رائٹ سائزنگ: مزید وزارتیں، ادارے ختم، ہزاروں آسامیاں بند کرنے کی سفارشات تیار

اسلام آباد: حکومت نے رائٹ سائزنگ کے دوسرے مرحلے پر عملدرآمد کا فیصلہ کرلیا اور حکومت کی رائٹ سائزنگ کمیٹی نے مزید کچھ وزارتیں اور ادارے ختم یا انہیں دیگر محکموں میں ضم کرکے مزید ہزاروں آسامیاں بند کرنے کی سفارشات تیار کر لیں۔ حکومت کی رائٹ سائزنگ کمیٹی نے مزید کچھ وزارتیں اور ادارے مزید پڑھیں

بے قابو وین کھائی میں گرنے سے 4 مسافر جاں بحق، 3 زخمی

راولا کوٹ: آزاد پتن کے قریب وین بے قابو ہو کر کھائی میں گر گئی، حادثے میں 4 مسافر جاں بحق، 3 زخمی ہو گئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق جاں بحق ہونے والے مسافروں میں 2 مرد اور 2 خواتین شامل ہیں، وین علاقہ تراڑکھل سے راولپنڈی جا رہی تھی کہ حادثہ ہو گیا۔ حادثے میں مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن: اراکینِ پارلیمنٹ اور اہل خانہ سے مالی گوشواروں کی تفصیلات طلب

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اراکین پارلیمنٹ اور ان کے اہل خانہ سے مالی گوشواروں کی تفصیلات طلب کرلیں۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اراکین پارلیمنٹ 31 دسمبر تک گوشواروں کی تفصیلات جمع کرائیں، اراکین پارلیمنٹ اپنے اہل خانہ اور زیر کفالت افراد کے گوشوارے جمع کرانے کے بھی مزید پڑھیں

برطانیہ کا پاکستان کی فوجی عدالتوں سے شہریوں کی سزاؤں پر رد عمل سامنے آگیا

پاکستان میں فوجی عدالتوں میں 25 شہریوں کو سنائی گئی سزا پر برطانوی حکومت کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔ برطانوی وزارت خارجہ،کامن ویلتھ اینڈ ڈویلپمنٹ آفس کے ترجمان کہنا ہے کہ برطانیہ اپنی قانونی کارروائیوں پر پاکستان کی خودمختاری کا احترام کرتا ہے، فوجی عدالتوں میں عام شہریوں کو ٹرائل کرنے میں شفافیت، آزاد نگرانی مزید پڑھیں

صدر مملکت سے وزیراعظم کی ملاقات:مدارس بل اور پی ٹی آئی مذاکرات پر گفتگو

اسلام آباد:صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعظم شہباز شریف نے ملاقات کی ہے، جس میں مدارس بل اور پی ٹی آئی کے ساتھ حکومتی کمیٹی کے مذاکرات پر گفتگو کی گئی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ  کے مطابق ایوان صدر میں ہونےو الی اس ملاقات میں چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی، نائب وزیراعظم اسحاق مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر کی وزیراعظم اور وفاقی وزرا کیخلاف درخواست بغیر کارروائی ملتوی

اسلام آباد:بیرسٹر گوہر کی جانب سے وزیراعظم اور دیگر وفاقی وزرا کے خلاف درخواست کسی کارروائی کے بغیر ملتوی ہو گئی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ڈی چوک احتجاج کے دوران مبینہ طور پر جاں بحق اور لاپتا کارکنوں کے معاملے پر چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے دائر درخواست پر سماعت مزید پڑھیں

بلوچستان میں شدید سردی:درجہ حرارت منفی 7 ڈگری تک گرگیا

کوئٹہ:سرد موسم کی شدت میں اضافے کے ساتھ بلوچستان کے کئی علاقوں میں درجہ حرارت نمایاں طور پر گر گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق صوبے کے پہاڑی اور میدانی علاقوں میں سردی کا زور برقرار ہے اور رات کے اوقات میں سردی کی شدت مزید بڑھ جاتی ہے۔  موسم کے  حوالے سے جاری کیے گئے مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا حکومت نے ضلع کرم میں ایمرجنسی نافذ کردی، کابینہ کی توثیق

پشاور:خیبرپختونخوا حکومت نے ضلع کرم میں امن و امان کی صورت حال کے پیش نظر ریلیف ایمرجنسی نافذ کردی۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی زیر صدارت کابینہ اجلاس میں کرم میں امن و امان اور مجموعی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔سرکاری ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا کابینہ نے ضلع کرم کے لیے مزید پڑھیں

پاکستان کاروبار دوست ملک نہیں رہا، پاکستان بزنس فورم کا وزیر خزانہ کو مراسلہ

لاہور : پاکستان بزنس فورم نے سال 2024ءکو تاجر براداری  اور عوام کے لیے مشکل ترین سال قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کاروبار دوست ملک نہیں رہا۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کو لکھے گئے اپنے ایک خط میں تاجر برادری کے فورم نے لکھا کہ سال 2024ءمیں بجلی بلوں اور شرح سود مزید پڑھیں

یورپی یونین کا 9 مئی کے مقدمات میں فوجی عدالتوں کے فیصلوں پر تشویش کا اظہار

BRUSSELS: یورپی یونین نے 9 مئی کے مقدمات میں شہریوں کے خلاف فوجی عدالتوں کے فیصلے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی خبر کے مطابق21 دسمبر کو یورپی ایکسٹرنل ایکشن سروس کی جانب سے جاری کردہ ایک اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ شہریوں کی سزاؤں کے یہ فیصلے مزید پڑھیں