اپنے بچے آرام سے بیٹھے ہیں اور لوگوں کے بچے جیلوں میں رل رہے ہیں، مریم نواز

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ میں ایک ماں ہوں، کیا کبھی کوئی ماں کہے گی جلا دو، مار دو، ڈنڈے پکڑ لو، اپنے بچے آرام سے بیٹھے ہیں اور لوگوں کے بچے جیلوں میں رل رہے ہیں۔ فاسٹ یونیورسٹی اسلام آباد میں ہونہار اسکالرشپ پروگرام کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

میڈیکل کالج کی طالبہ اغوا کے بعد بازیاب، ہاسٹل ملازم کے ملوث ہونے کا شبہہ

ملتان: میڈیکل کالج کی اغوا ہونے والی طالبہ کو ملزمان نے چھوڑ دیا، واقعے میں ہاسٹل ملازم کے ملوث ہونے کا شبہہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نشتر میڈیکل کالج سائیڈ کے گارڈن سے گزشتہ رات گئے اغوا کی گئی طالبہ بازیاب ہو گئی۔نشتر انسٹیٹیوٹ آف ڈینٹیسٹری کی طالبہ کو نشتر مزید پڑھیں

امید ہے ملک کے وسیع تر مفاد کے لیے مذاکرات میں مثبت پیش رفت ہوگی، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے حکومتی اتحاد کے ممبران پر مشتمل مذاکراتی کمیٹی میں اراکینِ قومی اسمبلی اعجاز الحق اور سردار خالد مگسی کو شامل کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومتی اتحادی کمیٹی اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کا آج پہلا دور ہوا جس میں حکومتی اتحاد نے پی ٹی آئی سے چارٹر مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کیساتھ مذاکرات کا پہلا دور، حکومت نے چارٹر آف ڈیمانڈ مانگ لیا

اسلام آباد: حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات ہوئے جس میں حکومت نے پی ٹی آئی سے چارٹر آف ڈیمانڈ مانگ لیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کے مذاکرات میں شرکت کے لیے تحریک انصاف کے 3 رہنما پارلیمنٹ ہاؤس پہنچے جب کہ حکومت کی مزید پڑھیں

 علی امین گنڈاپور اچھی طرح صوبے کے معاملات سنبھال رہے ہیں،ان کو ہٹانے کی بات غلط ہے: عمر ایوب 

اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب نے کہا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخواہ علی امین گنڈاپور اچھی طرح صوبے کے معاملات سنبھال رہے ہیں ، انہیں ہٹانے کی بات غلط ہے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب کا کہنا تھا کہ 5 دسمبر کو عمران خان سے مزید پڑھیں

لاہور: ناشتہ مفت نہ دینے پر دکاندار کو تشدد کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار

لاہور میں فیصل ٹائون کے علاقے میں ناشتہ مفت نہ دینے پر دکاندار پر تشدد کرنے والے ملزمان میں سے ایک کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان چند روز قبل علی الصبح فیصل ٹائون میں واقع چنے والے سے ناشتہ لینے آئے، دکاندار نے پیسوں کا تقاضا کیا جس پر ملزمان گن پوائنٹ پر تشدد اور مزید پڑھیں

حکومت نے بانیٔ پی ٹی آئی سے ملاقات کرانے کا مطالبہ منظور کرلیا: اسد قیصر

پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کا کہنا ہے کہ حکومت نے تحریک انصاف رہنماؤں کا بانئ پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کرانے کا مطالبہ منظور کر لیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر نے کہا کہ آج ہماری ابتدائی ملاقات مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنما عالمگیر خان کی اشتعال انگیز ویڈیو کے کیس میں ضمانت منظور

اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما عالمگیر خان کی سوشل میڈیا پر اشتعال انگیز ویڈیو پوسٹ کرنے کیکیس میں ضمانت منظور کرلی گئی۔ سیشن کورٹ شرقی کراچی میں پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عالمگیر خان کی درخواستِ ضمانت کی سماعت ہوئی۔  عدالت نے عالمگیر خان کو 5 لاکھ روپے کے مچلکے جمع مزید پڑھیں

سرکاری اسکولوں کامعیار تعلیم پرائیوٹ اسکولوں سے کم نہیں ،جاوید تالپور

سکھر ( نمائندہ جسارت )تعلقہ ایجوکیشن آفسر روہٹی میر جاوید علی تالپور نے کہا ہے کہ سرکاری اسکولوں کا معیار تعلیم پرائیوٹ اسکولوں سے کم نہیں ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گورنمنٹ پرائمری اسکول پیارو خان لبانو نیویارڈ کے اسکول ٹیچر محمد بخش سولنگی کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر اعزاز میں منعقدہ الوداعی مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کے کسی ممبر پر کرپشن کا الزام نہیں ہے

فیصل آباد(وقائع نگارخصوصی)جماعت اسلامی کے ضلعی امیرپروفیسرمحبوب الزماں بٹ نے کہاہے کہ جماعت اسلامی کے سیکڑوں افراد منتخب ہو کر قومی اسمبلی، سینیٹ اور صوبائی اسمبلیوں کے ممبربنے، کسی ایک ممبرپربھی کرپشن کا کوئی الزام نہیں۔ جماعت اسلامی کی بے داغ قیادت ہی ملک و قوم کو درپیش مسائل سے نجات دلا سکتی ہے۔ان خیالات مزید پڑھیں