تھانہ شادمان جلاؤ گھیراؤ کیس، شاہ محمود اور یاسمین راشد کے خلاف فرد جرم عائد

انسداد دہشت گردی عدالت نے تھانہ شادمان جلاؤ گھیراؤ کیس میں پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کے رہنماؤں یاسمین راشد، شاہ محمود قریشی اور دیگر پر فرد جرم عائد کردی۔ اے ٹی سی عدالت کے جج مناظر علی گل نے کوٹ لکھپت جیل میں کیس کی سماعت کی۔ پی ٹی آئی کے رہنماؤں شاہ مزید پڑھیں

چینی وفد کی صدر مملکت سے ملاقات، میڈیکل سٹی کے قیام کیلیے 1ارب ڈالر کی سرمایہ کاری میں دلچسپی

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری سے بلاول ہاؤس میں چین کے کاروباری وفد کی ملاقات ہوئی جس میں چین کے کاروباری وفد نے ملکی شعبہ صحت کی ترقی کے لیے پاکستان میں میڈیکل سٹی کے قیام کے لیے 1 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار کیا۔ ملاقات میں وزیر اعلیٰ مزید پڑھیں

خواتین کے حقوق کا تحفظ معاشرے کیلیے ضروری ہے، قرۃ العین

حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) محکمہ ترقی نسواں حیدرآباد کی سینئر ماہر نفسیات سیدہ قرۃ العین شاہ نے خواتین کے حقوق کے لیے 16 دن کی سرگرمیوں کے اختتام پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ صنفی بنیاد پر تشدد کے 16 دن کی مہم کے اختتام پر کھڑے ہیں جس کا مقصد صنفی تشدد کے خلاف مزید پڑھیں

پسند کی شادی کرنے والیخاتون کا تحفظ کا مطالبہحی

درآباد (اسٹاف رپورٹر) لاڑکانہ کی رہائشی اور پسند کی شادی کرنے والی سیدہ آسیہ بی بی دختر سید کمال شاہ نے تحفظ کے لیے اپنے شوہر نورل سرگاسی سمیت حیدرآباد پریس کلب پر احتجاج کیا۔ اس موقع پر انہوں نے بتایا کہ مجھے کسی نے اغوا ء نہیں کیا، میں نے اپنی مرضی و خوشی مزید پڑھیں

کوٹری: پسند کی شادی کرنے والےبدین کے رہائشی پریس کلب پہنچ گئے

کوٹری (جسارت نیوز) پسند کی شادی کرنے والے والے بدین کے رہائشی محمد یوسف ملاح اور ان کی زوجہ فاطمہ ملاح نے پریس کلب پہنچ کر احتجاج کرتے ہوئے بتایا کہ اپنی رضامندی اور خوشی سے نکاح کیا ہے جس پر بیوی کے رشتے دار جانی دشمن بن گئے، ہمیں حراساں اور جھوٹے مقدمات درج مزید پڑھیں

لیبر کوڈ کی شقیں محنت کشوں کو انصاف سے محروم کرنے کیلیے ہیں، این ایل ایف

حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) نیشنل لیبر فیڈریشن سندھ کے صدر شکیل احمد شیخ اور دیگر فیڈریشن کے عہدیداران نے مشترکہ طور پر سندھ لیبر کوڈ 24 مسترد کرتے ہوئے IRO-2013 کی طرح قرار دیا ہے۔ اس موقع پر مشترکہ طور پر طے کیا گیا کہ لیبر کوڈ 24 میں جتنی بھی شقیں موجود ہیں وہ سب مزید پڑھیں

پرائمری اسکول ٹیچرز کو 7 یوم میںتقررنامے وصول کرنے کی ہدایت

حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر پرائمری حیدرآباد نے پرائمری اسکول ٹیچرز کی آسامیوں کے امتحانات فیز تھری سیکنڈ رائونڈ میں کامیاب ہونے والے اُمیدواروں کو مذکورہ آفس سے 7 یوم کے اندر اپنے تقررنامے وصول کرنے کی ہدایت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر کامیاب اُمیدواروں نے اس ہدایت پر عمل نہ کیا مزید پڑھیں

عملے کے بغیر کوئی پروگرام ممکن نہیں، پرنسپل گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج

حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) گورنمنٹ گرلز ڈگری کی پرنسپل پروفیسر نائلہ جروار نے کہا ہے کہ کالج کے عملے کے بغیر کوئی پروگرام ممکن نہیں، میرے کالج کے اساتذہ اور اسٹاف کی دن رات کی جہدوجہد سے ہفتہ طلبہ ممکن ہوا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسٹاف کے ارکان میں یونیفارم اور تعریفی اسناد مزید پڑھیں

لاڑکانہ،پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائی،5 ملزمان گرفتار

لاڑکانہ (نمائندہ جسارت) ولید پولیس نے نیو بس ٹرمینل والے علاقے سے ملزم تصور چانڈیو کو بغیر لائسنس پسٹل اور گولیوں سمیت گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا، مذکورہ ملزم ڈکیتیوں جیسے سنگین نوعیت کے مقدمات میں ملوث و مطلوب ہے، باڈہ پولیس نے خیرخواہ والے علاقے سے منشیات فروش ملزم سکندر عرف غلام حیدر مزید پڑھیں

قومی کارکنوں کے خلاف کارروائیاںکرنا ظلم و ناانصافی ہے، جسقم

ٹنڈو محمد خان (نمائندہ جسارت) جئے سندھ قومی محاذ آریسر گروپ کے رہنماؤں عبدالرزاق خاصخیلی، سکندر سندھی، قادر بخش، انور لاشاری، ابرار بلوچ و دیگر نے پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ روز عدالت میں پیشی کے بعد باہر آنے والے جسقم صدر عبدالخالق خاصخیلی کو پولیس نے عدالت کے باہر مزید پڑھیں