اسٹاک ایکسچینج میں دن بھر مندی کا رجحان؛ انڈیکس ایک لاکھ 10 ہزار پوائنٹس کی سطح پر بند

کراچی: اسٹاک ایکسچینج میں آج دن بھر مندی رہی، جس کے سبب انڈیکس ایک لاکھ 10 ہزار پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ ملک میں 25 دسمبر کی عام تعطیل کے فوراً بعد کاروباری ہفتے کے چوتھے دن بازارِ حصص میں شدید مندی کا رجحان رہا۔ مارکیٹ کا آغاز 2381 پوائنٹس کی بڑی مندی کے مزید پڑھیں

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اضافہ ہوگیا

کراچی: سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 14ڈالر کے اضافے سے 2628ڈالر کی سطح پر آ گئی۔ دوسری جانب مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعرات کو 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 1400روپے کے اضافے سے 274000روپے مزید پڑھیں

عمران خان مظالم بھلا کر سب کو معاف کرنے کیلیے تیار ہیں، مذاکراتی کمیٹی

راولپنڈی: پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی کے ترجمان صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ عمران خان کی اوورسیز پاکستانیوں کو زرمبادلہ وطن نہ بھیجنے کی کال جاری رہے گی، عمران خان نے سب مظالم معاف کرنے کی ہامی بھری ہے۔ پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی ممبران کے ہمراہ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں

زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں آج ڈالر کتنا سستا ہوا؟

کراچی: طلب و رسد متوازن ہونے، بیرونی ادائیگیوں کا دباؤ گھٹنے اور حکومت کی جانب سے جولائی تا ستمبر کے بجٹ کے لیے کوئی نیا قرضہ نہ لینے جانے سے زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں جمعرات کو بھی ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تگڑا رہا۔ مختصر دورانیے کے ملٹی لیٹرل و بائی لیٹرل قرضوں کے حصول، مزید پڑھیں

افغانستان میں فضائی کارروائی پر دفتر خارجہ کا بیان سامنے آگیا

اسلام آباد: دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان کی خودمختاری کا احترام کرتا ہے مگر اپنے شہریوں کو دہشت گردوں سے بچانے کے لیے بارڈر ایریا میں آپریشن کیا۔ افغانستان میں ائیر اسٹرائیکس پر ردعمل میں دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے لوگوں کی سیکیورٹی کے لیے پُرعزم ہے، بارڈر کے مزید پڑھیں

ملک بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ، زیارت میں پارہ منفی 11 ڈگری تک گرگیا

اسلام آباد : ملک بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ عالمی موسمیاتی ویب سائٹ کے مطابق زیارت میں پارہ منفی 11 اور اسکردو میں منفی 9 ڈگری سینٹی گریڈ تک گرگیا۔قلات میں منفی 5 اور کوئٹہ میں درجہ حرارت منفی ایک ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ اسلام آباد مزید پڑھیں

علی امین گنڈا پور کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع

راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کو مسلسل غیر حاضری کی بناء پر اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کر دی ہے۔  یہ فیصلہ تھانہ حسن ابدال میں درج ایک اہم مقدمے میں ان کی عدم پیشی کے بعد کیا گیا ہے، جس میں گھیراؤ مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی کی رہائی کارکنوں کی قربانیوں کا ثمر ہوگا: عمر ایوب

اٹک: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب نے کہا ہے کہ عمران خان کی رہائی کارکنوں کی قربانیوں کا ثمر ہوگا۔ اٹک میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب نے کہا کہ فاشسٹ حکومت کو گولی کیوں چلائی کا جواب ہر صورت دینا ہوگا، وعدہ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی بیک وقت مذاکرات اور سول نافرمانی کا ڈھنڈورا پیٹ رہی ہے: عظمی بخاری

لاہور:  پنجاب کی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک طرف پی ٹی آئی مذاکرات کی بات کر رہی ہے، جبکہ دوسری طرف سول نافرمانی کی تحریک چلا رہی ہے۔  اپنے بیان میں وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا کہ تحریک انصاف کے مزید پڑھیں

بدین،جماعت اسلامی کا آرڈی 178 کرم واہ پل کی تعمیر کا مطالبہ

بدین /تلہار(نمائندہ جسارت)جماعت اسلامی کی جانب سے آر ڈی 178 اکرم واہ (چینل )پل کی تعمیراتی کام جلد شروع کروانے کا مطالبہ۔ ضلع بدین کے جنرل سیکرٹری عبدالکریم بلیدی کی قیادت میں احتجاجی مظاہرہ کیا مظاہرے میں شہریوں اور دیہاتیوں کی شرکت۔تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی تلہار کی جانب سے کافی وقت گزرنے کے باوجود مزید پڑھیں