لاہور:پنجاب اسمبلی میں ارکان کی تنخواہ بڑھانے کا بل کثرت رائے کے ساتھ منظور ہوگیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بل منظور ہونے کے بعد ارکان اسمبلی کی ماہانہ تنخواہ 4 لاکھ روپے تک پہنچ جائے گی، جو اب تک 76 ہزار روپے تھی۔ اسی طرح صوبائی وزرا کی تنخواہ ایک لاکھ سے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
حکومت ملک میں لڑائی کے خود حالات پیدا کرتی ہے، فواد چودھری
اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ حکومت خود ایسےحالات پیدا کرتی ہےکہ ملک میں لڑائی رہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چودھری کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی ڈیل پر بالکل یقین نہیں رکھتے اور حکومت بھی مذاکرات نہیں کرے گی، ٹمپریچر نیچے لانا شہبازشریف کو سوٹ مزید پڑھیں
صحافیوں کے خلاف ٹرولنگ کرنےوالوں کےخلاف انکوائری کا حکم دیا ہے،اعظم نذیر تارڑ
اسلام آباد:وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ صحافی حضرات ہمیں معاشرے کی نبض بتاتے ہیں، آئین بھی اظہار رائے کی آزادی دیتا ہے، ہمیں ایک تحمل و برداشت والا معاشرہ چاہیے، حکومت نے ایسے عناصر کے خلاف جو صحافیوں کے خلاف ٹرولنگ کررہے ہیں، انکوائری کا حکم دیا ہے۔ چیئرمین سینیٹ مزید پڑھیں
کرم کے مسئلے پر کے پی حکومت نے کبوتر کی طرح آنکھیں بند کی ہوئی ہیں، فیصل کریم کنڈی
ڈیرہ اسماعیل خان:گورنر خیبر پختوانخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو این آر او نہیں ملے گا۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی سے مذاکرات اتحادی جماعتوں کی مشاورت سے ہوں گے۔ فیصل کریم کنڈی کا کہنا مزید پڑھیں
اتحاد تنظیم المدارس نے مدارس رجسٹریشن بل کا فوری گزٹ نوٹیفکیشن جاری کرنے کا مطالبہ کردیا
اسلام آباد:اتحاد مدارس دینیہ نے مدارس رجسٹریشن بل کا گزٹ نوٹی فکیشن فوری جاری کرنے کا مطالبہ کردیا۔اسلام آباد میں اتحاد تنظیم المدارس کا اجلاس ہوا، جس میں جید علما کرام مفتی منیب الرحمان، مفتی تقی عثمانی سمیت دیگر معززین نے شرکت کی۔ اجلاس کے بعد مولانا فضل الرحمان نے مفتی تقی عثمانی اور مفتی منیب کے مزید پڑھیں
جی ایچ کیو حملہ کیس: شیریں مزاری سمیت 9 ملزمان پر فرد جرم عائد
راولپنڈی: 9 مئی سے متعلق جی ایچ کیو حملہ کیس میں سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری سمیت 9 ملزمان پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ اس کے علاوہ کیس میں پی ٹی آئی کے سینئررہنما اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو کوٹ لکھپت جیل لاہور سے اڈیالہ جیل راولپنڈی پہنچا دیا تاہم ان مزید پڑھیں
ممکن ہے عمران خان کا ملٹری ٹرائل ہو،رانا ثناء کا عندیہ
اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے عندیہ دیا کہ ممکن ہے بانی پی ٹی آئی عمران خان کا ملٹری ٹرائل ہو ، سیاسی ڈائیلاگ ہونے چاہئیں کیونکہ سیاسی مسائل کے حل کا ڈائیلاگ کے علاوہ کوئی طریقہ نہیں۔ رانا ثناء اللہ نے ایک انٹرویو میں بانی پی ٹی آئی مزید پڑھیں
دورہ چین، مریم نواز کی زیر صدارت انویسٹمنٹ کانفرنس، چینی کمپنیوں کی سرمایہ کاری میں اظہار دلچسپی
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت گوانگ ژو میں انویسٹمنٹ کانفرنس ہوئی جس میں چینی کمپنیوں نے پاکستان اور پنجاب میں سرمایہ کاری کیلیے دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے چین میں چھٹا روز بھی مصروف گزارا اور گوانگ ژو شہر میں انویسٹمنٹ سمٹ کی مزید پڑھیں
اسکردو؛ گاڑی لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آگئی، 5افراد جاں بحق
اسکردو/ اسلام آباد: روندو ملوپہ کے مقام پر گاڑی لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آگئی جس کے باعث پہاڑی تودے میں دب کر پانچ افراد کے جاں بحق ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق ریسکیو کی ٹیم جائے حادثے کی طرف روانہ ہوئی، گاڑی اسکردو سے شینگوس جا رہی تھی۔ اسسٹنٹ کمشنر روندو حسین بٹ نے حادثے مزید پڑھیں
سندھ میں ایم ڈی کیٹ 2024 کے عبوری نتائج جاری
کراچی: آئی بی اے سکھر نے سندھ میں ایم ڈی کیٹ 2024 کے عبوری نتائج جاری کر دیے ہیں، امیدوار اپنی کارکردگی کے نتائج ایس ٹی ایس کی ویب سائٹ پر دیکھ سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سیبا ٹیسنگ سروس نے آئی بی اے سکھر کے تحت منعقدہ ایم ڈی کیٹ 2024 کے عبوری نتائج مزید پڑھیں