پی ٹی آئی کی سول نافرمانی تحریک پہلے بھی ناکام ہوئی ،اب بھی ہوگی: احسن اقبال

لاہور:وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پہلے بھی بانی پی ٹی آئی کی طرف سے سول نافرمانی کی تحریک ناکام ہوئی اوراب بھی یہ بری طرح ناکام ہوں گے۔ وفاقی وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال نےمیڈیا نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس نظام کوکوئی خطرہ نہیں نظام مزید پڑھیں

نیب کرپشن کو پروموٹ کررہا ہے جب ادارے استعمال ہوں گے تو کیا ہوگا؟ وزیراعلیٰ کے پی

کراچی: پشاور: وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ نیب کا ادارہ کرپشن کو پرموٹ کررہا ہے نیب استعمال ہورہا ہے اور  جب ادارے استعمال ہوں گے تو کیا ہوگا؟ کرپشن بڑھے گی۔ انسداد بدعنوانی کے دن کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ ہم کرپشن کی مذمت کرتے ہیں مزید پڑھیں

امریکی شہری نے 2 لاکھ 71 ہزار ڈالر کے عوض نایاب مارخور شکار کرلیا

پشاور: امریکی شہری نے 2 لاکھ 71 ہزار ڈالر کے عوض نایاب مارخور شکار کرلیا۔ 271000 ڈالر کو اب تک کی سب سے زیادہ لگائی جانے والی بولی قرار دیا جا رہا ہے۔ ترجمان محکمہ موسمیاتی تبدیلی، جنگلات، ماحولیات و جنگلی حیات خیبر پختونخوا لطیف الرحمٰن کے مطابق یہ موجودہ سیزن کا پہلا شکار ہے۔ مزید پڑھیں

ارشد شریف کیس؛ پاکستان اور کینیا کے مابین ایم ایل اے کا معاہدہ تیار

اسلام آباد: ارشد شریف قتل سے متعلق کیس میں پاکستان اور کینیا کے درمیان ایم ایل اے کا معاہدہ تیار ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ کے 7 رکنی آئینی بینچ میں کیس کی سماعت کے دوران ایڈیشنل اٹارنی  جنرل نے بتایا کہ حکومت پاکستان اور کینیا کی حکومت کے مابین ایم ایل اے مزید پڑھیں

جناح اسپتال میں جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے تحت تعینات نئے ڈاکٹروں کو دھمکیوں کا سامنا

کراچی: جناح اسپتال میں جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی (جے ایس ایم یو) کے تحت تعینات نئے ڈاکٹروں کو دھمکیوں کا سامنا ہے۔ اس حوالے سے جے ایس ایم یو کے رجسٹرار ڈاکٹر اعظم خان نے جناح اسپتال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کو خط ارسال کرتے ہوئے ڈاکٹروں کے تحفظ کی فوری اپیل کی ہے۔ خط میں مزید پڑھیں

مدارس بل پر بیشتر تجاویز سے متفق ہیں، مولانا فضل الرحمٰن کی بھی رائے لیں گے، عطاء تارڑ

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ علماء کرام کی تمام تجاویز پر مثبت انداز میں مشاورت کریں گے اور بہت سے نکات پر ہمارا اتفاق بھی ہے، مولانا فضل الرحمٰن ہمارے لیے قابل احترام ہیں اور ان کی بھی تجاویز سنیں گے۔ مدارس کی رجسٹریشن اور اصلاحات کے حوالے مزید پڑھیں

کچھ بنیادی وجوہات کی بنا پر مدارس بل قانون کی شکل اختیار نہیں کرسکا، وفاقی وزیر اطلاعات

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ کاکہنا ہے کہ کچھ بنیادی وجوہات کی بنا پر مدارس بل قانون کی شکل اختیار نہیں کرسکا، مدارس بل کے اندر کچھ پیچیدگیاں تھیں جس کی بنیاد پر صدر مملکت نے مسترد کردیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ رجسٹریشن کا مقصد مزید پڑھیں

سکیورٹی فورسز کی کلاچی میں کارروائی، 2 خوارج ہلاک، ایک گرفتار

راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سکیورٹی فورسز کی دہشت گردوں کیخلاف کارروائی میں 2 خوارج جہنم واصل ہو گئے جبکہ ایک کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر ڈیرہ اسماعیل کے علاقے کلاچی میں آپریشن کیا، خوارج کے مزید پڑھیں

مخصوص نشستیں اور پختونخوا سینیٹ انتخابات: الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس کل ہوگا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات اور مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ سے متعلق اہم اجلاس کل طلب کر لیا ہے۔ اجلاس کل صبح ساڑھے 11 بجے الیکشن کمیشن کے مرکزی دفتر میں ہوگا۔ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات کے انعقاد سے متعلق مختلف امور پر غور کیا جائے گا، مزید پڑھیں

وزیراعظم کا لبنانی ہم منصب سے رابطہ، شام میں پھنسے پاکستانیوں کے انخلا میں مدد کی درخواست

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے لبنانی ہم منصب سے ٹیلی فون پر رابطہ کر کے شام میں پھنسے پاکستانیوں کے انخلا کے لیے تعاون کی درخواست کی ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق  وزیراعظم نےاس حوالے سے کہا کہ شام میں اس وقت 600 سے زائد پاکستانی موجود ہیں اور ان کا انخلا لبنان کے مزید پڑھیں