عمران خان پارٹی قیادت سے ناراض،لیڈرز کو چارج شیٹ کردیا

راولپنڈی :بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان اپنی پارٹی کی قیادت سے ناراض ہوگئے ۔ عمران خان نے پارٹی لیڈرزکو چارج شیٹ کردیا۔ جیل کے باہر ماحول پر سوالات اٹھا دئیے۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ میں نے اخباروں میں خبریں دیکھیں تو ایسا تاثر ملا جیسے مزید پڑھیں

وفاقی حکومت این ایف سی میں سے بلدیاتی حکومتوں کو براہ راست فنڈز کی منتقلی یقینی بنائے گی،احسن اقبال

اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی ،ترقی اور خصوصی اقدامات احسن اقبال سے نے کہاہے کہ ہر صوبے میں اختیارات کی مرکزیت اوپری سطح پر ہے جسے فوری طور پر نچلی سطح پر منتقل کرنے کی ضرورت ہے، وفاقی حکومت این ایف سی میں سے بلدیاتی حکومتوں کو براہ راست فنڈز کی منتقلی یقینی بنائے مزید پڑھیں

سینیٹ کا اجلاس : شام اور فلسطین میں اسرائیلی مظالم کے خلاف قرارداد منظور

اسلام آباد: سینیٹ نے فلسطین پر اسرائیلی مظالم، شام پر بمباری اور اقوام متحدہ کارکنوں کی ہلاکت پر اسرائیل کے خلاف مذمتی قراداد منظور کرلی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق متفقہ قراداد سینیٹر شیری رحمن نے پیش کی جس میں کہا گیا کہ اسرائیل فلسطین میں جنگی جرائم کا مرتکب ہو رہا ہے، شام میں حکومت مزید پڑھیں

بوئنگ777 طیارے گراؤنڈ ہونے سے پیرس کیلیے فلائٹ آپریشن متاثر ہونے کا خدشہ

کراچی: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کے اہم بوئنگ 777 ساختہ طیارے گراؤنڈ ہونے کی وجہ سے  پیرس کے لیے شروع ہونے والا فلائٹ آپریشن متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔  ذرائع کے مطابق قومی ائیرلائن کے ہینگرمیں موجود مرمت کےمنتظرطیاروں میں فضائی بیڑے کے اہم بوئنگ 777ساختہ 12طیاروں میں سے 7طیارے گراونڈ ہیں، بوئنگ 777ساختہ طیارے گراونڈ ہونے مزید پڑھیں

کراچی؛ منگھوپیر میں گھر سے 6 بچوں کی ماں کی پھندا لگی لاش ملی

کراچی: منگھوپیرگلشن توحید میں واقع گھرسے6 بچوں کی ماں کی گلے میں پھندالگی لاش ملی ہے۔ تفصیلات کےمطابق منگھوپیرتھانے کےعلاقےگلشن توحید ایازمسجد کے قریب گھرمیں خاتون کی پھندا لگی لاش ملی ہےجسے فوری طورپرعباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا جہاں خاتون کی شناخت 35 سالہ خورشیدہ بیگم زوجہ حسن کے نام سے کی گئی۔   منگھوپیرپولیس مزید پڑھیں

کرم میں غذائی قلت؛ خیبرپختونخوا حکومت نے آٹا فراہمی کیلیے اقدامات شروع کردیے

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے قبائلی ضلع کرم میں غذائی قلت کا نوٹس لیتے ہوئے محکمہ خوراک کو آٹا اور گندم پہنچانے کی ہدایت کردی۔  وزیر خوراک ظاہر شاہ طورو نے کہا ہے کہ سرکاری گوداموں سے ملوں کو گندم کی ریلیز کا عمل شروع ہو چکا ہے اور ضلعی انتظامیہ کی نگرانی میں آٹے کی فراہمی مزید پڑھیں

صدر نے مدارس بل پر آئینی مدت گزرنے کے بعد اعتراض کیا قانوناً یہ ایکٹ بن چکا ہے، فضل الرحمان

ڈی آئی خان: جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ایوان صدر نے ڈیڑھ ماہ بعد مدارس بل پر اعتراض عائد کیا جبکہ دس دن اعتراض نہ ہو تو وہ ایکٹ بن جاتا ہے،ہمارا دعویٰ ہے کہ بل قانوناً منظور ہوچکا ہے حکومت گزٹ نوٹی فکیشن جاری کیوں نہیں کررہی؟ مزید پڑھیں

مدارس بل ایکٹ بن چکا، نوٹی فکیشن جاری کیا جائے، مولانا فضل الرحمٰن

ڈی آئی خان: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ مدارس بل ایکٹ بن چکا، نوٹی فکیشن جاری کیا جائے، دینی مدارس کے معاملے کو غیر ضروری طورپر الجھا دیا گیا ہے، ہمارا علما سے کوئی اختلاف نہیں، ہماری شکایت صرف اور صرف ایوان صدر اور صدر مملکت سے مزید پڑھیں

 پاکستان چین کے گہرے اور تاریخی برادرانہ تعلقات اور خیالات ہیں،صدر مملکت

کراچی:صدر مملکت آصف زرداری کاکہنا ہے کہ پاکستان چین کے گہرے اور تاریخی برادرانہ تعلقات اور خیالات ہیں، پاکستان اور چین کے مابین اقتصادی اور تجارتی تعاون فروغ دینے کی ضرورت ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بلاول ہاؤس میں چین کے کاروباری وفد سے ملاقات کی، اس موقع پر وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ مزید پڑھیں

فیض حمید وعدہ معاف گواہ نہیں بن سکتے،  عمران خان کو سزا بھی ہوگی، رانا ثنا

اسلام آباد:وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ کاکہنا  ہے کہ9 مئی کیسز میں بانی پی ٹی آئی کی پراسیکیوشن بھی ہوگی اور سزا بھی ہوگی، فیض حمید کو وعدہ معاف گواہ بنانا ہوتا تو ایسی پریس ریلیز اور اقدام سامنے نہ آتا، انھیں وعدہ معاف گواہ نہیں بنایا جائیگا۔ میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں