2024 کے دوران وفاقی دارالحکومت میں جرائم کی شرح میں بے پناہ اضافہ دیکھنے کو ملا، جہاں 163 شہریوں کو قتل کر دیا گیا۔ پولیس کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق اس سال اسلام آباد میں 5 افراد کو تاوان کے لیے اغوا کیا گیا۔ اس کے علاوہ، شہر میں 1770 ڈکیتیوں کی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
دنیا کی سب سے طویل اور تیز رفتار انٹرنیٹ سب میرین کیبل پاکستان پہنچ گئی
کراچی: دنیا کی سب سے طویل اور تیز رفتار انٹرنیٹ سب میرین کیبل پاکستان پہنچ گئی۔ سب میرین کیبل 2 افریقا کو ہاکس بے بی ایم ایکس (بیچ میں ہول) تک پہنچا دیا گیا ہے، یہ 16 پیئر کی کیبل ہے جس کی مجموعی گنجائش 180 ٹیرا بائٹ ہے اور یہ دنیا کی سب سے طویل انٹرنیٹ کیبل مزید پڑھیں
ڈیجیٹل اسپیس خطرے میں ہے نوجوانوں کو حکومت کے سامنے مزاحمت کرنی ہوگی، بلاول بھٹو
سکھر: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ڈیجیٹل اسپیس خطرے میں ہے نوجوانوں کو ہائی اسپیڈ انٹرنیٹ اور ڈیجیٹل رائٹس کے لیے حکومت کے سامنے مزاحمت کرنی ہوگی۔ سکھر آئی بی اے کیمپس میں طلبا سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ میں فخر کرتا ہوں کہ اس جامعہ کا مزید پڑھیں
بلوچستان کے مسائل کے حل کیلئے قبائلی جدوجہد شروع کررہے ہیں
کوئٹہ(نمائندہ جسارت)جماعت اسلامی بلوچستان کے صوبائی جنرل سیکرٹری مرتضٰی خان کاکڑنے کہا کہ29دسمبر قبائلی سربراہان کی مشاورت مسائل کے حل ،اتحاد واتفاق میں سنگ میل کی حیثیت رکھتاہے جماعت اسلامی نے بلوچستان کے مسائل کواجاگراورحل کیلئے ایوان کے باہر اوراندر جوجمہوری ،سیاسی،قبائلی جدوجہد شروع کیا ہے اہل بلوچستان سیاسی جمہوری دینی قبائلی قیادت وعوام ان مزید پڑھیں
میرپورخاص،پولیس نے 80 لاکھ مالیت کی چھالیہ کی اسمگلنگ ناکام بنادی
میرپورخاص (نمائندہ جسارت )میرپورخاص پولیس کی بڑی کاروائی 80 لاکھ روپے مالیت کی چھالیہ اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی،دو ملزمان گرفتار ڈمپر کو تحویل میں لے لیا ۔تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی میرپورخاص شبیر احمد سیٹھار کے سخت احکامات پر منشیات کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے، ایس ایس پی میرپورخاص مزید پڑھیں
نوابشاہ ،میونسپل کارپوریشن کا اجلاس ،آصفہ بھٹو گرلز کالج بنانے کی منظوری
نوابشاہ( نمائندہ جسارت)نواب شاہ کے شہریوں کو تفریح کی سہولیات اور صفائی ستھرائی کی فراہمی کے لیے دونوں ٹائون کمیٹیوں کو اختیارات سپرد کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، یکم جنوری سے ٹائون کمیٹیوں کے چیئرمین صفائی ستھرائی کے ساتھ متعلقہ ٹائون کمیٹیوں کے امور دیکھ سکیں گے شہر کے مرکزی راستے اور پارک پبلک پرائیوٹ مزید پڑھیں
بدین ،الخدمت آرفن کیئر کے تحت سندھ بھر میں قائداعظم ڈے منایا گیا
بدین(نمائندہ جسارت )الخدمت آرفن فیملی سپورٹ پروگرام کے تحت بدین سمیت سندھ بھرمیں موجود تمام کلسٹرز میں 25 دسمبر کی مناسبت سے قائداعظمؒ ڈے منایاگیا۔ اس سلسلے میں تمام کلسٹر میں پروگرامات کاانعقاد کیاگیا جس میں باہمت بچوں اور ان کی ماؤں نے شرکت کی ان پروگرامات میں بچوں کے لیے ڈرائنگ اور تقریری مقابلوں مزید پڑھیں
سودی معیشت تمام مسائل کی بنیادی جڑ ہے،جاوید قصوری
لاہور (وقائع نگارخصوصی) امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا کہ میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت کے قرضوں میں مجموعی طور پر 3ہزار 919ارب روپے کا اضافہ ہو گیا۔حکومت جھوٹے دعووں کے ذریعے عوام کو گمراہ کر رہی ہے۔معیشت بحالی حکومتی موجودہ پالیسیوں سے ممکن نہیں۔ پنجاب میں گندم کی کاشت کا مزید پڑھیں
مذاکرات میں پی ٹی آئی اور حکومتی کمیٹی کو بااختیار ہونا چاہیے، حافظ نعیم الرحمٰن
اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ حکومت پی ٹی آئی مذاکرات مثبت پیشرفت ہے لیکن مذاکرات میں پی ٹی آئی وفد کو بااختیار ہونا چاہیے اور حکومت کو بھی۔ اسلام آباد کے میلوڈی دفتر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی پاکستان نے کہا کہ حکومت فارم 47 مزید پڑھیں
سونا عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا: فی تولہ قیمت کتنی ہوگئی؟
کراچی: عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی ہو گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 08ڈالر کی کمی آنے سے نئی عالمی قیمت 2614ڈالر کی سطح پر آ گئی۔ دوسری جانب مقامی صرافہ بازاروں میں بھی منگل کے روز 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے مزید پڑھیں