک اور جسٹس عقیل عباسی پر مشتمل ہے۔ بینچ نمبر 2 میں جسٹس منیب اختر، جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس شاہد وحید شامل ہیں۔ بینچ نمبر مزید پڑھیں

کراچی میں پارہ مزید گر گیا، کل سے ملک بھر میں سردی  بڑھنے کا امکان

کراچی: شہر قائد میں ہفتے کے روز پارہ مزید گر گیا جب کہ ملک بھر میں کل سے سردی کی شدت بڑھنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی کا آج کم سے کم درجہ حرارت گزشتہ روز کے مقابلے میں 2.5 ڈگری تک گر گیا اور 14 ڈگری سینٹی گریڈ تک ریکارڈ کیا مزید پڑھیں

ڈی چوک سے گرفتار 17 مظاہرین کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد

اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت نے ڈی چوک سے گرفتار 17 مظاہرین کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے انہیں جیل بھیج دیا۔ اسلام آباد انسداد دہشت گردی عدالت میں ڈی چوک احتجاج پر گرفتار 17 مظاہرین کو عدالت میں پیش کردیا گیا۔ ملزمان کو انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب کا انٹرپرینیورشپ کے فروغ کیلئے بزنس کارڈ اسکیم متعارف کرانے کا فیصلہ

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے انقلابی معاشی ویژن کے تحت پنجاب میں چھوٹے کاروبار کے فروغ کیلئے ”کاروبار کارڈ“ اسکیم متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا۔ مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے سمال اور میڈیم لون اسکیم کے لئے جامع پلان طلب کر لیا۔ مزید پڑھیں

ڈاکٹرعافیہ کی رہائی سے متعلق درخواست پر سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈاکٹرعافیہ کی صحت، رہائی اور وطن واپسی سے متعلق ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کی درخواست پر سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا۔ جسٹس سرداراعجازاسحاق خان نے ایک صفحہ پر مشتمل حکمنامہ جاری کیا، جس کے مطابق عدالت کو بتایا گیا وزیر اعظم نے امریکہ جانے والے وفد کے اخراجات کی سمری مزید پڑھیں

انقلاب لانے میں نوجوانوں کا کردار ہمیشہ اہم رہا، ضیاء انصاری

لاہور (نمائندہ جسارت) امیر جماعت اسلامی لاہور ضیاء الدین انصاری ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ اسلامی جمعیت طلبہ کے نوجوان اسلامی انقلاب کا ہراول دستہ ہیں، انقلاب لانے میں نوجوانوں کا کردار ہمیشہ اہم رہا ہے، نوجوان ہر تحریک کا ہراول دستہ ہوتے ہیں، دنیا میں کوئی ایسا انقلاب نہیں جس کی پشت پر نوجوانوں مزید پڑھیں

تعلیمی ادارو ں نے والدین کو دیوالیہ کردیا،جاوید قصوری

لاہور (نمائندہ جسارت) امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے نہم و دہم کی داخلہ فیسوں میں 50 فیصد تک اضافے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے مسترد کر دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ اس اقدام سے ہزاروں غریب اور مستحق طلبہ و طالبات متاثر ہوں گے اور وہ داخلے نہ بھجوانے مزید پڑھیں

ٹھٹھہ: آرمی پبلک اسکول پشاور کے شہیدوںکو خراجِ عقیدت پیش کرنے کیلیے تقریب

ٹھٹھہ (نمائندہ جسارت) آرمی پبلک اسکول پشاور کے شہیدوں کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول ابوالحسن ٹھٹھوی مکلی میں تقریب منعقد کی گئی۔ تقریب میں اسکول کے شاگردوں نے تقاریر شاعری کے ساتھ ڈرائنگ اور چارٹ بہترین طریقے سے بنائے اور ٹیبلوز پیش کیے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سینئر مزید پڑھیں

نظامِ مصطفی کے نفاذ ہی میں ہماری کامیابی ہے، عریف اللہ سیفی

ٹنڈوآدم (نمائندہ جسارت) نو منتخب امیر جماعت اسلامی ٹنڈوآدم سید عریف اللہ سیفی نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی جماعت اسلامی اپنے قیام کے اول روز ہی سے خدا کی زمین پر خدا کے نظام کے لیے عملی جدوجہد کر رہی ہے، جماعت اسلامی میں جمہوری اقدار برقرار رکھنے کے لیے مرکزی امیر سے لے مزید پڑھیں

مدارس رجسٹریشن بل پر دستخط نہ ہونا عالمی ایجنڈے کا حصہ ہے، محبوب الزماں

فیصل آباد (جسارت نیوز) جماعت اسلامی کے ضلعی امیر پروفیسر محبوب الزماں بٹ نے مدارس رجسٹریشن بل پر صدر کے دستخط نہ ہونے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بل مسترد کرنا پارلیمنٹ، جمہوریت اور آئین کے چہرے پر طمانچہ ہے، مدارس اسلام کے قلعے ہیں، ان کے خلاف کی جانے والی مزید پڑھیں