گیس کی قیمت میں اضافہ قوم کے ساتھ کھلواڑ ہے،جاوید قصوری

لاہور (وقائع نگارخصوصی)امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ سوئی ناردرن کیلئے گیس کی قیمت میں 8.71 فیصد جبکہ سوئی سدرن کیلئے 25.78 فیصد اصافے کی منظوری قابل مذمت ہے، حکومت ایک جانب بجلی کی قیمت میں کمی کے اعلانات کر رہی ہے جبکہ دوسری جانب گیس کی قیمتوں میں اضافہ مزید پڑھیں

اسلام آباد کے 3 حلقوں کیلیے نئے الیکشن ٹریبونل کا 5 ماہ بعد کام کا آغاز

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد کے 3 حلقوں کیلئے نئے الیکشن ٹریبونل نے 5 ماہ بعد کام کا آغاز کرتے ہوئے فریقین کو 24 دسمبر کیلیے نوٹس جاری کر دیے ہیں اور دلائل کے لیے طلب کیاہے۔ا س سے قبل اسلام آبادہائی کورٹ کے جج جسٹس طارق جہانگیری سماعت کرتے رہے ہیں۔جسٹس ریٹائرڈ شکور پراچہ نے مزید پڑھیں

مہنگائی کے مارے عوام میں مزید بوجھ اٹھانے کی سکت نہیں، ناصر شاہ

کراچی(آن لائن)وزیر توانائی سندھ ناصر شاہ نے اوگرا کی جانب سے گیس کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کردیا۔صوبائی وزیر توانائی ناصر حسین شاہ نے گیس کی قیمتوں میں اضافے پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اوگرا میں بیٹھے بابو پہلے ہی گیس کی قیمت میں 200 فیصد تک کا اضافہ کرچکے مزید پڑھیں

عالمی لابسٹس کی کوشش ہے عمران خان کو پنجرے سے نکالا جائے، شرجیل میمن

کراچی (آن لائن)سندھ کے سینیئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا کہے کہ عالمی لابسٹ کی کوشش ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کو پنجرے سے نکالا جائے۔سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن نے بیان میں کہا کہ عمران خان کے لیے عالمی لابسٹ کام کررہے ہیں۔ ان کی کوشش ہے کہ مزید پڑھیں

حیدرآباد: راہوکی پولیس کی کارروائی ، منشیات فروش گرفتار

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) راہوکی پولیس کی کارروائی میں منشیات سپلائر گرفتار، مقدمہ درج کرلیا گیا۔ایس ایس پی حیدرآباد ڈاکٹر فرخ علی کے احکامات پر عملدرآمد کرتے ہوئے حیدرآباد پولیس کا منشیات، مین پوری ،انڈین گٹکا سپلائرز اور دیگر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ۔راہوکی پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے مزید پڑھیں

کسانوں کی خدمت میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے، مریم نواز

لاہور (آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ کسانوں کی خدمت میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے۔کسانوں کے قومی دن پر اپنے پیغام میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ کسان بھائیوں کو خراجِ تحسین پیش کرتی ہوں، کسان دن رات زمین کے سینے سے اناج اگا کر ہماری غذائی مزید پڑھیں

دہشت گردوں کے ہینڈلرز سی پیک کو رول بیک کرنا چاہتے ہیں،احسن اقبال

بیجنگ (آن لائن)طوفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال نے پاور چائنہ کے انجینئرز کی دہشت گردی کے واقعے میں المناک وفات پر بیجنگ میں گہرے رنج و غم کا اظہار کیاہے ۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے وفاقی وزیر احسن اقبال نے پاور چائنہ کی انتظامیہ اور متاثرہ خاندانوں مزید پڑھیں

عوام نے نہروںکی تعمیر کیخلاف ہڑتال کو کامیاب بنایا، قادرمگسی

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) سندھ ترقی پسند پارٹی کے چیئرمین ڈاکٹر قادر مگسی نے کہا ہے کہ سندھ کے عوام نے دریائے سندھ پر کینال بنانے کے منصوبے کے خلاف شٹر ڈاؤن ہڑتال کی کال پر بھرپور انداز میں تعاون کیا، صوبے میں کاروبار مکمل طور پر بند رہا، پورا سندھ احتجاج کی حالت میں ہے، کامیاب مزید پڑھیں

کراچی میں لٹیروں نے امام مسجد کو بھی نہ بخشا، واردات کی فوٹیج سامنے آگئی

کراچی: بلدیہ ٹاؤن 24 مارکیٹ کے قریب موٹرسائیکل سوار تین نامعلوم مسلح ملزمان مسجد کے امام سے موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق مدینہ کالونی تھانے کے علاقے بلدیہ ٹاؤن سیکٹر فائیو جی 24 مارکیٹ غوث اعظم مسجد کے قریب موٹر سائیکل سوار تین نامعلوم مسلح ملزمان مسجد کے امام سے موبائل مزید پڑھیں

کسٹمز کی کھلے سمندر میں کارروائی، 39ہزار لیٹر ایرانی ڈیزل اسمگل کرنیکی کوشش ناکام

کراچی: پاکستان کسٹمز انفورسمنٹ کی جانب سے انسداد اسمگلنگ مہم کے تحت کھلے سمندر میں تین مختلف کارروائیوں کے دوران ایرانی ڈیزل اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ کلکٹر انفورسمنٹ معین الدین وانی کو موصول ہونے والی ایک خفیہ اطلاع پر کسٹمز انفورسمنٹ میرین کے ایڈیشنل کلکٹر باسط حسین اور اسسٹنٹ کلکٹر شہزاد مزید پڑھیں