لاہور: پاکستان ریلوے کے پاس نہ صرف تاریخی پرانے اور نایاب انجن اور عمارات ہیں بلکہ پاکستان ریلوے ڈی ایس آفس لاہور میں ایک ایسی نایاب گھڑی بھی ہے جو سوا تین سو سال پرانی ہے۔ نایاب گھڑی کو چلانے کے لیے ریلوے انتظامیہ نے باقاعدہ ایک ملازم بھی رکھا ہے جو ہر ہفتے اس مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا کرنے والے مزید چار ملزمان کو نوٹس جاری
اسلام آباد: اسلام آباد پولیس نے سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا کرنے کے الزام میں مزید چار ملزمان کو نوٹسز جاری کردیے۔ ملزمان میں سردار اظہر طارق خان، سراج احمد، آصف رشید اور محمد ارشد شامل ہیں جنہیں جے آئی ٹی نے 16 دسمبر کو طلب کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر بدنیتی پر مبنی مہم کے سلسلے میں پہلے 7 مزید پڑھیں
پولیس وردی میں ملبوس ملزمان شہری سے 2 ہزار ڈالر چھین کر فرار
کراچی: پولیس وردی پہنے ملزمان شہری سے 2 ہزار ڈالر چھین کر فرار ہو گئے۔ شہرقائد میں پولیس وردی پہنے ملزمان وارداتیں کرنے لگے۔ شارع پاکستان ہاشم شاپنگ سینٹرکےقریب پولیس وردی میں ملبوس2ملزمان شہری سے2ہزار ڈالرچھین کر فرار ہوگئے۔ واردات کا مقدمہ گلبرگ تھانے میں درج کرلیا گیا۔ گلبرگ تھانے کے علاقے فیڈرل بی ایریا مزید پڑھیں
سونے کی عالمی و مقامی مارکیٹوں قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ
کراچی: سونے کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں بڑی کمی ہو گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 50ڈالر کی کمی سے 2666ڈالر کی سطح پر آگئی ۔ دوسری جانب ملک میں جمعہ کے روز 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 5000روپے گھٹ کر 277800 روپے مزید پڑھیں
وفاقی حکومت نے چینی کی قیمت میں اضافے سے متعلق خبروں کی تردید کردی
اسلام آباد: وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے ملک میں چینی کی قیمت میں اضافے سے متعلق خبروں کی تردید کر دی۔ پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ سے جاری بیان میں وفاقی وزیر نے واضح کیا کہ چینی کی قیمت 140 روپے کی حد سے کم، ریٹیل 130 اور ہول سیل 124 سے 125 روپے ہے۔ رانا مزید پڑھیں
عالمی بینک نے پاکستان کیلیے 24 کروڑ ڈالر قرض منظور کرلیا
اسلام آباد: عالمی بینک نے پاکستان کیلیے 24 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی، یہ رقم کراچی واٹر اینڈ سیوریج سروسزمیں بہتری کے دوسرے مرحلے پر خرچ کی جائے گی۔ عالمی بینک کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق منصوبہ پانی کی سپلائی، گندے پانی کی صفائی کرکے دوبارہ قابل استعمال بنانے میں مدد دے گا، منصوبہ پانی مزید پڑھیں
لاہور؛ ماں اور نوجوان بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار
لاہور: پولیس نے خاتون اور اس کی نوجوان بیٹی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان پولیس کے مطابق 15 پر ایک خاتون نے کال کی کہ شاہد نامی ملزم نے اس کی 18سالہ بیٹی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا ہے جبکہ وہ خود اسے بھی جنسی زیادتی کا مزید پڑھیں
سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں کارروائیاں، 10 دہشت گرد ہلاک
کوئٹہ: سیکیورٹی فورسزنے بلوچستان میں دو مختلف کارروائیوں میں 10 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا، جس کے بعد بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں کارروائیوں کے دوران 9 دسمبر سے اب تک ہلاک دہشت گردوں کی تعداد 43 ہوگئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 9 دسمبر سے مزید پڑھیں
24 نومبر احتجاج؛ پی ٹی آئی کا وزیراعظم و دیگر کیخلاف کارروائی کیلیے عدالت سے رجوع
اسلام آباد: پی ٹی آئی کی جانب سے 24 نومبر کے احتجاج کے تناظر میں وزیراعظم و دیگر کے خلاف کارروائی کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا گیا۔ 24 نومبر احتجاج کے تناظر میں پاکستان تحریک انصاف نے وزیر اعظم شہباز شریف سمیت دیگر کے خلاف کارروائی کے لیے عدالت سے رجوع کیا ہے۔ مزید پڑھیں
سیکیورٹی فورسز کی کے پی اور بلوچستان میں کارروائیاں، 16 خوارج ہلاک
سیکیورٹی فورسز نے لکی مروت میں ایک اور بلوچستان میں دو کارروائیوں میں 16 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا، چند روز کے دوران کے پی اور بلوچستان میں ہلاک دہشت گردوں کی تعداد 43 ہوگئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 9 دسمبر سے اب تک خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی جانب مزید پڑھیں