پی ٹی آئی احتجاج؛ امن وامان بحال رکھنے کا آرڈر تھا، معاملے کو پیچیدہ بنادیا، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزارتِ داخلہ کو پی ٹی آئی احتجاج سے متعلق رپورٹ جمع کروانے کے لیے مزید وقت دے دیا۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے پی ٹی آئی احتجاج سے متعلق عدالتی آرڈر کی خلاف ورزی پر اسلام آباد کے تاجروں کی توہینِ عدالت کی درخواست پر سماعت کی۔ دوران سماعت، مزید پڑھیں

مدارس رجسٹریشن بل:مولانا فضل الرحمن کے ساتھ د ھوکا ہوا، صدر اے این پی

پشاور: عوامی نیشنل پارٹی ( اے این پی ) کے صدر ایمل ولی خان کاکہنا  ہے کہ جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی ) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے ساتھ  مدارس رجسٹریشن بل کے معاملے پر بہت بڑاد ھوکا ہوگیا ہے، پختونخوا کے عام کے ساتھ90 کی دہائی میں نوازشریف نے کھلے عام مزید پڑھیں

فارمیسی کے شعبے میں معیاری افرادی قوت بڑھانے پر کام لازم ہوگیا

پاکستان میں فارمیسی کا شعبہ معیاری افرادی قوت کی شدید کمی سے دوچار ہے۔ ملک بھر میں کم و بیش 80 ہزار فارمیسیز یعنی میڈیکل اسٹور ہیں جن میں سے صرف 55 ہزار رجسٹریشن کے مرحلے سے گزرے ہیں۔ صحتِ عامہ کے حوالے سے صورتِ حال انتہائی پیچیدہ ہے۔ ایک طرف جعلی دواؤں نے قیامت مزید پڑھیں

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 16 دسمبر کو طلب کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس پیر 16 دسمبر کو طلب کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ میڈیاذرائع کے مطابق اجلاس میں صدرمملکت کی طرف سے واپس بھجوائے گئے 8 بل زیر غور آئیں گے، اجلاس میں مدرسہ رجسٹریشن سے متعلق “سوسائٹیز ترمیمی بل” پر بھی غور کیا جائے گا، سوسائٹیز ترمیمی بل صدر مملکت مزید پڑھیں

8 آئی پی پیز سے نئے معاہدے، عوام کو کچھ بھی نہ مل سکے گا

حکومت نے کیپیسٹی پے منٹ کے حوالے سے شدید تنقید کا سامنا کرنے سے بچنے کے لیے آئی پی پیز سے نئے معاہدے کرنے کا ڈول ڈالا ہے مگر عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کی یہ کوشش ناکام رہی ہے کیونکہ نئے معاہدوں سے بجلی کے ٹیرف میں اب تک کوئی بھی اہم تبدیلی مزید پڑھیں

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان

اسلام آباد : ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ تاہم دن کے اوقات میں گلگت بلتستان، بالائی خیبرپختونخوا اور کشمیر میں چند مقامات پرہلکی بارش اور برفباری متوقع ہے ، مری اور گلیات میں صبح کے اوقات میں ہلکی بارش و برفباری ہوسکتی مزید پڑھیں

قانون ہر کسی کو ہر فون ٹیپ کرنے کی اجازت نہیں دیتا، سپریم کورٹ آئینی بینچ

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے فون ٹیپنگ سے متعلق کیس میں ایڈووکیٹ جنرلز کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی۔ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے سات رکنی آئینی بینچ نے فون ٹیپنگ سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ جسٹس محمد علی مظہر نے استفسار کیا کہ مزید پڑھیں

ایف آئی اے کو سوشل میڈیا پر ہونے والے جرائم کے خلاف کارروائی کا اختیار دے دیا گیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم ونگ کو سوشل میڈیا پر ہونے والے جرائم کے خلاف کارروائی کا اختیار دے اور وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔ وزارت آئی ٹی سے جاری نوٹیفکیشن میں کہاگیا ہے کہ ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ مزید پڑھیں

بلوچستان کی ترقی اور عوام کی فلاح و بہبود ہماری اولین ترجیح ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان کی ترقی اور عوام کی فلاح و بہبود ہماری اولین ترجیح ہے اور نوجوانوں کے لیے مواقع پیدا کریں گے۔ وزیراعظم آفس سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل اور پاکستان مسلم لیگ (ن) آزاد جموں و کشمیر مزید پڑھیں

شکرگڑھ؛ رشتے کے تنازع پر فائرنگ، تین خواتین اور ایک بچہ جاں بحق ، ملزم گرفتار

SHAKARGARH: تھانہ ظفروال کی حدود میں رشتے کے تنازع پر فائرنگ سے تین خواتین اور ایک کم سن بچے سمیت چار افراد جاں بحق اور  دو زخمی ہوگئے۔  تفصیلات کے مطابق فائرنگ کا واقعہ تھانہ ظفروال کے نواحی گاؤں خوشحال گڑھ میں پیش آیا جہاں فائرنگ کے نتیجے میں تین خواتین موقع پر جاں بحق اور بچے مزید پڑھیں