سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا ہے کہ میں پہلے دن سے مذاکرات کا حامی ہوں، ہمیں مذاکرات کو مذاق کی رات نہیں بنانا بلکہ مذاکرات کامیاب بنانا ہے۔ راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا کہ اتنے کیسز بنا مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
ہم مجبوری میں مذاکرات کر رہے ہیں: عمر ایوب
پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ ہم مجبوری میں مذاکرات کر رہے ہیں۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عمر ایوب کا کہنا تھا کہ احتجاج کے دوران تحریک انصاف کارکنوں کے خلاف اسنائپر گن استعمال کیے مزید پڑھیں
ان حکمرانوں کے دن گنے جا چکے ہیں ،تبدیلی آنے والی ہے، عوام پُراُمید ہیں: عارف علوی
سابق صدر عارف علوی نے کہا ہے کہ ان حکمرانوں کے دن گنے جا چکے ہیں ،تبدیلی آنے والی ہے، عوام پُراُمید ہیں۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق صدر عارف علوی نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو اندر کرنے پر ملک کو تباہ کر دیا ہے، ملک میں جمہوریت اور مزید پڑھیں
پیکا آرڈیننس کے تحت مقدمے میں سابق رکن قومی اسمبلی عالمگیر خان کی ضمانت منظور
کراچی: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی نے پیکا آرڈیننس کے تحت درج مقدمے میں سابق رکن قومی اسمبلی عالمگیر خان کی ضمانت منظور کرلی۔ کراچی میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی کی عدالت میں پیکا آرڈیننس کے مقدمے میں سابق رکن قومی اسمبلی عالمگیر خان کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔ وکیل صفائی نے مؤقف دیا مزید پڑھیں
ڈہرکی میں پولیس مقابلے میں دو مغوی بازیاب،خوشی کی لہر
ڈہرکی(نمائندہ جسارت)چار ہفتے قبل ڈہرکی کے نواحی علاقے کھینجو روڈ ، نرلی مائنر کے رہائشی ثنا اللہ ولد شیر خان شر اور زوہیب ولد عاشق حسین شر کو رات گئے اپنے گاؤں سے ڈہرکی کی قریبی مشہور درگاھ جہان پور شریف سرحد کے علاقہ میں منعقدہ صوفی بزرگ کے سالانہ عرس کے میلہ پر جاتے مزید پڑھیں
پیپلزپارٹی سندھ دشمن قوتوں کے ساتھ ہے،عوامی تحریک
حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) عوامی تحریک کے مرکزی صدر ایڈووکیٹ وسند تھری، مرکزی جنرل سیکرٹری ایڈووکیٹ ساجد حسین مہیسر، مرکزی میڈیا سیکرٹری کاشف ملاح، مرکزی رہنما سروان جتوئی، ایڈووکیٹ سچل بھٹی اور حسین سومرو نے اپنے مشترکہ پریس بیان میں کہا ہے کہ دریائے سندھ کے پانی چوری کا مسئلہ سندھ کی زندگی اور موت کا مسئلہ مزید پڑھیں
حضرت ابوبکرصدیقؓ کا یوم وفات سرکاری سطح پر منایا جائے،علماء مشائخ
حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)علما مشائخ نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ اسلامی ریاست پاکستان میں اسلام کے پہلے خلیفہ راشد، عشرہ مبشرہ میں شامل، خاتم النبین محمد مصطفیﷺ کے اولین جانشین، صحابی، خسر اور ہجرت مدینہ کے وقت رفیق سفر حضرت ابوبکر صدیق رَضی اللہُ تعالیٰ عنہُ کا یوم وصال 22جمادی الثانی 25دسمبر کو سرکاری طور مزید پڑھیں
حیدرآباد ،متاثرہ خواتین کے تحفظ کیلئے ون اسٹاپ پروٹیکشن سینٹر کا افتتاح
حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)حکومت سندھ کے سندھ پولیس سمیت مختلف شعبہ جات اور عالمی سماجی تنظیموں کے تعاون سے حیدرآباد میں صنفی تشدد کی روک تھام اور متاثرہ خواتین کو تحفظ فراہم کر کے تمام مطلوبہ سہولیات فراہم کرنے کے لیئے حیدرآباد میں ون اسٹاپ پروٹیکشن سینٹر کا افتتاح کردیا گیاہے۔ آٹوبھان روڈ پر واقع خواتین پولیس مزید پڑھیں
کنری، انیل کمار مہیشوری کا خاندان کے ہمراہ احتجاج
کنری(جسارت نیوز)آٹا چکی میں ڈکیتی کا معاملہ ،ڈکیتی الزام کی زد میں آنے والے انیل کمار مہیشوری کا عمر رسیدہ والدہ،اہلیہ اور رشتہ داروں کے ہمراہ زیادتی کیخلاف مظاہرہ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب گوہر پیٹرول پمپ کے قریب اویس ظاہر آرائیں اور ان کے ملازمین کو ڈکیتی کے دوران نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے مزید پڑھیں
لیفٹیننٹ جنرلفیض علی چشتی انتقال کرگئے
اسلام آباد ( نمائندہ جسارت)لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض علی چشتی 97 سال کی عمر میں انتقال کر گئے، ان کے بیٹے کا کہنا ہے کہ والد کافی عرصے سے علیل اور اسپتال میں زیر علاج تھے۔سابق وفاقی وزیر لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض علی چشتی دل اور پھیپھڑوں کے عارضے میں مبتلا تھے۔لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض مزید پڑھیں