نیویارک: نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نامزد خصوصی ایلچی رچرڈ گرینل نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ئی آئی) کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان کو رہا کیا جائے، ان پر ویسے ہی الزامات ہیں جیسے ڈونلڈ ٹرمپ پر تھے۔ امریکی نشریاتی ادارے ’نیوز میکس‘ کو دیئے گئے انٹرویو میں رچرڈ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
پی آئی اے اپنے آپریشنل طیاروں میں اضافہ کرے گی، ترجمان
کراچی: یورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی (ای اے ایس اے) کی جانب سے عائد پابندی کے خاتمے کے بعد پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز اپنے نیٹ ورک کو یورپ اور برطانیہ تک بڑھانے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔ پی آئی اے کے ترجمان نے بتایا کہ نیٹ ورک کی توسیع اور ان خطوں کے لیے پروازوں مزید پڑھیں
کم سن اذہان کے والد کا کے الیکٹرک سے ہرجانے کی رقم الخدمت کو دینے کا اعلان
کراچی: کراچی میں بجلی کے کھمبے سے کرنٹ لگنے سے جان کی بازی ہارنےوالے کمسن اذہان کے والدین کو 6 سال بعد انصاف مل گیا، والد نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ہرجانے میں ملنے والی رقم جماعت اسلامی کے فلاحی ادارے الخدمت کو عطیہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے منفرد روایت قائم کردی۔ آٹھ سالہ مرحوم مزید پڑھیں
آرڈر پہنچانے میں تاخیر پر خواتین پولیس اہلکاروں کا رائیڈر پرمبینہ تشدد
اسلام آبا د/ اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کے بلیو ایریا میں خواتین پولیس اہلکاروں نے آرڈر پہنچانے میں تاخیر پر رائیڈر کومبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا تاہم انسپکٹر جنرل (آئی جی) نے واقعے کا نوٹس لے لیا۔ آئی جی اسلام آباد نے خواتین پولیس اہلکاروں کی جانب سے رائیڈر کو تشدد کا مزید پڑھیں
گورنر پنجاب کا بانی پاکستان کے یوم پیدائش اور کرسمس کے موقع پر پیغام
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش اور کرسمس کے موقع پر بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ بابائے قوم ایک تاریخ ساز شخصیت تھے قائد اعظم نے اپنی سیاسی بصیرت اور قائدانہ صلاحیتوں سے ایک علیحدہ وطن کے قیام کو ممکن بنایا۔ سردار سلیم مزید پڑھیں
فوجی تنصیبات پر حملہ ہوگا تو ٹرائل بھی فوجی عدالتیں ہی کریں گے، وزیر اطلاعات
اسلام آباد: وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ فوجی تنصیبات پر حملہ ہوگا تو ٹرائل بھی فوجی عدالتیں ہی کریں گے، تحریک انصاف سیاست نہ کرے اور معاملے کو متنازع نہ بنائے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تحریک انتشار ملٹری کورٹس پر سیاست کررہی ہے اور اس مزید پڑھیں
کمیٹی بالکل بااختیار ہے لیکن فیصلے عمران خان نے کرنے ہیں: اسد قیصر
رہنما پی ٹی آئی اسد قیصر نے کہا ہے کہ کمیٹی بالکل بااختیار ہے لیکن فیصلے بانئ پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کرنے ہیں۔ نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر کا کہنا تھا کہ عمران خان کے بغیر کوئی بھی بات چیت مزید پڑھیں
حکومت میں ہونے کے باوجود ن لیگ کو پذیرائی حاصل نہیں: شاہد خاقان عباسی
عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ اور سابق وزیرعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ حکومت میں ہونے کے باوجود ن لیگ کو پذیرائی حاصل نہیں۔ سکھر میں میڈیا سے بات چیت کے دوران عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ اور سابق وزیرعظم شاہد خاقان عباسی ک کہنا تھا کہ سکھر میں تنظیم سازی کے لیے مزید پڑھیں
کُرم شاہراہ کو محفوظ بنانے کیلئے 400 پولیس اہلکار بھرتی کیے جا رہے ہیں: بیرسٹر سیف
مشیرِ اطلاعات خیبر خوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ کُرم شاہراہ کو محفوظ بنانے کے لیے 400 پولیس اہلکار بھرتی کیے جا رہے ہیں۔ نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا تھا کہ کُرم میں ہیلی کاپٹر کے ذریعے ادویات مزید پڑھیں
پاکستان غم کی اس گھڑی میں آذربائیجان کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریف
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے آذربائیجان کے طیارہ حادثے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے آذربائیجان کے طیارہ کو پیش آنے والے حادثے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان غم کی اس گھڑی میں آذربائیجان کے ساتھ کھڑا ہے،عزیزبھائی صدر آذربائیجان الہام علیوف اور آذربائیجان کے عوام سے دلی مزید پڑھیں