کراچی: سندھ میں گندم کی پیداوار بڑھانے کے لیے سنجینٹا پاکستان نے 15ہزار کاشتکاروں کو مفت زرعی مصنوعات فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سنجینٹا پاکستان نے سندھ حکومت کے اشتراک سے صوبے کے کاشتکاروں تک مفت جڑی بوٹی مار زہر کی فراہمی کا شاندار منصوبہ بنایا ہے تاکہ کاشتکار گندم کی فصل سے بہترین مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
امریکی پابندیوں سے کوئی فرق نہیں پڑے گا، پاکستان کی سکیورٹی کے فیصلے قوم کرے گی، دفتر خارجہ
اسلام آباد: پاکستان کی ترجمان دفتر خارجہ، ممتاز زہرا بلوچ نے دوٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ پاکستان کی سکیورٹی کے فیصلے پاکستانی قوم کرے گی اور کسی بیرونی دباؤ کا اثر نہیں ہونے دے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان نے ماضی میں بھی مختلف پابندیوں کا سامنا کیا ہے، مگر ملک نے مزید پڑھیں
عمران خان نے کہا ہے مذاکرات ہوں مگر مطالبات کی منظوری کا ٹائم فریم ہونا چاہیے، بیرسٹر گوہر
راولپنڈی: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ عمران خان نے کہا ہے کہ مذاکرات ہوں مگر مطالبات کی منظوری کا ایک ٹائم فریم ہونا چاہیے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ خان صاحب کو مذاکرات کے آغاز کے بارے میں آگاہ کردیا مگر انھوں نے مزید پڑھیں
الیکشن 2024: فافن کی رپورٹ گمراہ کن ہے،مسترد کرتے ہیں، جماعت اسلامی
کراچی:قائم مقام امیر جماعت اسلامی کراچی سیف الدین ایڈووکیٹ نے اخبارات اور میڈیا میں آنے والی 2024کے قومی انتخابات کے حوالے سے فافن کی تجزیاتی رپورٹ کو قطعاً گمراہ کن قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ہے اور کہا ہے کہ اس رپورٹ کا ماخذ اور دارو مدار کلیتاً الیکشن کمیشن کے جاری کردہ نتائج مزید پڑھیں
انسانی اسمگلنگ میں ملوث 2 مجرمان کو 33، 33 سال قید کی سزا کا حکم
گوجرنوالہ: مقامی عدالت نے 2023 میں درج مقدمے میں انسانی اسمگلنگ میں ملوث دو مجرموں کو 33، 33 سال قید اور 18، 18 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق صوبہ پنجاب کے شہر گوجرانوالہ کے اسپیشل جج سینٹرل ون محمد نعیم شیخ نے انسانی اسمگلرز سرور اور رؤف کو سزا مزید پڑھیں
جماعت اسلامی کا کسان مارچ کل سے شروع، تحریک ملک بھر تک پھیلانے کا اعلان
لاہور:امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ 25دسمبر کو منڈی بہاالدین سے کسان مارچ کا آغاز کریں گے اور حقوق کی اس تحریک کا دائرہ پورے ملک میں وسیع کریں گے۔ وفاقی دارالحکومت میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ زراعت اور چھوٹے کسانوں کے مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی گاڑی گھائی گرنے سے5اہلکار ہلاک
پونچھ: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی گاڑی کھائی میں گرنے سے 5 فوجی ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق منگل کو مقبوضہ کشمیر کے ضلع پونچھ میں بھارتی فوجیوں کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا اور گاڑی کھائی میں گرنے سے 5 فوجی ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ رپورٹس میں بتایا گیا کہ مزید پڑھیں
مسلح افواج کا یوم پیدائش کے موقع پر قائداعظم محمد علی جناح کو زبردست خراجِ تحسین
راولپنڈی:قائداعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش کے موقع پر چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی، سروس چیفس اور پاکستان کی مسلح کا افواج بابائے قوم کو زبردست خراجِ تحسین کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری ہونے والے پیغام میں کہا گیا ہے کہ مسلح افواج قائد مزید پڑھیں
سوات و گردونواح میں مسلسل دوسرے روز بھی زلزلے کے جھٹکے
سوات: خیبر پختونخوا کی وادی سوات کے علاقے مینگورہ اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی جبکہ زیر زمین گہرائی 225 کلومیٹر تھی، زلزلے کا مرکز پاک افغانستان تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔ واضح مزید پڑھیں
9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کے آخری 2 ملزمان پر بھی فرد جرم عائد
اسلام آباد:انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں آخری 2 ملزمان پر بھی فرد جرم عائد کردی جب کہ دونوں ملزمان نے صحت جرم سے انکار کردیا ہے۔ عدالت نے کیس کی مزید سماعت 6 جنوری تک ملتوی کر دی ہے، جس دن سے اڈیالہ جیل میں باقاعدہ ٹرائل مزید پڑھیں