پی پی اور ن لیگ کے درمیان پاورشیئرنگ فارمولہ طے پاگیا

لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے درمیان پاور شئیرنگ فارمولہ طے پا گیا۔ تفصیلات کے مطابق گورنر ہاؤس لاہور میں کوآرڈینیشن کمیٹیوں کا اجلاس 2 گھنٹے جاری رہا، اجلاس میں خیر سگالی کمیٹی کے قیام کا اعلان اور معاہدے پر عملدرامد کے ٹی او آرز بھی طے کیے گئے جبکہ مسلم لیگ مزید پڑھیں

ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹل اسپیس پاکستان کیلیے ناگزیر ہیں، نوجوان حق کیلیے مزاحمت کریں، بلاول بھٹو

سکھر:چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹل اسپیس پاکستان کے لیے ناگزیر ہیں، نوجوانوں کو چاہیے کہ حقوق کے تحفظ کے لیے مزاحمت کریں۔ آئی بی اے یونیورسٹی (سکھر) کے طلبہ سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیر خارجہ اور چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ نوجوان مزید پڑھیں

چودھری شجاعت حسین نے درپیش مسائل کے حل کے لیے اہم تجویز پیش کردی

لاہور: پاکستان مسلم لیگ کے صدر اور سابق وزیراعظم پاکستان چودھری شجاعت حسین نے ملک و قوم کو درپیش مسائل کے حل کے لیے اہم تجویز پیش کرتے ہوئے ایک فورم تشکیل دینے کا مطالبہ کر دیا۔ چودھری شجاعت حسین نے کہا کہ فوری طور پر ایک فورم تشکیل دیا جائے جو ملک اور عوام مزید پڑھیں

سیاست میں حصہ لینے والے تمام فوجی افسران کے خلاف تحقیقات ہونی چاہیے، عارف علوی

پشاور: سابق صدر پاکستان عارف علوی نے کہا ہے کہ سیاست میں حصہ لینے والے تمام فوجی افسران کے خلاف تحقیقات ہونی چاہیے۔ پشاور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے سابق صدر پاکستان عارف علوی نے کہا کہ ہمارا سارا وقت اس بات پر گزر جاتا ہے کہ  اس کو پکڑو، اس کو پکڑو، مذاکرات والے یہاں ہیں،  ملک کا وقت مزید پڑھیں

صالح بھوتانی نے الیکشن کمیشن کا ری کاؤنٹنگ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

کوئٹہ: باپ پارٹی کے صالح بھوتانی نے الیکشن کمیشن کا صوبائی حلقہ پی بی 21 حب میں ری کاؤنٹنگ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔  الیکش کمیشن نے پاکستان پیپلز پارٹی کے علی حسن زہری کی درخواست پر بلوچستان کے صوبائی حلقہ پی بی 21 حب میں دوبارہ گنتی کا حکم دیا تھا۔  صالح مزید پڑھیں

محکمہ تعلیم سندھ کی نجی اسکولوں کو طلبہ سے ایڈوانس اضافی فیس نہ لینے کی ہدایت

کراچی: محکمہ تعلیم سندھ نے نجی اسکولوں کو طلبہ سے ایڈوانس اضافی فیس نہ لینے کی ہدایت کردی، ڈائریکٹوریٹ آف انسپیکشن اینڈ پرائیویٹ انسٹیٹیوشن نے مراسلہ جاری کر دیا۔ مراسلہ کے مطابق اسٹیئرنگ کمیٹی کے فیصلے کے مطابق تعلیمی سال 26-2025 یکم اپریل 2025 سے شروع ہوگا۔ مزید کہا گیا ہے کہ والدین اور طلبہ مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا؛ صحت کارڈ کی مد میں ریکارڈ 30 ارب روپے جاری

پشاور: حکومت خیبرپختونخوا  نے نو ماہ کے دوران صحت کارڈ  کی مد میں 30 ارب 30 کروڑ روپے جاری کیے ہیں۔ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے مشیر برائے خزانہ و بین الصوبائی رابطہ مزمل اسلم نے صحت کارڈ فنڈز کے بارے میں بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت نے صحت کارڈ کی مد مزید پڑھیں

میزائل پروگرام پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا، وزیراعظم نے امریکی پابندیوں کو مسترد کردیا

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ میزائل پروگرام کے سبب ہم پر عائد امریکی پابندیوں کا کوئی جواز نہیں، میزائل پروگرام پر کوئی کمپرومائز نہیں ہوگا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کابینہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چند دن قبل خوارج کے حملے میں ہمارے 17 اہلکار شہید ہوئے ان کے لیے مزید پڑھیں

حکمرانوں کی عیاشیاں ختم ہوجائیں تو ملک بحران سے نکل آئیگا

ٹنڈوجام(نمائندہ جسارت )انجمن تاجران پاکستان کے صدر کاشف چودھری نے کہا ہے اگر حکمرانوں کی عیاشیاں ختم ہو جائیں تو ملک معاشی بحران سے نکل آئے عوام کو اسٹاک ایکسچیج سے اعداد وشمار سے کوئی مطلب نہیں جب تک کہ مہنگائی کم نہیں ہوتی 25 فیصد گیس میں اضافہ سے مہنگائی میں مزید اضافہ ہو مزید پڑھیں

کمشنر سکھر کی زیرصدارت ٹریفک قوانین کے حوالے سے اجلاس

سکھر (نمائندہ جسارت ) کمشنر سکھر ڈویژن فیاض حسین عباسی کی زیر صدارت ڈویژن کی مرکزی شاہراہوں پر ٹریفک نظام کو بہتر بنانے کے لیے موٹر وے پولیس اور این ایچ اے کے ساتھ کمشنر آفس میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ ڈی آئی جی پولیس سکھر فیصل عبداللہ چاچڑ، ڈپٹی کمشنر سکھر ڈاکٹر ایم مزید پڑھیں