پشاور(آن لائن)محکمہ ورکس اینڈ کمیونیکشن خیبر پختونخوا میں تبادلوں اور تعیناتیوں پر پابندی کردی ہے مراسلے کے مطابق سی اینڈ ڈبلیو کے تمام افسران اور ملازمین پر غیر معینہ مدت کے لیے پابندی کا فیصلہ کیا گیا۔عدالتی کیسوں ،خالی پوسٹوں پر تبادلے اور تعیناتیاں اس فیصلے سے مستثنی ہوں گے۔محکمہ کے تمام انتظامی افسران کو مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
خدیجہ شاہ پر کیسز کی تفصیلات جاننے کے لیے درخواست دائر
اسلام آباد(آن لائن )معروف فیشن ڈیزائنر خدیجہ شاہ نے اپنے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات کے حصول کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرتے ہوئے درخواست دائرکردی ہے جس میں استدعا کی ہے کہ وفاقی دارالحکومت میں ان کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہم کرنے کا حکم دیا جائے۔درخواست میں سیکرٹری داخلہ، مزید پڑھیں
ارکان اسمبلی،واجبات کے گوشوارے جمع کرانے میں 7دن باقی
اسلام آباد(آن لائن) اراکین سینیٹ،قومی و صوبائی اسمبلیوں کیلئے سالانہ واجبات کے گوشوار جمع کرانے میں 7دن باقی رہ گئے،مقررہ تاریخ تک مالی گوشوار ے جمع نہ کرانے والوں کی رکنیت معطل کردی جائے گی،گوشواروں میںغلط بیانی کرنے والوں کے خلاف قانون کے مطابق کاروائی کی جائے گی۔ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق اراکین پارلیمنٹ و مزید پڑھیں
کینالی منصوبے سے سندھ کے 6 کروڑ لوگ متاثر ہونگے،قادر مگسی
حیدرآباد(نمائندہ جسارت)سندھ ترقی پسند پارٹی کی مرکزی کمیٹی کا اجلاس پارٹی کے چیئرمین ڈاکٹر قادر مگسی کی صدارت میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایس ٹی پی کے وائس چیئرمین انجینئر گلزار سومرو، حیدر شاھانی، نثار کھیرو، ہوت خان گاڑھی، ڈاکٹر عبدالحمید میمن، قادر چنا، ڈاکٹر احمد نوناری، امتیاز سموں، ڈاکٹر سومار مریو، حیدر ملاح، عاشق مزید پڑھیں
کرم میں غیر قانونی ہتھیاروں کی بھرمار ہے، مسئلہ دہشتگردی نہیں باہمی تنازع ہے، گنڈاپور
پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ کرم میں غیر قانونی ہتھیاروں کی بھرمار ہے، مسئلہ دہشتگردی نہیں باہمی تنازع ہے۔ کے پی کے کابینہ کا اجلاس وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی زیرصدارت ہوا، جس میں کابینہ کے اراکین، چیف سیکرٹری، ایڈیشنل چیف سیکرٹریز اور انتظامی سیکرٹریز شریک ہوئے۔ اجلاس کو مزید پڑھیں
متاثرین کرم کی امداد کیلیے اوورسیز پاکستانیوں پر مشتمل مشترکہ کمیٹی قائم
پشاور: گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے متاثرین کرم کی امداد کے لیے اوورسیز پاکستانیوں پر مشتمل مشترکہ کمیٹی قائم کر دی۔ گورنر کے پی کی ہدایت پر ہلال احمر خیبر پختونخوا دفتر میں خصوصی سیل اور مشترکہ خصوصی امدادی کمیٹی قائم کی گئی۔ کمیٹی کے اراکین میں اوورسیز پاکستانی کمیونٹی کے ڈاکٹر علی مزید پڑھیں
ریلوے کا لاہور اور کراچی کے درمیان گرین لائن کی طرز پر نئی ٹرین چلانے کا عندیہ
لاہور: پاکستان ریلوے کے سی ای او نے کہا ہے کہ لاہور اور کراچی کے درمیان گرین لائن طرز کی ایک نئی ٹرین چلائی جائے گی اور مرحلہ وار تمام کوچز کو اَپ گریڈ کیا جائے گا۔ ای کچہری کے دوران عوام کے سوالات کے جوابات دیتے ہوئے چیف ایگزیکٹو آفیسر پاکستان ریلوے عامر علی مزید پڑھیں
فتنہ پارٹی کے دور میں بچوں کو ’مار دو، گرا دو، بم بنا لو‘ کا سبق دیا گیا، عظمیٰ بخاری
لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ فتنہ پارٹی کے دور میں بچوں کو ’مار دو، گرا دو، بم بنا لو‘ کا سبق دیا گیا۔ سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم پر اپنے بیان میں صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا کہ آج طلبہ میں اسکالرشپ چیک تقسیم کرنے کی تقریب میں مزید پڑھیں
انٹرنیٹ ایک بنیادی انسانی حق ہے ہم ڈیجیٹیل بل آف رائٹس لے کر آئیں گے، بلاول بھٹو
جامشورو: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ انٹرنیٹ اب ایک بنیادی انسانی حق ہے، ہم ڈیجیٹیل بل آف رائٹس لے کر آئیں گے نوجوان اس حوالے سے قانون سازی میں اپنا کردار ادا کریں۔ جام شورو یونیورسٹی میں خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ آج یہاں جلسہ تقسیم مزید پڑھیں
لوڈشیڈنگ ختم ہونے کے دعوے سے بڑا کوئی مذاق نہیں، انٹرنیٹ بنیادی حق ہے، ڈیجیٹیل بل آف رائٹس لائیں گے، بلاول زرداری
جامشورو: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول زرداری نے کہا ہے کہ لوڈ شیڈنگ ختم ہونے کے دعوے سے بڑا کوئی مذاق نہیں ہے، انٹرنیٹ ایک بنیادی انسانی حق ہے، ہم ڈیجیٹیل بل آف رائٹس لے کر آئیں گے۔ جامشورو یونیورسٹی میں خطاب کرتے ہوئے بلاول زرداری نے کہا کہ جو کہتے ہیں کہ لوڈ شیڈنگ مزید پڑھیں