ٹنڈوجام (نمائندہ جسارت) امیر جماعت اسلامی ٹنڈوجام حافظ غیور احمد نے کہا ہے کہ رستم شہید روڑ کو بنایا جائے، روڑ کو کھودے ہوئے 3 سال سے زائد عرصہ گزر گیا، عوام شدید مشکلات کا شکار ہے۔ انہوں نے یہ بات اپنے بیان میں کہی۔ انہوں نے کہا کہ 3 سال قبل میٹھے پانی کی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
سکھر: سماجی برائیوں میں ملوثملزمان کیخلاف کریک ڈاؤن جاری
سکھر (نمائندہ جسارت) پولیس کا سماجی برائیوں میں ملوث ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، تھانہ روہڑی پولیس کی کامیاب کارروائی، 2 جواری گرفتار، مقدمہ درج، ایس ایچ او تھانہ روہڑی کا مخفی اطلاع پر جوئے اڈے پر چھاپے کے دوران ڈیلر سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا، ملزمان کے قبضے سے آکڑا پرچی مزید پڑھیں
سندھ ہائیکورٹ کا سابق صدر عارف علوی کو گرفتار نہ کرنے کا حکم
سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے سابق صدر عارف علوی کو گرفتار کرنے سے روک دیا۔ سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے سابق صدر عارف علوی کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات سے متعلق درخواستوں پر ایف آئی اے، پولیس و دیگر اداروں کو نوٹس جاری کر دیئے۔ ہائیکورٹ میں آئینی بینچ کے روبرو سابق صدر مزید پڑھیں
عطا تارڑ نے حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کی تردید کر دی
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا رڑ نے ان خبروں کو مسترد کردیا ہے جس میں پی ٹی آئی اور حکومت کے درمیان مذاکرات شروع ہونے کی نوید سنائی گئی تھی۔ ایک نجی چینل پر انٹرویو کے دوران عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم کی اسد قیصر سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی ہے مزید پڑھیں
انڈسٹریل ایریا لوڈ شیڈنگ سے پاک ہے جہاں چوری ہے صرف وہاں بجلی بند کرتے ہیں، کے الیکٹرک
اسلام آباد: کے الیکٹرک حکام نے سینیٹ قائمہ کمیٹی کے روبرو کہا ہے کہ کراچی کا انڈسٹریل ایریا لوڈ شیڈنگ سے پاک ہے، 2100 فیڈرز میں سے 1600 پر لوڈ شیڈنگ نہیں صرف زیادہ چوری والے فیڈرز میں لوڈ شیڈنگ کی جاتی ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی کا اجلاس سینیٹر محسن عزیز کی مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کا ” انقلاب فروم ہوم “ مہینے میں ایک بار انگڑائی لیتا ہے،عظمیٰ بخاری
پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کا ” انقلاب فروم ہوم “ مہینے میں ایک بار انگڑائی لیتا ہے۔ وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے بیان میں کہا کہ جیسے ہی ریاست اپنی رٹ قائم کرتی ہے انقلاب دم دبا کر بھاگ جاتا ہے۔ پی مزید پڑھیں
ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستانی معیشت میں نمایاں بہتری کا اعتراف
اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستانی معیشت میں نمایاں بہتری کا اعتراف کرتے ہوئے رواں مالی سال کے دوران پاکستان کی معاشی ترقی کی رفتار 3 فیصد تک پہنچنے کی پیشگوئی کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک نے ایشیا ڈیویلپمنٹ آوٴٹ لْک رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق رواں مالی مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا کا ڈی چوک میں جاں بحق اور زخمی کارکنوں کے اخراجات اٹھانے کا اعلان
پشاور:خیبرپختونخوا (کے پی) کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے ترجمان فراز مغل کاکہنا ہے کہ24 نومبر کو اسلام آباد کے ڈی چوک کے احتجاجی مظاہرے میں شہید ہونے والے افراد کے لواحقین کا خرچہ صوبائی حکومت اٹھائی گی جبکہ زخمیوں کو بھی ادائیگی سرکاری خزانے سے ہوگی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعلیٰ کے پی کے مزید پڑھیں
475پاکستانی شام کی سرحدعبورکرچکے،ترجمان دفتر خارجہ
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا ہے کہ ہم شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کی مکمل حمایت کا اظہار کرتے ہیں،انہوں نے بتایاکہ تقریباً 475 پاکستانی بشمول 250 زائرین شام کی سرحد عبور کر کے لبنان پہنچ چکے ہیں۔ انہیں بیروت سے اسلام آباد منتقل کیا جائے گا۔ جمعرات مزید پڑھیں
سینیٹ اجلاس : شام اور فلسطین میں اسرائیلی مظالم کے خلاف قرارداد منظور
اسلام آباد: سینیٹ نے فلسطین پر اسرائیلی مظالم، شام پر بمباری اور اقوام متحدہ کارکنوں کی ہلاکت پر اسرائیل کے خلاف مذمتی قراداد منظور کرلی۔ میڈیا ذرائع کے مطابق متفقہ قراداد سینیٹر شیری رحمن نے پیش کی جس میں کہا گیا کہ اسرائیل فلسطین میں جنگی جرائم کا مرتکب ہو رہا ہے، شام میں حکومت مزید پڑھیں