ٹنڈوالٰہیار(نمائندہ جسارت) 22جمادی الثانی یوم وصال خلیفہ اول خلیفہ بلافصل سیدنا ابوبکر صدیق ؓ پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا جا ئے اگر حکومت نے عام تعطیل کا اعلان نہ کیا تو سیدنا ابوبکر صدیق اکبرؓ کے عاشق ڈی چوک کا رخ کر کے دھرنا دیں گے یوم سیدنا ابوبکر صدیق ؓ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
محراب پور،بچوں کی تکرار گروہی تصادم میں تبدیل ،ایک شخص قتل
محراب پور(جسارت نیوز)بچوں کی تکرار گروہی تصادم میں بدل گئی، فائرنگ میں ایک جاں بحق، سات زخمی ہوگئے، واقعہ نوشہرو فیروز پولیس تھانہ کی حدود میں گرڈ اسٹیشن کے قریب رہائشی کالونی میں پیش آیا جہاں بچوں کے معمولی جھگڑے سے کھوسہ برادری کے دو گروپوں میں تصادم ہوگیا جس میں گولیاں چل گئیں، ، مزید پڑھیں
کراچی کے مختلف علاقوں میں ایک ماہ سے پانی کی فراہمی معطل
کراچی(نمائندہ جسارت)کراچی کے مختلف علاقوں میں ایک ماہ سے پانی کی سپلائی معطل ہے جس کے باعث شہریبدترین پریشانی کا شکار ہیں۔کھارادر، اولڈ سٹی ایریا ، کورنگی، لانڈھی، ملیر، قائد آباد، گلشن اقبال، نارتھ کراچی، گلستان جوہر اور ملحقہ علاقوں میں پانی کی سپلائی اب تک بحال نہ ہوسکی۔ یونیورسٹی روڈ پر گریٹر فیز 2 مزید پڑھیں
مخدوم محبوب الزمان کی صدارت میں بینظیر بھٹو کی برسی کے حوالے سے اجلاس
کراچی(نمائندہ جسارت) صوبائی وزیر بحالی مخدوم محبوب الزمان کی صدارت میں 27 شہید بینظیر بھٹو کی برسی کے حوالے سےاجلاس منعقد ہوا . اجلاس میں سیکرٹری بحالیات ڈاکٹر وسیم شمشاد ، ڈی جی ریسکیو 1122 ڈاکٹر عابد جلال الدین شیخ ، ڈائریکٹر آپریشن پی ڈی ایم اے امداد صدیقی ، ڈائریکٹر ریسکیو 1122 ڈاکٹر خان مزید پڑھیں
ایف بی آر کا 31 دسمبر تک سرکاری تعطیلات کے دوران بھی فیلڈ دفاتر کھلے رکھنے کا اعلان
اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے ٹیکس دہندگان کی سہولت کے لیے 31 دسمبر تک سرکاری تعطیلات کے دوران بھی تمام فیلڈ فارمشنز کھلے رکھنے کا اعلان کردیا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیونے کہا کہ اقدام کا مقصد یہ ہے کہ ٹیکس دہندگان اپنے ذمہ واجب الادا ٹیکس واجبات کی ادائیگی کرسکیں۔ اس مزید پڑھیں
سیکیورٹی فورسز کا جنوبی وزیرستان میں آپریشن، 13 خوارجی ہلاک
سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کرتے ہوئے 13 خوارجی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ 24 اور 25 دسمبر کو سیکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان کے علاقے سراروغہ میں مزید پڑھیں
مارکیٹ پولیس کی متحرک کارروائیوں میں 9 ملزمان گرفتار
حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)مارکیٹ پولیس کی متحرک کارروائیوں میں 9 ملزمان گرفتار، ہزاروں کی مقدار میں انڈین گٹکاو مین پوری، شراب کی بوتلوں اور کئی کلو چرس کی سپلائی ناکام ۔مارکیٹ پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مختلف مقامات سے کارروائیاں کرتے ہوئے منشیات و مین پوری، انڈین گٹکا اور شراب کی سپلائی میں سرگرم سمیت مزید پڑھیں
بیچارے احمد چنائے 3بار شیروانی سلواچکے ہیں، گورنر سندھ کا انکشاف
کراچی(نمائندہ جسارت)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے انکشاف کیا ہے کہ بیچارے احمد چنائے 3 بار شیروانی سلواچکے ہیں۔گورنرہائوس میںیوم ثقافت کی تقریب سے خطاب میں کامران ٹیسوری نے کہا کہ مہاجر ثقافت دن کو شہدا کی فیملیز کے نام منسوب کرتا ہوں۔ کوئی شک میں نہ رہے، پاکستان بنایا بھی ہم ہی نے تھا اور مزید پڑھیں
سیدنا ابوبکرصدیق ؓ کے یوم وفات کوسرکاری سطح پرمنایاجائے‘اہلسنّت والجماعت
کراچی(نمائندہ جسارت)اہلسنّت والجماعت کے زیراہتمام خلیفہ بلافصل ،سسر رسولؐ ، امام الصحابہؓ اول المسلمین سیدناصدیق اکبرؓکایوم وفات (22 جمادی الثانی)ملک بھرمیںعقیدت واحترام سے منایاگیا،سیدناصدیق اکبرؓکے فضائل ومناقب عوام الناس تک پہنچانے کیلئے ملک بھرمیںسیمینارز،تقاریب،جلسے اوریوم صدیق اکبرؓسرکاری سطح پرنہ منائے جانے اورعام تعطیل نہ کرنے کیخلاف شہر شہرقریہ قریہ مدح صحابہؓ مطالباتی جلوس نکالے گئے،کراچی،اہلسنّت مزید پڑھیں
دکھی انسانیت کی خدمت سے اللہ کا قرب حاصل ہوتا ہے، راشد ایڈووکیٹ
حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)دکھی انسانیت کی خدمت کر کے اللہ تعالی کا قرب حاصل ہوتا ہے، قابل فخر ہیں وہ لوگ جو اس پر آشوپ دور میں بلا امتیاز مستحقین کی مدد کر رہے ہیں۔ان خیالات کا اظہار حق پرست ممبر صوبائی اسمبلی محمد راشد خان ایڈووکیٹ نے تنظیم خادم انسانیت کی جانب سے مقامی بینکویٹ نورانی مزید پڑھیں