اگست 2019 کا اتحاد تنظیمات مدارس اور پی ٹی آئی حکومت کا معاہدہ سامنے آگیا

اسلام آباد: ‎اگست 2019 کا اتحاد تنظیمات مدارس اور پی ٹی آئی حکومت کا معاہدہ سامنے آگیا، ‎اتحاد تنظیمات نے مدارس کو وزارت تعلیم کے ساتھ منسلک کرنے کے معاہدے پر دستخط کیے تھے۔ معاہدہ پی ٹی آئی کے دور حکومت نے وفاقی وزیر شفقت محمود نے کیا۔ معاہدے میں تمام دینی مدارس کو وزارت مزید پڑھیں

ملک میں اسٹیبلشمنٹ کی حکومت ہے،اس حکمرانی کو تسلیم نہیں کرینگے،فضل الرحمن

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سربرا مولانا فضل الرحمن نے حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں اس وقت اسٹیبلشمنٹ کی حکومتیں ہیں اور ہم آج عزم کر رہے ہیں کہ اس حکمرانی کو تسلیم نہیں کریں گے، اسٹیبلشمنٹ نے نظریہپاکستان سے انکار کیا ،ملک کے قیام مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی کی ضمانت منسوخی کی درخواست 12 دسمبر کو سماعت کیلیے مقرر

اسلا م آباد (صباح نیوز) سابق خاتون اول بشری بی بی کی توشہ خانہ2 کیس میں ضمانت منسوخی کی درخواست 12 دسمبر کو سماعت کیلیے مقرر کردی گئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کی درخواست پر سماعت کریں گے، ایف آئی اے نے بشری مزید پڑھیں

پاکستان کا آزر بائیجا ن سے ایل این جی خریدنے کا فیصلہ

اسلام آباد (صباح نیوز) پاکستان نے آذربائیجان سے ایل این جی خریدنے کا فیصلہ کر لیا۔ پاکستان اس سے قبل قطر سے ایل این جی کی خریداری مؤخر کرچکا ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق پاکستان ایل این جی لمیٹڈ نے ملک میں گیس کی طلب اور رسد کی مجموعی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے مزید پڑھیں

پاکستان جرنیلوں اور سرمایہ کاروں کا نہیں نوجوانوں کا ہے،حافظ نعیم الرحمن

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن، سابق گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر عشرت حسین، سی ای او الخدمت نوید علی بیگ، امیر ضلع شرقی نعیم اختر گلشن اقبال کراچی میں الخدمت کے تحت بنو قابل ایپٹی ٹیوٹ ٹیسٹ4.0کے ہزاروں طلبہ و طالبات سے خطاب کررہے ہیں کراچی (اسٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم مزید پڑھیں

پاکستان جرنیلوں اور سرمایہ کاروں کا نہیں نوجوانوں کا ہے،حافظ نعیم الرحمن

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن، سابق گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر عشرت حسین، سی ای او الخدمت نوید علی بیگ، امیر ضلع شرقی نعیم اختر گلشن اقبال کراچی میں الخدمت کے تحت بنو قابل ایپٹی ٹیوٹ ٹیسٹ4.0کے ہزاروں طلبہ و طالبات سے خطاب کررہے ہیں کراچی (اسٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم مزید پڑھیں

ہر قسم کی ناکامی کے بعد اب مذاکرات کیلیے پائوں پکڑ رہے ہیں، طلال چودھری

فیصل آباد(صباح نیوز)مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نہ جادوٹونے سے اقتدارمیں آ ئی، نہ اب ڈی چوک میں آ کر میدان سے بھاگنے والی کے ٹونے چل رہے ہیں۔ہرقسم کی ناکامی کے بعد اب مذاکرات کے لیے پائوں پکڑنے کیکوشش کی جارہی ہے۔ صباح نیوز سے مزید پڑھیں

شامی باغیوں کی قیادت کرنے والا ابو محمد الجولانی کون ہے؟

دمشق: شام میں اپوزیش کے جنگجوؤں  اورحیات تحریر الشام’کے سربراہ ابو محمد الجولانی کی قیادت میں شامی باغیوں کی دارالحکومت کی جانب پیش قدمی جاری ہے، ملک کے دیگر شہروں پر قبضہ کرلیا ہے،  جس کے بعد 24 سال سے حکومت کرنے والا شامی صدر بشارالاسد دمشق سے فرار ہوگیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز 8 روزہ سرکاری دورے پر چین روانہ

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز 8 روزہ سرکاری دورے پر چین روانہ ہوگئیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ہمراہ سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب، وزیر اطلاعات و ثقافت عظمیٰ بخاری، صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر اور وزیر زراعت عاشق کرمانی ہیں۔ مریم نواز 8 سے 15دسمبر تک چین کا دورہ کریں گی، وزیراعلیٰ چین کی حکمراں مزید پڑھیں

 مذاکرات کی بات چل پڑی ہے تو حکومت کو سنجیدگی کا اظہار کرنا چاہئے:علی محمد خان

 اسلام آباد : پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان نے  کہا ہے کہ اگر مذاکرات کی   بات چل پڑی ہے تو حکومت کو سنجیدگی کا اظہار کرنا چاہئے۔ ایک انٹرویو میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے کہا میں سمجھتا ہوں کہ مذاکراتی کمیٹی کے لوگ عوام میں بیانات کی مزید پڑھیں