تحریک انصاف کے 26 نومبر کے احتجاج میں زخمی ہونےوالا ایک اور رینجرز اہلکار شہید ہوگیا

اسلام آباد:26 نومبر کے تحریک انصاف کے احتجاج میں زخمی ہونے والا رینجرز کا ایک اور زخمی اہلکار شہید ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق سر میں گولی لگنے سے زخمی رینجرز کا لانس نائیک تنویر احمد کوما میں تھا جوکہ جانبر نہ ہوسکا، شہید اہلکار تھانہ ترنول کے علاقے میں مظاہرین کی فائرنگ سے زخمی مزید پڑھیں

سونے کی عالمی اور مقامی قیمتوں میں کمی

کراچی: عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے باعث مقامی مارکیٹ میں بھی کمی واقع ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 26 ڈالر کی کمی سے 2621ڈالر کی سطح پر آگئی۔ کمی کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعرات کو 24 قیراط کے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے رہنما اسد قیصر سے افغان سفیر کی ملاقات

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما اور قومی اسمبلی اسد قیصرسے افغان سفیر سردار احمد شکیب نے ملاقات کی۔ اسد قیصر اور افغان سفیر سردار احمد شکیب نے ملاقات میں ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، خطے میں امن کی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے دیگرامور پر تبادلہ خیال کیا۔ اسد قیصر نے مزید پڑھیں

پنجاب کابینہ کی پارا چنار کے عوام کیلیے ادویات اور دیگر سامان بھیجنے کی منظوری

لاہور: پنجاب کابینہ نے پارا چنار کے لوگوں کی درخواست پر ادویات اور دیگر سامان بھیجنے سمیت دیگر منصوبوں کی منظوری دے دی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 21واں اجلاس ہوا۔ وزیراعلی نے پارا چنار کے عوام کے لیے امدادی سامان فوری طور پر بھجوانے کی ہدایت کر مزید پڑھیں

جی ایچ کیو حملہ کیس؛ شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد ہونے کا امکان

اسلام آباد: سانحہ 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں سابق وزیر خارجہ اور پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی پر آج فرد جرم عائد ہونے کا امکان ہے۔ جیل کے اطراف کی سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی، پولیس کی بھاری نفری جیل کے باہر اور اڈیالہ روڈ پر تعینات کر دی مزید پڑھیں

پہلے کچھ غلط ہوگیا تو اب اسے درست کیا جائے گا، اسپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ پہلے کچھ غلط ہوگیا تو اب اسے درست کیا جائے گا۔ 18ویں اسپیکرز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا  کہ  اٹھارویں سپیکرز کانفرنس کے تمام شرکاء کو خوش آمدید کہتا ہوں،  ایک طویل تعطل کے بعد اٹھارویں اسپیکرز کانفرنس کا انعقاد میرے مزید پڑھیں

تحریک انصاف نے سلمان احمد کو پارٹی سے نکال دیا

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے ممبر سلمان احمد کو پارٹی سے نکال دیا گیا، چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے انہیں نکالنے کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا۔ پی ٹی آئی کے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق سلمان احمد نے پی ٹی آئی کی پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی کی، سلمان احمد نے سوشل میڈیا مزید پڑھیں

پی آئی اے کے گراونڈ 2 طیاروں کو فلائٹ آپریشن کیلیے فعال کرنے کا فیصلہ

کراچی: قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کے گراونڈ 2 طیاروں کو فلائٹ آپریشن کے لیے فعال کرنے پر کام تیز کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق بوئنگ 777 ساختہ طیارے اور ایئر 320 ساختہ طیارے کو فلائٹ آپریشن کے لیے فعال کرنے کے کام کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ بوئنگ 777 طیارہ 440 مزید پڑھیں

کراچی؛ میٹرک اور انٹرکے امتحانات برائے 2025 میں ای مارکنگ کا تجربہ کرنے کا فیصلہ

کراچی: کراچی کے دونوں تعلیمی بورڈز، ثانوی تعلیمی بورڈ اور اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی، نے رواں سیشن کے سالانہ امتحانات 2025 کے امتحانی پرچے اور ان کی اسسمنٹ (جانچ) ای مارکنگ کے تحت کرنے کا حتمی فیصلہ کرلیا، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کی سطح پر ای مارکنگ کی تیاریاں شروع کردی گئیں۔ یہ فیصلہ فیڈرل بورڈ اسلام مزید پڑھیں

حکومت کا انٹرنیٹ کی بندش کے باوجود ضروری ڈیجیٹل خدمات کی فراہمی جاری رکھنے کا فیصلہ

کراچی: وفاقی حکومت نے سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر انٹرنیٹ کی بندش کے دوران ضروری خدمات کی موبائل ایپلی کیشنز فعال رکھنے کی تجویز پر غور شروع کردیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد ناگزیر حالات میں حساس علاقوں میں انٹرنیٹ کی بندش کے دوران صارفین کو بنیادی ضرورتوں سے متعلق ڈیجیٹل خدمات کی فراہمی کو مزید پڑھیں