دی ہیگ :پاکستان نے موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلیے عالمی برادری سے فوری اقدامات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہےکہ انسانیت اب موسمیاتی ہنگامی صورتحال نظر انداز کرنے کی متحمل نہیں ہوسکتی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی عدالت انصاف میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے اٹارنی جنرل منصور اعوان نے کہا کہ گرین ہاؤس گیسز مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
سول نافرمانی کی تلوار لٹکانے سے مذاکرات نہیں ہوتے، عرفان صدیقی
اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی نے پی ٹی آئی کو پیغام دیا ہےکہ سول نافرمانی کی تلوار لٹکانے سے مذاکرات نہیں ہوتے، ایسا نہ کریں، اگر پی ٹی آئی بات کرنا چاہتی ہے تو سو بسم اللہ ہم تیار ہیں۔ سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے سینیٹر عرفان صدیقی کا مزید پڑھیں
سپریم کورٹ: سویلینز پر �وجی ڈسپلن کا اطلاق کیسے �و سکتا �ے؟
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ملٹری کورٹس میں سویلین کا ٹرائل کالعدم کرنے کے خلاف حکومتی اپیلوں کی سماعت میں ریمارکس دیے کہ سویلینز کو بنیادی حقوق سے کیسے محروم کیا جا سکتا ہے؟ سپریم کورٹ میں ملٹری کورٹس فیصلے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت ہوئی۔ وفاقی حکومت کے وکیل خواجہ حارث نے دلائل مزید پڑھیں
عوام کا ملک کی درست سمت پر یقین 19 فیصد تک پہنچ گیا، اپسوس سروے
اسلام آباد: ملک کی اقتصادی صورتحال کے بارے میں اپسوس نے سروے رپورٹ جاری کردی۔ اپسوس نے کہا ہے کہ عوام کا ملک کی درست سمت پر یقین 19 فیصد تک پہنچ گیا جو 36 ماہ کی بلند ترین سطح پر ہے جب کہ 16 پوائنٹس کمی کے ساتھ مہنگائی 3.5 سال کی کم ترین مزید پڑھیں
خضدار میں گاڑی پر فائرنگ سے نائب رسالدار جاں بحق
کوئٹہ: خضدار کے علاقے میں گاڑی پر فائرنگ سے نائب رسالدار جاں بحق ہوگیا۔ پولیس حکام کے مطابق فائرنگ کا واقعہ خضدار کے علاقے ٹاؤن ایریا میں پیش آیا، جس میں مسلح افراد نے ایک گاڑی پر گولیاں برسا دیں۔ فائرنگ کی زد میں آکر نائب رسالدار عبدالحفیظ جاں بحق ہو گئے۔ اطلاع ملنے پر مزید پڑھیں
الخدمت کی غزہ کیلیے سپلائی بحال، امداد کی نئی کھیپ روانہ
لاہور: الخدمت فاؤنڈیشن کی غزہ کے لیے سپلائی بحال ہو گئی ہے، جس کے بعد امدادی سامان کی نئی کھیپ اہل غزہ کے لیے روانہ کردی گئی ہے۔ مرکزی صدر الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان پروفیسرڈاکٹرحفیظ الرحمن نے کہاکہ جورڈن رائل میڈیکل سروسز اور اُردن میں پاکستانی سفارت خانے کے تعاون سے امدادی سامان کی نئی مزید پڑھیں
نوابشا� ،دریائے سندھ پر کینالز نکالنے کیخلا� ریلی
نوابشاہ(نمائندہ جسارت)وفاقی حکومت کی جانب سے دریا سندھ پر کینالز نکالنے کے خلاف اینٹی کینالز کمیٹی میں شامل مختلف سیاسی سماجی آبادگار تنظیموں سول سوسائٹی کی جانب سے احتجاجی ریلی نکالی گئی اور نوابشاہ پریس کلب سامنے دھرنا دیا گیا مظاہرین میں خواتین کی بڑی تعداد بھی شامل تھی احتجاج میں کمیٹی کے کنوینر سید مزید پڑھیں
جیکب آباد ،پولیس کا چوری وچھینی گئی اشیا برآمد کرنے کادعویٰ
جیکب آباد (نمائندہ جسارت)جیکب آباد پولیس کا2کار یں کی چوری ،ایک بھینس،چوری اور چھینی گئی 7موٹر سائیکلیں برآمد کرنے کا دعوی ، مسروکہ سامان مالکان کے حوالے ، کوئی بھی ملزم گرفتا نہ ہونے پر پولیس برآمدگی پر شہریوں کے شکوک و شبہات تفصیلات کے مطابق جیکب آباد پولیس کی جانب سے مسروقہ دو کاریں مزید پڑھیں
میرپورخاص،ای ایس پی کاڈسٹرکٹ بار کونسل کادور�
میرپورخاص(نمائندہ جسارت) ایس ایس پی شبیر احمد سیٹھار نے ڈسٹرکٹ بار کونسل کا دورہ کیا اور وکلا برادری سے ملاقات تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی آر میرپورخاص شبیر احمد سیٹھار ڈسٹرکٹ بار کونسل میرپورخاص پہنچے جہاں انکا استقبال ہائیکورٹ بار کے صدر علی حسن چانڈیو اور ڈسٹرکٹ بار کونسل کے صدر مصعود احمد لغاری مزید پڑھیں
پیپلزپارٹی سندھ کے صدر کی زیرصدارت سکھرڈویژن کااجلاس
سکھر (نمائندہ جسارت) پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے صوبائی صدر نثار احمد کھوڑو کی زیر صدارت پیپلز پارٹی سکھر ڈویژن کا اجلاس جام ہاؤس پنوعاقل میں منعقد ہوا، اجلاس میں شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی 27 دسمبر کو 17ویں برسی کے حوالے سے تیاریوں کا جائزہ لیا گیا، اجلاس کی کارروائی سکھر ڈویژن کے جنرل مزید پڑھیں