9مئی کیس؛ عالیہ حمزہ کی عدالت سے مسلسل غیر حاضری، سسر کیخلاف کارروائی شروع

9 مئی کیس میں ضمانت کے بعد عدالت سے غیرحاضری پر پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کی رہنما عالیہ حمزہ کے ضامن ان کے سسر کیخلاف کارروائی شروع کردی گئی۔ 9 مئی کیس میں ضمانت ملنے کے بعد عدالتی سماعت میں پیش نہ ہونے پر پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ کے ضامن سسر مزید پڑھیں

ہائیکورٹ، سویلین ملازم کا ملٹری ٹرائل، بیس کمانڈر مرید چکوال کو نوٹس

راولپنڈی: ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کے جج جسٹس سرفراز ڈوگر نے نئی آئینی ترمیم کے تحت سویلین کے ملٹری ٹرائل کے متعلق پٹیشن پر بیس کمانڈر مرید چکوال کو نوٹس جاری کر کے ایک ہفتہ میں جواب طلب کر لیا۔ کرنل(ر) انعام الرحیم ایڈووکیٹ نے موقف اپنایا کہ وقار حیدر سویلین ہے اور مرید بیس میں مزید پڑھیں

خیرپور،شا� عبداللطی� یونیورسٹی میں انسانی حقوق کانقرنس کا اختتام

خیرپور (جسارت نیوز ) شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیرپور میں دو روزہ انسانی حقوق کانفرنس کا اختتام۔شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیرپور کے اسٹوڈنٹس سوسائٹی سینٹر میں انسانی حقوق کو پائیدار امن کی بنیاد کے طور پر موضوع پر دو روزہ کانفرنس کا اختتام ہوا۔ یہ ایونٹ یو ایس ایڈ کی جانب سے منعقد اور ہم آہنگ سی مزید پڑھیں

حکمرانوں نے معاشی نظام کو م�لوج کردیا �ے،علماء مشائخ

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)ملک بھر کے علما مشائخ کی نمائندہ تنظیم علما مشائخ فیڈریشن آف پاکستان کے سر براہ سفیر امن پیر صاحبزادہ احمد عمران نقشبندی مرشدی سجادہ نشیں آستانہ عالیہ بھیج پیر جٹا نے کہا ہے کہ حکمرانوں سیاست دانوں نے قومی ذمہ داری پوری نہیں کی،سیاسی معاشی معاشرتی بحرانوں میں جنم لیا اقتصادی لحاظ سے مزید پڑھیں

حیدرآباد،سندھ یونائیٹڈ پارٹی کا ارسا ایکٹ کیخلا� احتجاجی کیمپ

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)دریائے سندھ سے مجوزہ طورپر6 کینالیں نکالے جانے کیخلاف سندھ یونائیٹیڈ پارٹی کی جانب سے حیدرآباد پریس کلب کے سامنے احتجاجی کیمپ لگایا گیا ،کیمپ میں ایس یو پی کے سینئر نائب صدر روشن علی برڑو، نائب صدر اسیر آزادی کمیٹی منیر نائچ ، رمضان بھرگڑی، مختیار میمن ، منور خاصخیلی، دریا خان لغاری، مزید پڑھیں

آئی ایم ای� کے ایجنڈا پر ملازم دشمن پالیسیاں بنائی جار�ی �یں،شا�د سومرو

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)آئی ایم ایف کے ایجنڈا پر ملازم دشمن پالیساں بنائی جارہی ہیں پنش اور فوتی کوٹا کو ختم کرنے کی سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے حکومت ملازمین کے ساتھ ناانصافیوں کو سلسلہ بند کرے۔پنجاب اسمبلی کے ایم پی اے اور وزیروں کی تنخواہوں میں دو سو فیصد اضافہ کرکے اپنی کرم نوازی کی مزید پڑھیں

ملک خسارے میں ،حکمران لوٹ مار میں لگے �وئے �یں،طا�ر مجید

ٹنڈوجام(نمائندہ جسارت)جماعت اسلامی ضلع حیدرآباد کے امیر انجینئرحافظ طاہر مجید نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی نے تنخواہوں اور مراعات اضافہ کرکے ٹیکسوں میں پسی عوام غریب عوام کے زخموں پر نمک چھڑکا ہے انھیں حکمرانوں کی وجہ سے ملک خسارے میں ہے اور آج پھر یہ لوٹ مار میں لگے ہوئے ہیں۔ انہوں نے مزید پڑھیں

مدارس رجسٹریشن بل پر مثبت پیش رفت،وزیراعظم کی معاملہ حل کرنیکی ہدایت

اسلام آباد: جے یوآئی کے سربراہ مولانافضل الرحمن وزیراعظم شہبازشریف سے ملاقات کررہے ہیں اسلام آباد (نمائندہ جسارت/اے پی پی) وزیراعظم شہباز شریف سے جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی ملاقات میں مدارس رجسٹریشن کی تجاویز پر مثبت پیش رفت ہوئی ہے۔ اعلامیے کے مطابق وزیرا عظم نے معاملات کو جلد حل مزید پڑھیں

جی ایچ کیوحملہ :فرد جرم کیخلاف عمران خان،قریشی اور گنڈا پور اور گنڈاپور کی درخواستیں مسترد

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک): نومئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں فرد جرم عائد ہونے کے خلاف عدالت نے عمران خان، شاہ محمود اور وزیر اعلیٰ کے پی سمیت 13 رہنماؤں کی درخواستیں مسترد کردیں۔ جی ایچ کیو حملہ کیس میں فرد جرم عائد ہونے کے خلاف عمران خان اور دیگررہنماؤں نے درخواستیں دائر کیں جس پر مزید پڑھیں

مریدکے، بوائلر دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعدد 7ہو گئی

مریدکے(آن لائن) نواحی علاقہ ڈالہ واہگہ میں فیکٹری بوائلر دھماکے کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 7تک پہنچ گئی۔ ٹائر جلا کر تیل نکالنے والی فیکٹری میںحادثہ کے دوران 9افراد زخمی ہوئے تھے جو ہسپتال میں باری باری موت کی وادی میں اترتے چلے گئے۔ ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ شاہد عمران مارتھ نے مزید پڑھیں