کراچی میں 570 مخدوش عمارتیں، ایس بی سی اے کا خالی کرانے میں ناکامی کا اعتراف

کراچی: کراچی شہر میں 570 خطرناک اور مخدوش عمارتیں موجود ہونے اور ان ناکارہ عمارتوں میں ہزاروں افراد تاحال رہائش پذیر ہونے کا انکشاف، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے خطرناک اور مخدوش عمارتوں کو خالی کرانے اور گرانے سے معذرت کرلی۔ صوبائی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس چیئرمین نثاور کھوڑو کے زیرصدارت ہوا جس مزید پڑھیں

پنجاب کے کالجوں میں سردیوں کی تعطیلات کا اعلان

راولپنڈی: محکمہ ہائیر ایجوکیشن پنجاب نے سرکاری او نجی کالجوں میں سردیوں کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔  پنجاب ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے کالجوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، جس کے مطابق پنجاب بھر کے کالج 24 دسمبر سے 5  جنوری تک موسم سرما کی تعطیلات کے باعث  بند رہیں گے۔ نوٹیفکیشن مزید پڑھیں

سیاسی استحکام کیلئے بات چیت کو تیار ہیں، مذاکرات سے ہی مسائل کاحل نکلے گا، پی ٹی آئی

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے کہا ہے کہ ملک میں سیاسی استحکام اور ترقی کیلئے بات چیت کو تیار ہیں، مذاکرات سے ہی مسائل کا حل نکلے گا۔ تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا جس میں کہا گیا ہے کہ بانی تحریک انصاف نے مثبت سوچ کے ساتھ مذاکراتی مزید پڑھیں

بھارت بنگلا دیش پر 1971 کی جنگ کا پاکستانی توپ گولا برآمد

بھارت اور بنگلا دیش کی سرحد پر 1971 کی جنگ کے زمانے کا ایک توپ گولا (مارٹر) برآمد ہوا ہے۔ یہ گولا کارآمد تھا جسے ناکارہ بنانے کے لیے بم ڈسپوزل اسکواڈ کو بلایا گیا۔ بھارت کی بارڈر سیکیورٹی فورس کو سرحد پر ایک کیمپ کی تعمیراتی سرگرمیوں کے دوران یہ گولا ملا۔ مقامی حکام مزید پڑھیں

بھائی اور پی ٹی آئی کی ناکامی پر علیمہ خان بے بنیاد باتیں کررہی ہیں، طلال چوہدری

لاہور: مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چودھری نے کہا  ہے کہ بانی تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان بے بنیاد باتیں کر رہی ہیں، علیمہ خان کو بھائی اور پی ٹی آئی کی ناکامیوں کا ملال ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے  مسلم لیگ ن کے رہنما مزید پڑھیں

تیز گام ایکسپریس میں آگ بھڑک اٹھی، مسافروں میں خوف و ہراس

لاہور: لاہور سے کراچی جانے والی تیز گام ایکسپریس ٹرین میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آ گیا۔ رپورٹ کے مطابق رائیونڈ ریلوےا سٹیشن کے قریب آگ ٹرین کی لیگیج وین میں لگی، آگ لگنے سے مسافروں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ریسکیو 1122 کے فائر بریگیڈ عملہ اور ٹرین انتظامیہ نے آگ بجھا دی تاہم مزید پڑھیں

یونان کشتی حادثہ: جاں بحق پاکستانیوں کی تعداد 40 تک پہنچ گئی

اسلام آباد: یونان کشتی حادثے میں جاں بحق پاکستانیوں کی مجموعی تعداد 40 تک پہنچ گئی۔ میڈیاذرائع کے مطابق یونان میں 3 مختلف کشتی حادثوں میں مزید 35 پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں۔ ذرائع کے مطاب یونانی کوسٹ گارڈ نے لاپتہ پاکستانیوں کی تلاش کا ریسکیو آپریشن ختم کردیا ہے، جس کے مزید پڑھیں

کیا 6 ماہ میں بجلی سستی ہو جائے گی؟

ملک بھر میں عام آدمی بجلی کے غیر معمولی نرخوں سے انتہائی پریشان ہے۔ سب کی خواہش ہے کہ حکومت معقول نرخ طے کرکے بجلی دے کیونکہ اس وقت حال یہ ہے کہ بجلی بھی نہیں پوری نہیں مل رہی اور نرخ بھی بہت زیادہ ہیں۔ اب ذرائع نے دعوٰی کیا ہے کہ حکومت بجلی مزید پڑھیں

ڈی چوک احتجاج؛ 56 مظاہرین جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

اسلام آباد: ڈی چوک احتجاج کے 56 ملزمان کو عدالت نے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں پولیس نے ڈی چوک احتجاج کے معاملے میں گرفتار 57 مظاہرین کو شناخت پریڈ مکمل ہونے کے بعد پیش  کیا۔ جج محمد طاہر عباس سپرا کے روبرو پیش کیے گئے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے مصنوعی ذہانت سے اسلام آباد کی سڑک کو خون میں لت پت دکھایا، وزیر اطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) نے مصنوعی ذہانت سے اسلام آباد کی سڑک کو خون میں لت پت دکھایا۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراطلاعات عطا اللہ تارڑ کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی نے اموات کا جھوٹا بیانیہ بنایا۔ مزید پڑھیں