اسلام آباد ( نمائندہ جسارت)خیبرپختونخوا کے ضلع سوات و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت4.1 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی گہرائی 199 میٹر تھی جبکہ مرکز افغانستان اور تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔ زلزلے کے خوف سے لوگ کلمہ طیبہ کا ورد مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
حیدرآباد،گھر میں زور دار دھماکا ،میاں بیوی جھل گئے
حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)جمعہ کی صبح سویرے الشفاءکالونی نیا پل پرانی سبزی منڈی کے قریب رہائشی گھر میں گیس وال کھلا رہنے سے زور دار دھماکے سے آگ لگ گئی گھر میں موجود 27سالہ وقاص اور اس کی26سالہ بیوی انیقہ جھلس کر زخمی ہوگئی واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122موقع پر پہنچ گئی اور زخمیوں کو مزید پڑھیں
ہر ادارہ اپنی حدود میں کام کرے گا تو مسائل نہیں ہوں گے، وزیراعلیٰ سندھ
سندھ کے وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ہر ادارہ اپنی حدود میں کام کرے گا تو مسائل نہیں ہوں گے۔ وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے صوبے کے سابق آئی جیز سے ملاقات کی اور پولیس اصلاحات سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعلی سندھ نے کہا کہ مسئلہ یہ ہے مزید پڑھیں
بچوں کوقطرے نہ پلوانے والی فیملی کا انسداد پولیو ٹیم پر تشدد، پولیس اہلکاروں کا گریبان پھاڑ دیا
کراچی میں بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے پر اصرار کرنے پر فیملی نے انسداد پولیو ٹیم کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ کراچی میں کورنگی تھانے کے علاقے کورنگی ڈیڑھ رینجرزگراؤنڈ کچی آبادی میں انسداد پولیو ٹیم پرحملہ کیا گیا۔ ،واقعے کے بعد پولیس اوررینجرزافسران موقع پرپہنچ گئے اورفوری طور پرحملہ کرنے والی 4 مزید پڑھیں
لاہور میں پولیو کے قطرے نہ پلانے پر شہری کیخلاف مقدمہ درج
لاہور: ڈیفنس اے پولیس نے پولیو کے قطرے نہ پلانے پر زیڈ بلاک کے رہائشی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ شہری احسان کے خلاف کارسرکار میں مداخلت اور عزت نفس مجروح کرنے کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ مقدمہ ماحولیات انسپکٹر سعدیہ کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ ایف آئی آر مزید پڑھیں
کراچی؛ 3 بچوں کی ماں نے خود کو گولی مار کر خود کشی کرلی
کراچی: جیکسن بھٹہ ولیج تاشقن کالونی میں واقع گھر میں 3 بچوں کی ماں نے خود کو گولی مار کر خود کشی کرلی۔ تفصیلات کے مطابق جیکسن تھانے کے علاقے بھٹہ ولیج تاشقن کالونی صبحان اللہ مسجد کے قریب گھر میں فائرنگ سے خاتون جاں بحق ہوگئی جس کی لاش قانونی کارروائی کے لیے سول مزید پڑھیں
وزیر داخلہ کی وزیراعلیٰ کے پی سے ملاقات، قیام امن کیلیے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی پشاور میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور سے ملاقات ہوئی جس میں صوبے میں امن و امان کی صورتحال اور کرم میں قیام امن کے لیے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعلیٰ ہاؤس میں علی امین گنڈاپور نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا خیر مقدم مزید پڑھیں
مدارس رجسٹریشن بل پرجلد خوشخبری سننے کو ملے گی، مولانا فضل الرحمٰن
اسلام آباد: مدارس رجسٹریشن بل کے معاملے پر وزیر اعظم سے ملاقات کے بعد گفتگو کرتے ہوئے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ شہباز شریف نے وزارت قانون کو فوری ہدایت جاری کی کہ اب آئین و قانون کے مطابق آپ فوری طور پر عملی اقدامات کریں، ہمیں مزید پڑھیں
وزیراعظم شہبازشریف کا انسانی اسمگلروں کی سہولت کاری میں ملوث ایف آئی اے اہلکاروں کےخلاف سخت کارروائی کا حکم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت انسانی اسمگلنگ کی روک تھام سے متعلق اہم اجلاس ہوا، اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ انسانی اسمگلنگ پاکستان کے لیے دنیا بھر میں بدنامی کا باعث بنتی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے انسانی اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے متعلقہ اداروں کو مؤثر مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا ایپکس کمیٹی کا ضلع کرم میں تمام بنکرز اور اسلحہ ختم کرنے کا فیصلہ
پشاور: ضلع کرم کی صورتحال پرخیبرپختونخوا ایپکس کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا جس میں وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور، وزیرداخلہ محسن نقوی سمیت کورکمانڈر پشاور، چیف سیکرٹری کے پی، آئی جی اور متعلقہ کابینہ اراکین نے شرکت کی۔ اجلاس میں کرم میں قیام امن کے لیے صوبائی حکومت کے اقدامات کا جائزہ لیا گیا، مزید پڑھیں