پشاور: پارا چنار اسپتال کے ایم ایس نے انکشاف کیا ہے کہ کرم میںراستے بند اور ادویات کی قلت کاسامناہے ،علاج نہ ملنے سے 2 ماہ میں 29 بچے انتقال کرچکے ہیں۔ پٹی کمشنر جاویداللہ کے مطابق ضلع کرم میں امن ومان کی صورتحال سے متعلق قائم کیے جانے والا گرینڈ جرگہ دوبارہ شروع ہو مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
ن لیگ اور پیپلز پارٹی کرسی بچانے میں مصروف ہیں: بیرسٹر سیف
مشیرِ اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہئ کہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی کرسی بچانے میں مصروف ہیں۔ اپنے بیان میںمشیرِ اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف نے کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف جمہوریت بچانے کے لیے جدوجہد کر رہی ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ تحریک انصاف حقیقی جمہوریت کے لیے بامقصد مذاکرات مزید پڑھیں
کوئی بھی قانون سازی صدر مملکت کے دستخط کے بغیر مکمل نہیں ہوتی، وفاقی وزیر قانون
اسلام آباد:وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ کوئی بھی قانون سازی صدر مملکت کے دستخط کے بغیر مکمل نہیں ہوتی۔ وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ مولانا فضل الرحمان سے میرا اور میرے قائد کا احترام کا رشتہ ہے، ہمارے اکابرین نے اجتماعی دانش مزید پڑھیں
زہرگھول کر ماحول نہیں بن سکتا،سول نافرمانی کی تلوار لٹکا کر مذاکرات ممکن نہیں، خواجہ آصف
اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہےکہ سول نافرمانی کی تلوار لٹکائی ہوئی ہے، اس طرح تومذاکرات نہیں ہوسکتے۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ مجھے ڈی چوک میں اموات کا کوئی علم نہیں، لطیف کھوسہ کچھ اور کہتے ہیں یہ کچھ اور کہتے ہیں، یہ مزید پڑھیں

آڈیولیک کیس: علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار
اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے آڈیو لیک کیس میں وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار رکھنے کا حکم دیا۔ آڈیو لیک کیس میں وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امن گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری سے متعلق درخواست کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج عبدالغفور کاکڑ نے کی۔ علی امین مزید پڑھیں

ڈی چوک احتجاج: 56 مظاہرین جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
اسلام آباد: ڈی چوک احتجاج کے 56 ملزمان کو عدالت نے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں پولیس نے ڈی چوک احتجاج کے معاملے میں گرفتار 57 مظاہرین کو شناخت پریڈ مکمل ہونے کے بعد پیش کیا۔ جج محمد طاہر عباس سپرا کے روبرو پیش کیے گئے مزید پڑھیں
جج ہمایوں دلاور کیخلاف سوشل میڈیا پروپیگنڈا، ملزم کی عبوری ضمانت میں 3 جنوری تک توسیع
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے جج ہمایوں دلاور کے خلاف سوشل میڈیا پر پروپیگنڈے کیس کے ملزم کی عبوری ضمانت میں 3 جنوری تک توسیع کردی۔ جج ہمایوں دلاور کے خلاف سوشل میڈیا پروپیگنڈا کیس کے ملزم کی درخواست ضمانت کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے کی۔ ملزم صدیق مزید پڑھیں
پاکستان میں مقیم بھارتی خاتون 22 سال بعد واپس وطن لوٹ گئی
لاہور: پاکستان میں مقیم بھارتی خاتون حمیدہ بانو 22 سال بعد وطن واپس لوٹ گئی، انہیں واہگہ بارڈر کے راستے بھیجا گیا۔ بھارتی شہر ممبئی سے تعلق رکھنے والی حمیدہ بانو سن 2002 میں پاکستان کے شہر حیدرآباد پہنچی تھیں۔ حمیدہ بانو کو ایجنٹ نے دبئی میں ملازمت کا جھانسہ دیکر حیدر آباد پہنچا دیا مزید پڑھیں