فیض حمید اور عمران خان کی پارٹنرشپ 9 مئی میں چلی اور بعد تک چلتی رہی ثبوت موجود ہیں، خواجہ آصف

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان کو اقتدار میں لانے کا مرکزی کردار جنرل فیض تھے، ان کی پارٹنرشپ 9 مئی میں بھی چلی 9 مئی کے بعد بھی یہ پارٹنرشپ چلتی رہی کوئی اس سے انکاری ہے تو ثبوت موجود ہیں۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو میں انہوں مزید پڑھیں

زرعی قرضوں کی تقسیم:پنجاب میں سب سے زیادہ 124 ارب دیے گئے

اسلام آباد: ملک میں زرعی قرضوں کی تقسیم میں پنجاب میں سب سے زیادہ 124 ارب روپے کے قرضے دیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق زرعی ترقیاتی بینک(زیڈ ٹی بی ایل)نے ملک میں زرعی قرضوں کی تقسیم کے حوالے سے تفصیلات جاری کردی ہیں، جن میں بتایا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

پاک فوج اور چینی پیپلز لبریشن آرمی کی مشترکہ مشق واریئر 8 کا انعقاد

راولپنڈی: پاکستان آرمی اور چین کی پیپلز لبریشن آرمی کے درمیان مشترکہ مشق واریئر8 کا انعقاد کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک آرمی اور چین کی پیپلز لبریشن آرمی کی مشترکہ مشق 19 نومبر سے 11 دسمبر تک جاری رہیں، تین ہفتے تک جاری رہنے والی مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان:سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں7  خوارج مارے گئے، لانس نائیک شہید

شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز نے 2 مختلف آپریشنز میں7 خوارج کو ہلاک کر دیا جب کہ لانس نائیک محمد امین شہادت کا رتبہ پا گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق یہ آپریشنز 10 اور 11 دسمبر کی درمیانی رات میران شاہ اور اسپن وام کے علاقوں میں مزید پڑھیں

اسحاق ڈار کی پی ٹی آئی کو پیشکش:2018 کا مینڈیٹ واپس دیں،2024 کا الیکشن لے لیں

اسلام آباد:وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے پیشکش کی ہے کہ پی ٹی آئی  2018ء کا مینڈیٹ ہمیں واپس دیدے اور پھر 2024ء کا الیکشن لے لیں۔ سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے نائب وزیر اعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے کہا کہ کاٹنا وہی پڑتا ہے جو بویا جاتا ہے۔انہوں نے پی ٹی آئی مزید پڑھیں

9 مئی کو دھول اڑانے والے آج دھول بٹھانے کی باتیں کر رہے ہیں، عطا اللہ تارڑ

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر کے قومی اسمبلی میں خطاب پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ 9 مئی کو دھول اڑانے والے آج دھول بٹھانے کی باتیں کر رہے ہیں، تحریک انتشار گولی چلنے کا جھوٹا بیانیہ بنا رہی ہے۔ میڈیا مزید پڑھیں

شہر قائد کی رونقوں  کو واپس لانے میں  سب مل کر اہم ادا کریں گے، مرتضیٰ وہاب

میئر کراچی مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ شہر قائد کی رونقوں  کو واپس لانے میں  سب مل کر اہم ادا کریں گے۔ کراچی میں  کھیلوں کے میدانوں کو آباد کر کے مثبت سرگرمیوں کو  فروغ دیا جائے گا۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار میٹرو پولیٹن فٹبال کپ کے فائنل اور تقریب تقسیم انعامات میں بطور مزید پڑھیں

شام کے معاملے پر غیرجانب دار ہیں وہاں پھنسے پاکستانیوں کیلئے فکرمند ہیں، شہباز شریف

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ شام میں پھنسے ہوئے پاکستانیوں کے لیے فکرمند ہیں وہاں کے حالات محض چند دن میں بالکل تبدیل ہوگئے ہیں۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان شام کے معاملے پر غیرجانب دار رہا، ہم شام میں پھنسے ہوئے پاکستانی بھائیوں مزید پڑھیں

گوگل نے پاکستان میں 2024 کے مقبول ترین سرچ ٹرینڈز کا اعلان کر دیا

رواں سال میں گوگل نے پاکستان میں 2024 کے ٹاپ سرچنگ ٹرینڈز کا اعلان کردیا ہے جس سے پاکستانی گوگل صارفین کی آن لائن ترجیحات کا اظہار ہوتا ہے۔   تفصیلات کے مطابق گوگل سرچ میں کرکٹ ٹاپ ٹرینڈ رہا جس میں آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ نے قوم کی توجہ اپنی جانب مبذول کیے رکھی۔ پی مزید پڑھیں

حیدرآباد ،ریڈیو پاکستان کے ریٹائرڈ ملازمین سراپا احتجاج

حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) ریڈیو پاکستان حیدرآباد کے ریٹائرڈ ملازمین نے 4 سال سے بقایا جات نہ ملنے کے خلاف پریس کلب کے سامنے محمد سمیع، محمد قدیر، حفیظ ہلائی اور دیگر کی قیادت میں احتجاج کیا۔ اس موقع پر رہنمائوں نے بتایا کہ پاکستان براڈ کاسٹنگ کارپوریشن کے 385 سے زائد ریٹائرڈ ملازمین سال 2020 مزید پڑھیں