گجرانوالہ: ترجمان وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے) کا کہنا ہے کہ یونان کشتی حادثے میں ملوث عناصر کے خلاف مختلف کاروائیاں کرتے ہوئے انسانی اسمگلر سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ترجمان نے کہاکہ گرفتار ملزمان بین الاقوامی گینگ کے کارندے ہیں جو اسمگلنگ میں ملوث ہیں، مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
کرسمس پر لاہور کی عمارتوں میں انیسویں صدی کا چرچ بھی مرکزِ نگاہ
لاہور دنیا کے قدیم اور منفرد شہروں میں سے ہے۔ یہاں سیکڑوں سال پرانی عمارتیں اور ہزاروں سال پرانی عمارتوں کے آثار موجود ہیں۔ قومی تاریخ کی متعدد بنیادی اہمیت رکھنے والی عمارتوں سے لاہور بھرا پڑا ہے۔ عالمگیر کی بنوائی ہوئی بادشاہی مسجد، شاہی قلعہ، شالامار باغ، کامران کی بارہ دری، جہانگیر اور نور مزید پڑھیں
مطالبات نہ مانے گئے تو سول نا فرمانی تحریک میں زرمبادلہ بند کرنے کا کہیں گے، عمر ایوب
قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ اگر ہمارے مطالبات نہ مانے گئے تو سول نا فرمانی کی تحریک شروع کریں گے، بیرون ملک سے آنے والے زرمبادلہ بند کرنے کا کہیں گے۔ ہری پور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی نے مذاکراتی کمیٹی مزید پڑھیں
کراچی میں سرد ہواؤں کا راج، چھٹی کے دن شہریوں کا ناشتہ پوائنٹس پر رش
کراچی: کراچی میں سرد ہواؤں کے ساتھ چھٹی کے دن کا امتزاج شہریوں کو ناشتہ پوائنٹس کی طرف کھینچ لایا۔ شہر بھر کے مشہور ناشتہ پوائنٹس پر گرماگرم پائے، نہاری اور حلیم کے ذائقے نے رونق لگا دی۔ شہریوں کی بڑی تعداد نے دوستوں اور فیملی کے ساتھ ناشتہ پوائنٹس کا رخ کیا جبکہ کئی مزید پڑھیں
پشاور: پشتخرہ میں ذاتی دشمنی پر فائرنگ، 5 افراد قتل
پشاور: خیبر پختونخواں کے دارالحکومت پشاور میں ذاتی دشمنی پر فائرنگ کرکے 5 افراد کو قتل کردیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق واردات پشاور کے علاقے پشتخرہ میں پیش آئی۔ خیبرپختونخوا پولیس کا کہنا تھا کہ فائرنگ کا واقعہ پرانی دشمنی اور جائیداد کے تنازع پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔ ابتدائی طور پر واقعے میں پولیس نے بتایا مزید پڑھیں
سائبیریا سے چلنے والی تیز ہواؤں کا آج بلوچستان میں داخل ہونے کا امکان
کوئٹہ: بلوچستان کے اکثر اضلاع میں خشک سردی بڑھنے کا امکان ہے جبکہ سائبیریا سے چلنے والی تیز ہوائیں آج بلوچستان میں داخل ہوں گی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سائبیریا کی ہواؤں کے سبب آئندہ چند روز تک سردی میں مزید اضافہ کا امکان ہے۔ دوسری جانب، کوئٹہ شہر اور اطراف میں آج صبح سے مطلع ابر مزید پڑھیں
یونان کشتی حادثے میں ملوث انسانی اسمگلر سمیت 2 ملزمان گرفتار
گجرانوالہ: یونان کشتی حادثے میں ملوث انسانی اسمگلر سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان ایف آئی اے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ایف آئی اے گجرانوالہ زون نے یونان کشتی حادثے میں ملوث عناصر کے خلاف مختلف کاروائیاں کرتے ہوئے انسانی اسمگلر سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ بیان مزید پڑھیں
جدوجہد کا مقصد مسائل میں گھری قوم کو مسائل سے نکالنا ہے، کپری برادری
کنری (جسارت نیوز) نواحی گاؤں دھنی بخش کپری میں گاؤں کی معزز شخصیات امام بخش کپری اور حاجی رفیق کپری کی جانب سے کپری برادری کی معزز شخصیت سردار رئیس منظور خان کپری کے اعزاز میں چائے پارٹی کی شاندار تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں کپری برادری کی معزز شخصیات رئیس وسیم خان مزید پڑھیں
بدین: پیر فیض محمد قریشی کا 30 واں عرس عقیدت و احترام سے منایا گیا
بدین (نمائندہ جسارت) درگاہ عالیہ لواری شریف کے پیر حاجی فیض محمد قریشی نقشبندی کا 30 واں سالانہ عرس لواری شریف میں عقیدت و احترام سے منایا گیا، عقیدت مندوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق درگاہ عالیہ لواری شریف کے پیر حاجی فیض محمد قریشی نقشبندی کا 30 واں سالانہ عرس مزید پڑھیں
شکارپور: ہلالِ احمر اور سپورٹ فاؤنڈیشن کے اشتراک سے سلائی مشینیں تقسیم
شکارپور (نمائندہ جسارت) چیف سردار جاگن خان بھیو نے خواتین کی ترقی اور انہیں با اختیار بنانے کے لیے اہم قدم کے طور پر پاکستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی (ہلالِ احمر) اور سپورٹ فاؤنڈیشن کے اشتراک سے منعقدہ ڈونیشن مہم میں شرکت کی، اس موقع پر خواتین میں سلائی مشینیں تقسیم کی گئیں۔ صحافیوں سے گفتگو مزید پڑھیں