بیرون ملک سے آنے والوں کو ایک سے زائد موبائل فون لانے کی اجازت

اسلام آباد:حکومت نے بیرون ملک سے آنے والوں کو ایک سے زائد موبائل فون لانے کی اجازت دے دی۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز ایف بی آر کی جانب سے بیگیج رولز میں ترمیم کی تجویز سامنے آئی تھی، جس کے تحت بیرون ملک سے آنے والوں کو نہ صرف ایک موبائل ساتھ لانے کی مزید پڑھیں

عمران خان کے سول نافرمانی کے اعلان سے حکومت گھبراہٹ کا شکار ہے، لطیف کھوسہ

راولپنڈی:تحریک انصاف ( پی ٹی آئی )  کے رہنما سردار لطیف کھوسہ کا کہنا  ہے کہ حکومت کی  جانب سے 24 نومبر کو احتجاجی مظاہرے میں قتل و غارتگری کی گئی ہے، بانی پی ٹی آئی نے سول نافرمانی کی کال سوچ سمجھ کردی ہے۔ رہنما پی ٹی آئی نے کہاکہ  عمران خان کے سول مزید پڑھیں

دنیا کو فلسطینوں کی نسل کشی فوری بند کرانے کے لیے کردار ادا کرنا چاہیے،وزیرِ اعظم

اسلام آباد:وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا  ہے کہ دنیا کو فلسطینوں کی نسل کشی فوری بند کرانے کے لیے کردار ادا کرنا چاہیے،اقوامِ متحدہ نے 10 دسمبر کو انسانی حقوق کے عالمی منشور کو اپنایا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انسانی حقوق کے عالمی دن پر وزیر اعظم نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس مزید پڑھیں

شام میں پھنسے 350 سے زائد پاکستانی بحفاظت لبنان منتقل

بیروت: شام میں پھنسے پاکستانیوں کے انخلاء کے لیے اقدامات شروع ہوگئے، 350 سے زائد پاکستانی بحفاظت لبنان پہنچ گئے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق بیروت پہنچنے والے پاکستانیوں کو خصوصی پرواز کیلئے واپس لایا جائے گا، لبنان پہنچنے والے پاکستانیوں میں 20 اساتذہ اور طلبا بھی شامل ہیں۔ خصوصی پرواز 48 گھنٹوں میں بیروت ایئرپورٹ مزید پڑھیں

فوج تعیناتی کے حکومتی اختیار کو ان ڈکلیئرڈ مارشل لا کہنے پر سپریم کورٹ آئینی بینچ کے اہم ریمارکس

اسلام آباد: نو مئی واقعات پر جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے سے متعلق درخواست پر سماعت کے دوران فوج تعیناتی کے حکومتی اختیار کو ان ڈکلیئرڈ مارشل لا کہنے پر سپریم کورٹ آئینی بینچ نے ریمارکس دیے کہ آپ ایک آئینی اختیار کو ان ڈکلیئرڈ مارشل لاء کیسے کہہ سکتے ہیں۔ آئینی بینچ نے رجسٹرار آفس مزید پڑھیں

اسلام آباد میں مظاہرین پر فائرنگ اور قتل پر بحث کیلیے قومی اسمبلی میں تحریک التواء پیش

اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل وزیر نے قومی اسمبلی میں تحریک التواء پیش کر دی جس میں انہوں نے اسلام آباد میں نہتے مظاہرین پر فائرنگ اور قتل پر قومی اسمبلی میں بحث کروانے کا مطالبہ کیا ہے۔ تحریک التواء میں زرتاج گل نے قومی اسمبلی میں بنیادی انسانی حقوق کی پامالی مزید پڑھیں

55 سال میں ریٹائرمنٹ کی تجویز وزیراعظم کو پیش، صرف سویلین پر اطلاق ہوگا

اسلام آباد: ریٹائرمنٹ کی عمر 55 سال کرنے کی تجویز وزیراعظم کو پیش کردی گئی جس کا اطلاق صرف سویلین پر ہوگا۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ 55 سال کی عمر میں ریٹائرمنٹ کی تجویز پر وزیر اعظم کو بریفنگ دی گئی ہے تاہم اس پر کوئی فیصلہ نہیں ہو سکا، ابھی مزید پڑھیں

حکومت کا پی آئی اے انجینئرنگ یونٹ پاک فضائیہ کو فروخت کرنے کا فیصلہ

حکومت نے قومی ایئرلائن کا شعبہ انجینئرنگ 6.5 بلین روپوں میں پاک فضائیہ کو فروخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کی سمری وفاقی کابینہ میں پیش کی جائے گی۔ ایک سینئر سرکاری اہلکار نے ایکسپریس ٹریبیون کو بتایا کہ پریسشن انجینئرنگ کمپلیکس (PEC) کی مالیت  6.5 ارب روپے ہے جس میں موجودہ اور ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن سے متعلقہ واجبات مزید پڑھیں

ژوب میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 15 خوارج ہلاک

راولپنڈی: بلوچستان کے علاقے ژوب میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے 15 خوارج کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 10 دسمبر 2024 کو، سیکورٹی فورسز نے ضلع ژوب کے عام علاقے سمبازہ میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران خوارج کے مقام پر مزید پڑھیں

تیتر کے غیرقانونی شکار پر 35 شکاریوں کو ساڑھے پانچ لاکھ روپے جرمانہ

لاہور: تیتر کا غیرقانونی شکار اور قواعد و ضوابط کی خلاف ورزیوں پر سالٹ رینج ریجن اور راولپنڈی ریجن میں 35 شکاریوں کے چالان کرکے ساڑھے پانچ لاکھ روپے جرمانہ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر وائلڈ لائف سالٹ رینج ریجن رائے زاہد علی کھرل کی سربراہی میں وائلڈ لائف اسٹاف سالٹ رینج ریجن مزید پڑھیں