کراچی: بانی پاکستان کے یوم پیدائش پرمزار قائد پرمیڈیا سے گفتگو کے دوران گورنر سندھ کامران ٹیسوری اور وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کے درمیان دلچسپ جملوں کا تبادلہ ہوا۔ گورنرسندھ نے وزیراعلیٰ سندھ کو مخاطب کرکےکہا کہ وزیراعظم سےجب بات کریں تو کراچی کے لیے بھی فنڈ ریلیز کروائیں، گورنرسندھ نے جواب میں کہا مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
کوئٹہ:مغربی بائی پاس پر گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ، کئی علاقے متاثر
کوئٹہ: مغربی بائی پاس پر گیس پائپ لائن کو دھماکے کے ذریعے نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں شہر کے ایک بڑے حصے کو گیس کی فراہمی معطل ہوگئی۔ دھماکے کے بعد پائپ لائن میں آگ بھڑک اٹھی، جسے فائر بریگیڈ کے عملے نے فوری کارروائی کرتے ہوئے قابو میں کر لیا۔ خبر رساں مزید پڑھیں
صدر مملکت کا آذربائیجان کے مسافر طیارے کے حادثے پر اظہار افسوس
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے قازقستان میں آذربائیجان کے مسافر طیارے کو پیش آنے والے حادثے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ بدھ کے روز قازقستان میں آذربائیجان ایئرلائنز کا ایک مسافر طیارہ ایئر پورٹ کے قریب گرکر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 30 سے زائد ہلاکتوں کی تصدیق ہوچکی ہے۔ مزید پڑھیں
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کا دورہ کویت،عسکری وسیاسی قیادت سے ملاقات
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحرشمشادمرزا نے دورہ کویت کے دوران عسکری و سیاسی قیادت سے ملاقتیں کیں جس میں فریقین نے دفاع اورسلامتی کےشعبوں میں باہمی فائدہ مند تعاون کیلئےنئی راہیں تلاش کرنےکی اہمیت پرزور دیا ۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحرشمشادمرزا کے کویت پہنچنے پر مزید پڑھیں
ملک کا مثبت تشخص اجاگر کرنے کیلئے کوشاں ہیں: عظمیٰ بخاری
لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ ملک کا مثبت تشخص اجاگر کرنے کیلئے کوشاں ہیں۔ عظمیٰ بخاری نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب دن رات محنت کر رہی ہیں، پنجاب میں کھیلوں کی سرگرمیوں کو فروغ دیا جا رہا ہے۔یہ بات انہو ں نے الحمرا ہال میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ مزید پڑھیں
عمران خان کی رہائی کیلئے حکومت پر کوئی دباو نہیں، سینیٹرطلال چودھری
اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کےلیے حکومت پر کوئی دباؤ نہیں، بانی پی ٹی آئی کےلیے اسرائیلی اخبار میں مضمون میں لکھا جاتا ہے اور مغرب میں لابنگ کی جاتی ہے۔ طلال چوہدری کا کہنا تھا کہ پاکستان کے ایٹمی مزید پڑھیں
اسلام آباد میں بائیک رائیڈر پر تشدد کرنے والی 2 خواتین پولیس اہلکار معطل، انکوائری کمیٹی تشکیل
اسلام آباد کے بلیو ایریا میں پارسل لانے میں تاخیر پر خواتین پولیس اہلکاروں نے بائیک رائیڈر پر تھپڑوں کی بارش کردی، ڈی آئی جی اسلام آباد نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے 2 خواتین پولیس اہلکاروں کو معطل کرکے سینئر افسر کی زیر نگرانی انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی۔ اسلام آباد کے بلیو ایریا مزید پڑھیں
پیپلز پارٹی 15سال سے حکومت میں ہے مگر کراچی میں پانی نہیں: مفتاح اسماعیل
سکھر: عوام پاکستان پارٹی کے رہنما مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی 15سال سے حکومت میں ہے مگر کراچی میں پانی نہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عوام پاکستان پارٹی کے رہنما نے کہا کہ قائداعظم کے دئیے ہوئے ملک میں ہم انتظامات ٹھیک نہیں کرسکے، 40فیصد پاکستانی آج بھی غربت میں رہتے مزید پڑھیں
فوجی تنصیبات پر حملوں کا مقدمہ بھی فوجی عدالتوں ہی میں چلایا جائے گا، وزیراطلاعات
اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ فوجی تنصیبات پر حملے کی صورت میں ذمے داروں کا مقدمہ فوجی عدالتوں ہی میں چلایا جائے گا۔ وفاقی دارالحکومت میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے تحریک انصاف پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ فوجی عدالتوں کے معاملے کو سیاست مزید پڑھیں
اپنی مراعات میں ہزارفیصد اضافہ کیا، عوام کی زندگی اجیرن بنا دی: حافظ نعیم الرحمان
پھالیہ: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ حکمرانوں نے اپنی مراعات میں 1000 فی صد اضافہ کیا عوام کی زندگی اجیرن بنا دی۔ پھالیہ میں کسان مزدور کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ جماعت اسلامی مظلوم لوگوں کی جماعت ہے، جماعت اسلامی اقلیتوں کے حقوق کی محافظ مزید پڑھیں