مل مالکان کو مرضی کا ریٹ مقرر کرنے کی اجازت دینا �ے

فیصل آباد(وقائع نگارخصوصی) کسان بورڈ پاکستان کے مرکزی صدرسردارظفرحسین خاں نے لاہور ہائی کورٹ کی طرف سے حکومت کو گنے کی امدادی قیمت کا تعین کرکے اگلے ہفتہ تک رپورٹ پیش کرنے کے حکم کو خوش آئندقراردیتے ہوئے کہاہے کہ مل مالکان کو مرضی کا ریٹ مقرر کرنے کی اجازت دینا زراعت دشمن پالیسی اورگنے مزید پڑھیں

بلوچستان کے مسائل کے حل کیلیے متحد �ونا �وگا،زا�د اختربلوچ

کوئٹہ(نمائندہ جسارت)نائب امیر جماعت اسلامی بلوچستان زاہداختر بلوچ نے کہاکہ بلوچستان کے مسائل کے حل کیلئے سب کو متحد ہونا ہوگا مخلصانہ جدوجہد سے ہی مسائل کے حل کی راہ ہموار ہوگی ۔ جماعت اسلامی نے بلوچستان کے مسائل کو اجاگراورحل کیلئے ایوان کے اندراور باہر بھر پور جدوجہد شروع کیا ہے مقتدرقوتوں ،حکمرانوں کو مزید پڑھیں

کوئٹ� ،�ائرنگ سے نائب رسالدار قتل،مختل� کارروائیوں میں اسمگل شد� مال برآمد

کوئٹہ(نمائندہ جسارت)بلو چستان کے ضلع خضدارمیں مسلح افراد نے فا ئرنگ کرکے سے نا ئب رسالدار کو قتل کردیا ۔ اطلاعات کے مطابق واقعہ بدھ کوخضدار کے ٹائون ایریا میں پیش آیا ہے ۔ جہاں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے نا ئب رسالدار کو قتل کردیا ۔ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے مزید پڑھیں

حکومت تعلیم سے جان چھڑانے کیلئے اسکولز پرائیویٹ کرر�ی �ے۔جاوید قصوری

لاہور (وقائع نگارخصوصی) امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ’’نیشنل ایجوکیشن پالیسی ڈویلپمنٹ فریم ورک‘‘ کے مطابق پاکستان میں صرف پانچ فیصد بچے معیاری تعلیم حاصل کر رہے ہیں جبکہ صرف بارہ فیصد بچوں کو اعلیٰ تعلیم تک رسائی حاصل ہے۔بد قسمتی سے ملک کے اندر چار سالوں کے لئے مزید پڑھیں

بدین،پولیس کا موٹرسائیکل چوروں کیخلا� کارروائیاں ،10 برآمد

بدین (نمائندہ جسارت)ڈی ایس پی ماتلی اعجاز حسین بہن کی سربراہی میں موٹر سائیکل چوروں کے خلاف کارروائیاں۔مختلف مقامات سے چوری شدہ 10 موٹر سائیکلیں برآمد۔ایس ایس پی بدین شیراز نذیر کی ہدایات پر مسروقہ و چھینی گئی موٹر سائیکلیں برآمد کرنے کیلئے سب ڈویژن سطح پر ڈی ایس پیز کی سپرویژن میں ٹیمیں تشکیل مزید پڑھیں

ا�سران پولیو م�م میں اپنا بھرپورکردار ادا کریں،زا�د حسین رند

سجاول(نمائندہ جسارت) ڈپٹی کمشنر زاہد حسین رند کہا ہے کہ پولیو ایک خطرناک بیماری ہے جس سے مستقبل کے معماروں کو تحفظ فراہم کرنا ہم سب کا قومی فریضہ ہے۔ انہوں نے محکمہ صحت سمیت دیگر تمام متعلقہ اداروں کے افسران کو سختی سے ہدایت دی کہ انسداد پولیو مہم کے دوران بہتر نتائج کے مزید پڑھیں

’مقدس گائے کا تصور ختم‘ سپریم کورٹ بار کا جنرل (ر) فیض حمید کے خلاف کارروائی کا خیر مقدم

اسلام آباد: سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ وہ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے خلاف ادارہ جاتی کارروائی کا خیرمقدم کرتے ہیں، یہ ادارہ جاتی خود شناسی کی طرف ایک اہم قدم ہے۔ صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن میاں رؤف عطا نے کہا کہ فیض حمید کا مزید پڑھیں

کراچی؛ سرکاری شعبے کا سب سے پرانا رہائشی منصوبہ 40 برس بعد بھی غیرآباد

کراچی: کراچی کا سرکاری شعبے میں سب سے پرانا رہائشی منصوبہ ہاکس بے اسکیم 42 40  برس بعد آج بھی غیر آباد ہے۔ دہائیوں سے آباد نہ ہونے والے مذکورہ منصوبے کے تقریباً 70 فیصد پلاٹ انویسٹرز نے خرید لیے ہیں جو قیمتیں بڑھنے کاانتظار کر رہے ہیں تاکہ اپنی سرمایہ کاری سے زیادہ سے مزید پڑھیں

پی آئی اے کو برباد کرنے میں کس ڈیپارٹمنٹ کا کردار سب سے زیادہ؟ نئے انکشافات سامنے آگئے

لاہور: قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کو تباہ و برباد کرنے میں ادارے کے انجینیئرنگ ڈیپارٹمنٹ کا کردار سب سے زیادہ سامنے آیا ہے۔ پاکستان کے مختلف ایئرپورٹس پر کھڑے 14 خراب جہازوں کو ٹھیک کرانے کے بجائے ماہانہ کروڑوں اور اربوں روپے لیزنگ کی رقم تو ادا کی جا رہی ہے مگر چند مزید پڑھیں

مفتی تقی اور مفتی منیب 2019 کے معاہدے پر دستخط کرکے انحراف کر رہے ہیں، طاہر اشرفی

کراچی: پاکستان علما کونسل کے چیئرمین حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ مدارس کی رجسٹریشن پر میرے نہیں مفتی منیب اور مفتی تقی عثمانی کے دستخط ہیں، 2019 کے معاہدے پر جن کے دستخط ہیں وہ اب انحراف کررہے ہیں۔ جامعہ انوار العلوم کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ محمد طاہر مزید پڑھیں