اسلام آباد ( نمائندہ جسارت)ورکنگ ویمن کے قومی دن کے موقع پر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستانی خواتین کی جمہوریت کے استحکام اور سیاسی استحکام میں انمول خدمات کو سراہا۔ خواتین جو ملک کی آدھی سے زیادہ آبادی پر مشتمل ہیں، انتخابی عمل میں برابری کی سطح پر شرکت کے ذریعے پائیدار امن اور مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
کرم میں کشیدگی کے باعث مشکلات کے پیش نظر پشاور آمد و رفت کے لیے ہیلی کاپٹر سروس شروع
پشاور: ضلع کرم میں جاری کشیدگی کے باعث آمد ورفت میں لوگوں کو درپیش مشکلات کے پیش نظر پشاور آمد و رفت کے لیے صوبائی حکومت نے ہیلی کاپٹر سروس شروع کردی۔ پریس سیکریٹری برائے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ضلع کرم میں جاری کشیدگی کے باعث آمد ورفت مزید پڑھیں
لاہور پولیس کا چھاپا، جعلی پولیس اہلکار، خطرناک شوٹرسمیت 37 ملزمان گرفتار
لاہور: برکی پولیس نے خفیہ اطلاع پر ڈانس پارٹی پر چھاپہ مار کارروائی کرکے جعلی پولیس اہلکار، مبینہ خطرناک شوٹرسمیت 37 ملزمان کو گرفتار کیا۔ پولیس حکام نے کہا کہ ملزمان نجی فام ہاؤس پر پابندی کے باوجود لیٹ نائٹ ساؤنڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی کر رہے تھے، چھاپے کے دوران رقص و شراب کی محفل سے مزید پڑھیں
مسلم لیگ (ن) سندھ کے سینیئر رہنما پیپلز پارٹی میں شامل
کراچی: مسلم لیگ (ن) سندھ کے سینیئر رہنما رانا احسان نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔ کراچی میں وقار مہدی اور ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد کے ہمراہ پریس کانفرنس وزیر بلدیات سعید غنی نے کہا کہ ن لیگ سندھ کے سینئر نائب رانا احسان نے اپنے ساتھیوں سمیت شمولیت اختیار کی ہے، ہمارے لیے خوشی کی مزید پڑھیں
مردان: جائیداد کے تنازع پر باپ کی فائرنگ سے بیٹا، پوتا اور بہو قتل
مردان: خیبر پختونخوا کے ضلع مردان کے علاقے تخت بائی میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ کرکے 3 افراد کو قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق تخت بھائی کے علاقے یخ کوہی میں جائیداد کے تنازع پر باپ نے بیٹے کے ساتھ مل کر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں دوسرا بیٹا، پوتا اور بہو جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مزید پڑھیں
خزندوں کی غیرقانونی تجارت میں ملوث ملزم گرفتار، سانپ اور صحرائی چھپکلی برآمد
لاہور: پنجاب وائلڈ لائف نے ڈیرہ غازی خان میں خزندوں کی غیرقانونی تجارت اور ان سے تیل نکالنے کے مکروہ دھندے میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کرکے سانپ اور صحرائی چھپکلی برآمد کر لیں۔ اسسٹنٹ ڈائریکٹر وائلڈ لائف سدرۃ المنتہیٰ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ ایک ملزم کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرکے اس کے مزید پڑھیں
حکومت کا مقررہ مدت کے اندر عوام کو پاسپورٹ دینے کا اعلان
کراچی:حکومت نے شہریوں کو پاسپورٹ کے اجرا میں ہونے والی تاخیر کا ازالے کا نوٹس لیتے ہوئے مقررہ مدت کے اندر پاسپورٹ دینے کا اعلان کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نےاوپن پاسپورٹ آفس عوامی مرکز اور نادرا ڈیفنس میگا سینٹر کے اچانک دورے کے دوران پاسپورٹ اور شناختی کارڈز مزید پڑھیں
فیض حمید کو اگر9 مئی کے الزام میں گرفتار کیا ہے تو دیگر کو بھی پکڑنا چاہیے، رہنما ن لیگ
اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما میاں جاوید لطیف کاکہنا ہے کہ 9 مئی کے الزام میں اگر فیض حمید کو گرفتار کیا گیا ہے تو دیگر کو بھی پکڑنا چاہیئے، آج بھی کہتا ہوں عمران خان کی سہولت کاری ہورہی ہے، عمران خان، فیض حمید اور ثاقب نثار منصوبہ ساز تھے۔ میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں
سعودی عرب جانے والی گدا گری میں ملوث 3 خواتین سمیت 4 مسافرگرفتار
اسلام آباد:وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے امیگریشن سیل نے عمرے کی آڑ میں سعودی عرب جانے والی گدا گری میں ملوث 3 خواتین سمیت 4 مسافرگرفتار کرلیے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایف آئی اے کےترجمان نے بتایا کہ گداگری میں ملوث گرفتار ہونے والی 3 خواتین کی شناخت روبینہ بی بی، عنایت بی مزید پڑھیں
پی ٹی آئی قیادت عمران خان کو جیل میں رکھنے کی سازش میں ملوث ہے، فواد چودھری
اسلام آباد: تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے سابق رہنما فواد چوہدری کاکہنا ہے کہ حکومت کو مسئلہ شہیدوں کا مذاق اڑانے اور پاکستان پر پابندیاں لگانے کی کمپین سے ہے، پی ٹی آئی قیادت مائنس عمران فارمولا چلا رہی ہے، جو عمران خان کو جیل میں رکھنے کی سازش میں ملوث ہے۔ مزید پڑھیں