حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) سابق وزیراعظم پاکستان شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی 17 ویں برسی کے موقع پر پیپلزپارٹی سندھ کے ترجمان سینیٹر عاجز دھامراہ کی جانب سے ”میںبینظیر ہوں” کے عنوان سے سندھ میوزیم حیدرآباد کے ممتاز مرزا ہال میںایک سیمینار کا انعقادکیاگیاجبکہ اس موقع پر شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی 17 ویں برسی کی مناسبت مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
سندھ بنیادی سہولیات سے محروم ہے،جماعت اسلامی
کندھکوٹ (نمائندہ جسارت) جماعت اسلامی کے رہنمائوں ممتاز سہتو، صوبائی امیر کاشف سعید شیخ، حافظ نصراللہ و دیگر نے تربیتی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ انٹرنیٹ کو بنیادی حق قرار دے کر ڈیجیٹل بل آف رائٹس لانے کے دعویدار بلاول بھٹو زرداری کی پارٹی سندھ میں 16 سال سے برسر اقتدار ہے مزید پڑھیں
کنری: قادیانیوں کی نومسلم خاندان کو دھمکیاں، مذہبی جماعتوں میں اشتعال
کنری (جسارت نیوز) 2 ماہ قبل راشد آباد کالونی میں رہائش پذیر قادیانی خاندان کے محنت کش محمد عامر گجر، ان کی اہلیہ فاطمہ اور 5 بچوں نے گلزار خلیل سامارو میں پیر جان آغا جان سرہندی کی خدمت میں حاضر ہو کر اسلام قبول کیا تھا جس کے بعد قادیانی جماعت اور ان کے مزید پڑھیں
کشمور کندھکوٹ نوگو ایریا بن چکا، اسد اللہ بھٹو
سکھر (نمائندہ جسارت) ملی یکجہتی کونسل سندھ کے صدر، سابق رکن قومی اسمبلی اسد اللہ بھٹو نے کہا ہے کہ ضلع کشمور کندھکوٹ نوگو ایریا بن چکا، ڈاکو راج قائم ہے، ڈاکو تاوان اور بھتے کی پرچیاں بھیج رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے کشمور کندھکوٹ میں لاقانونیت، اغوا اور ڈاکو راج کے مزید پڑھیں
دادو: مویشی منڈی کا ٹھیکیدار غیر قانونی ٹھیکا دینے پر پھٹ پڑا
دادو (نمائندہ جسارت) مویشی منڈی کے ٹھیکیدار منصور علی بھنڈ نے پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ مویشی منڈی دادو کا ٹھیکیدار ہوں، ٹھیکہ مارکیٹ کمیٹی والوں نے دیا ہے، جو 2025 میں ختم ہوگا، بغیر کسی وجہ میونسپل کمیٹی کے سی ایم او جاوید راہپوٹو نے مویشی منڈی کا ٹھیکہ مزید پڑھیں
ٹنڈو جام: رورل ہیلتھ سینٹر میں ویکسین سے متعلق آگاہی سیشن
ٹنڈو جام (نمائندہ جسارت) پاکستان پیڈیا ٹرک ایسوسی ایشن سندھ حیدرآباد چیپٹر کی جانب سے محکمہ صحت سندھ کے تعاون سے رورل ہیلتھ سینٹر میں ویکسین سے متعلق آگاہی سیشن منعقد کیا گیا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پاکستان پیڈیا ٹرک ایسوسی ایشن حیدرآباد ڈاکٹر نوید احمد میمن نے کہا عوام کو چاہیے مزید پڑھیں
کوئٹہ؛ مغربی بائی پاس پر گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ
کوئٹہ: مغربی بائی پاس پر گیس پائپ لائن کو دھماکے سے اڑا دیا گیا جس سے شہر کا بڑا حصہ گیس کی فراہمی سے محروم ہوگیا۔ فائر بریگیڈ انچارج کے مطابق گیس پائپ لائن میں آگ بھڑک اٹھی جس پر عملے نے قابو پا لیا ہے، آگ بجھانے کے بعد مرمت کا کام شروع کر دیا مزید پڑھیں
کسٹم نے 4 ارب 44 کروڑ روپے کی اسمگل شدہ اشیا اور منشیات نذر آتش کردیں
کراچی: پاکستان کسٹمز انفورسمنٹ کراچی نے 4 ارب 44 کروڑ روپے کی اسمگل شدہ اشیا اور منشیات کو نذر آتش کردیا۔ ترجمان کسٹم کے مطابق اس حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کے مہمان خصوصی سیکٹر کمانڈر سچل رینجرز بریگیڈیئر کبیر تھے علاوہ ازیں قانون نافذ کرنے والے ادارے، سندھ رینجرز، سندھ پولیس اور مزید پڑھیں
ملکی تاریخ میں پہلی بار منیارٹی کارڈ شروع کر رہے ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ منیارٹی کارڈ شروع کر رہے ہیں جس کے ذریعے نادار اقلیتی بہن، بھائیوں کی گھر بیٹھے مالی معاونت کی جائے گی اور گزر بسر کے لیے ہر تین ماہ بعد مالی معاونت فراہم کی جائے گی۔ لاہور کے سب مزید پڑھیں
حکمرانوں نے اپنی مراعات میں 100 فیصد اضافہ کردیا ہے، حافظ نعیم الرحمان
MANDI BAHAUDIN: جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کسانوں کو سہولیات فراہم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے حکومتی اقدامات پر تنقید کی اور کہا کہ حکمرانوں نے اپنی مراعات میں 100 فیصد اضافہ کردیا ہے۔ منڈی بہاؤالدین کے علاقے پھالیہ میں کسان کنونشن سے خطاب میں امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان مزید پڑھیں