پی ٹی آئی سے مذاکرات کی کمیٹی بنانے کیلیے اسپیکر کا وزیراعظم سے رابطے کا فیصلہ

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات کے لیے کمیٹی تشکیل دینے کے معاملے پر وزیراعظم سے رابطہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنماؤں کی جانب سے اسپیکر قومی اسمبلی سے بطور کسٹوڈین آف دی ہاؤس مذاکراتی مزید پڑھیں

امریکی پالیسیوں کے تسلسل کےلیے بھاری نقصان اٹھایاہے: پاکستان

وزارت خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے ایک تھنک ٹینک میں سینئر امریکی عہدیدار کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی میزائل صلاحیتوں اور ترسیل کے ذرائع سے مبینہ طور پر خطرے کا اظہار افسوسناک ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ نےکہا کہ یہ الزامات بےبنیاد اورحقیقت مزید پڑھیں

نان فائلرز کیلیے قوانین مزید سخت کرنے کیلیے قائمہ کمیٹی اجلاس طلب

اسلام آباد:سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے  ٹیکس قوانین ترمیمی بل پر غور کرنے کے لیے 24 دسمبر کو اجلاس طلب کر لیا ہے۔ اس اجلاس میں نان فائلرز کو مزید سخت قوانین کے تحت نااہل قرار دینے اور ان پر مختلف پابندیاں عائد کرنے کی تجاویز زیر غور آئیں گی۔  مجوزہ بل کی مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان: سکیورٹی چیک پوسٹ پرحملہ، 16 اہلکارشہید، 8 دہشت گرد ہلاک

جنوبی وزیرستان کے ضلع مکین میں سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر خوارج کے حملے میں 16 اہلکار شہید ہوگئے، جبکہ جوابی کارروائی میں 8 خوارج ہلاک کردئے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 20 اور 21 دسمبر کی درمیانی شب خوارج کے ایک گروپ نے جنوبی وزیرستان مزید پڑھیں

9 مئی کیسز: شاہ محمود، یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی

لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے 9 مئی کے پرتشدد واقعات سے حوالے سے درج مقدمات میں پی ٹی آئی کے سینئر رہنما شاہ محمود قریش اور ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت بعدازگرفتاری پر سماعت ملتوی کردی گئی۔ اے ٹی سی عدالت کے جج منظر علی گل نے شاہ محمود قریشی اور یاسمین مزید پڑھیں

علاج کے نام پر پاکستان آنیوالی افغان خاتون امریکا روانگی کے وقت گرفتار

کراچی: علاج کے نام پر پاکستان آنے والی افغان خاتون کوامریکا روانگی کے وقت گرفتار کر لیا گیا ۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے کے ترجمان کے مطابق ایف آئی اے امیگریشن کی جانب سے جناح انٹرنیشنل ائرپورٹ پر ایک کارروائی کی گئی، جس میں امریکا جانے والی خاتون مسافر کو گرفتار کرلیا گیا۔ ثنا خواجہ نامی مزید پڑھیں

فوجی عدالتوں سے سزائیں آئندہ قانون ہاتھ میں نہ لینے کا انتباہ ہے، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی:آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ فوجی عدالتوں سے 9 مئی مجرموں کو دی گئی سزائیں آئندہ قانون ہاتھ میں نہ لینے کا انتباہ ہے۔ سانحہ 9 مئی کے مجرموں کو فوجی عدالتوں سے سزاؤں کے حوالے سے پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کی جانب سے جاری اعلامیے میں مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا فوجی عدالتوں سے سزاؤں کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان

اسلام آباد:تحریک انصاف نے فوجی عدالتوں سے سویلینز کو دی گئی سزاؤں کو مسترد کرتے ہوئے ان فیصلوں کو ہر فورم پر چیلنج کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل عمر ایوب نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ فوجی عدالتیں سویلینز کو سزا نہیں سنا سکتیں۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں

امارات میں قید 4 ہزار700 پاکستانیوں کے پاسپورٹ بلاک

اسلام آباد: حکومت پاکستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں قید 4 ہزار 700 پاکستانیوں کے پاسپورٹس بلاک کردیے۔ میڈیاذرائع مطابق وزارت داخلہ کے ذرائع نے بتایا کہ متحدہ عرب امارات میں 5 ہزار 292 پاکستانی مختلف جرائم کے الزامات میں قید ہیں۔وفاقی حکومت نے جرائم میں ملوث پاکستانی شہریوں کے پاسپورٹ بلاک مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش، 13 جنوری تک گرفتار نہ کرنے کا حکم

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش ہو گئیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق خاتون اول بشریٰ بی بی 32 مقدمات کے سلسلے میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں پیش ہوئی ہےِ جہاں ان کی جانب سے محمد فیصل ملک نے ضمانت مزید پڑھیں