اسلام آباد: اپوزیشن اتحاد نے 26 نومبر کے معاملے پر حکومت کے خلاف شدید احتجاج کا فیصلہ کیا ہے، ساتھ یہ بھی اعلان کیا ہے کہ فوجی عدالتوں سے سزاؤں کے معاملے پر نظرثانی اپیل یا عالمی عدالت انصاف سے رجوع کیا جائے گا۔ یہ بات اپوزیشن رہنماؤں عمرایوب، اسدقیصر، صاحبزادہ حامد رضا اور دیگر نے مشاورتی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
ڈی چوک احتجاج: گرفتار 76 ملزمان کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد
اسلام آباد کی عدالتوں نے ڈی چوک احتجاج کے نام پر گرفتار کیے گئے 76 ملزمان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے ڈی چوک احتجاج سے گرفتار پی ٹی آئی کے گرفتار 20 ملزمان جوڈیشل ریمانڈ پر جیل مزید پڑھیں
افغانستان میں موجود ٹی ٹی پی دہشت گردی کے ایجنڈے میں القاعدہ کا حصہ بن سکتی ہے، پاکستان
NEWYORK: پاکستان نے عالمی برادری کو کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کی سرگرمیوں سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان میں سرگرم دہشت گردوں کا یہ سب بڑا گروپ علاقائی اور عالمی سطح پر دہشت گردی کے ایجنڈے کے ساتھ القاعدہ کا حصہ بن سکتا ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مزید پڑھیں
وائلڈ لائف پنجاب کی کارروائی، غیرقانونی شکار کرنے والے 8 ملزمان گرفتار
لاہور: وائلڈ لائف ریڈ اسکواڈ پنجاب نے غیرقانونی شکار کرنے والے 8 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان نے بتایا کہ ڈاؤن اسپیشل وائلڈ لائف ریڈ اسکواڈ پنجاب نے گجرات وائلڈ لائف اسٹاف کے ہمراہ دوسری بڑی کاروائی کی ہے۔ بیان کے مطابق باڈر بیلٹ پبلک وائلڈ لائف ریزرو میں غیرقانونی شکار کے خلاف کریک ڈاؤن 2 مزید پڑھیں
وزیراعظم و دیگر کیخلاف کارروائی کیلئے پی ٹی آئی کی درخواست پر دلائل طلب
ISLAMBAD: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی 24 نومبر کے احتجاج کے تناظر میں وزیراعظم شہباز شریف و دیگر کے خلاف کارروائی کے لیے دائر درخواست کو ابتدائی بحث کے لیے مقرر کر دیا۔ اسلام آباد کے ڈی چوک میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران مزید پڑھیں
اے این ایف آپریشنز میں 8 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد
راولپنڈی: اے این ایف آپریشنز میں 8 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد کرلی گئی۔ ترجمان کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس کا منشیات اسمگلنگ کے خلاف ملک کے مختلف شہروں میں کریک ڈاؤن جاری ہے۔ اس دوران 4 کارروائیوں میں خاتون سمیت 3 ملزمان کو گرفتار کرکے 8 کروڑ سے زائد مالیت کی مزید پڑھیں
آئندہ 24 گھنٹے کے دوران ملک بھر میں موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان
PAKISTAN: محکمہ موسمیات پاکستان نے کہا ہے ہے آئندہ 24 گھنٹے کے دوران ملک بھر میں موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ لاہور سمیت پنجاب بھر میں بادل آنے کا سلسلہ شروع ہو گیا جب کہ صوبے کے بشتر اضلاع میں بادلوں کے مزید پڑھیں
بلوچستان؛ تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹی فکیشن جاری
کوئٹہ: بلوچستان کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔ صوبائی محکمہ تعلیم کے مطابق بلوچستان میں سردیوں کی طویل اور گرم علاقوں میں سردیوں کی مختصر تعطیلات کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹی فکیشن کے مطابق سرد علاقوں میں تعطیلات طویل ہوں گی، جو 16 دسمبر 2024ء سے مزید پڑھیں
9 مئی مقدمہ؛ مراد سعید، حماد اظہر سمیت پی ٹی آئی کے 8 روپوش رہنما اشتہاری قرار
لاہور: 9 مئی سے متعلق مقدمے میں عدالت نے مراد سعید، حماد اظہر سمیت پی ٹی آئی کے 8 روپوش رہنماؤں کو اشتہاری قرار دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق 9 مئی کو کلمہ چوک پر کینٹینر جلانے کے مقدمے میں میاں اسلم اقبال ، حماد اظہر اور مراد سعید سمیت پی ٹی آئی کے مزید پڑھیں
عمران خان مجھے چور کہتا تھا اور آج اڈیالہ جیل میں نشان عبرت بنا بیٹھا ہے، احسن اقبال
نارووال : وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان نے مجھے چور کہا اور آج اڈیالہ جیل میں نشان عبرت بنا بیٹھا ہے۔ نارووال میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں ںے کہا کہ میں نے سوشل میڈیا پر پیغام دیا تھا کہ مجھے عمران خان نے چور مزید پڑھیں