قنبرعلی خان (نمائندہ جسارت) جمعیت علمائے اسلام صوبہ سندھ کے سیکرٹری جنرل علامہ راشد محمود سومرو نے کہا ہے کہ جے یو آئی نے بندوق کا نہیں بلکہ ہمیشہ قانون کا راستہ اختیار کیا ہے، گیارہ سال صبر کیا عدالت سے امید ہے کہ شہید ڈاکٹر خالد محمود سومرو کے قاتلوں کو پھانسی کی سزا مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
’جلد مسائل کا حل نکل آئے گا‘، چیئرمین پی ٹی آئی کا حکومتی مذاکراتی کمیٹی کا خیر مقدم
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹرگوہر نے حکومت کی جانب سے مذاکراتی کمیٹی کی تشکیل کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ امید ہے کم سے کم وقت میں تمام مسائل کا نتیجہ خیز حل نکل آئے گا۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ہم حکومت کی جانب سے کمیٹی کے اعلان مزید پڑھیں
لاڑکانہ ،اپرسندھ رائس ورکرز یونین کا احتجاج و دھرنا
لاڑکانہ(نمائندہ جسارت) لاڑکانہ میں اپر سندھ رائس ورکرز یونین کی جانب سے سندھ ورکرز ویلفیئر بورڈ لاڑکانہ کے ریجنل ڈپٹی ڈائریکٹر کی ٹیم کے خلاف پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ اور دھرنا دیا گیا۔ مظاہرین نے ہاتھوں میں بینرز اور سرخ جھنڈے اٹھا کر سخت نعرے بازی کی ۔اس موقع پر مزدور رہنماؤں مرتضیٰ مزید پڑھیں
کنری:قادیانیت چھوڑ کر اسلام قبول کرنے والے خاندان کا تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ
کنری(جسارت نیوز)قادیانیت سے تائب ہوکر مسلمان ہونے والا خاندان تحفظ کیلیے نیشنل پریس کلب پہنچ گیا،قادیانی جماعت اور رشتہ دار بچوں کو اغوا کرنے کی دھمکیاں دے رہے ہیں پولیس کے ذریعے ہراساں کیا جا رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق کنری کی راشد آباد کالونی میں رہائش پذیر محمد عامر گجر اور اسکی اہلیہ فاطمہ جنہوں مزید پڑھیں
دہشت گرد آزاد اور حکومت سیاسی مخالفین کو دبانے میں لگی ہے،جاوید قصوری
لاہور (وقائع نگارخصوصی) امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ ملکی سرحدیں غیر محفوظ ہو چکی ہیں، دہشت گرد مسلسل سیکورٹی فورسز کو نشانہ بنا رہے ہیں شہید کر رہے ہیں اور حکومت کو سیاسی مخالفین کو دبانے سے فکر نہیں۔کچھ غیر ملکی قوتیں ملک و قوم کی سلامتی سے مزید پڑھیں
بدین پریس کلب میں صحافیوں کیلئے موبائل جرنلزم ورکشاپ
بدین (نمائندہ جسارت)بدین پریس کلب میں موبائل جرنلزم کی اہمیت اور صحافیوں کے صحافتی استعداد کار کو بڑھانے اور جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کے سلسلے میں ایک روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا ۔غیر سرکاری ادارے سرسو کے تعاون سے بدین پریس کلب میں منعقد تربیتی ورکشاپ میں بدین پریس کلب اور ایوان صحافت مزید پڑھیں
اسماعیل بلوچ گوادر پریس کلب کے سرپرست اعلیٰ منتخب،عہدیداروں کی انتخاب کیلئے الیکشن کمیٹی قائم
گوادر (نمائندہ جسارت) گوادر پریس کلب کا سالانہ جنرل کونسل منعقد ، کارکردگی و مالیاتی رپورٹ پیش ، ممبران کی جانب سے سیکرٹری و مالیاتی رپورٹ پر بحث و مباحثہ ، کابینہ معیاد ختم ہونے پر تحلیل ، تین رکنی الیکشن کمیٹی کا چناؤ ، جنرل کونسل نے سینئر صحافی اسماعیل بلوچ کو پریس کلب مزید پڑھیں
لاہور:ہربنس پورہ میں ڈیرے سے شیر باہر نکل آیا، گارڈ مارڈالا
لاہور(آن لائن)لاہور کے علاقے ہربنس پورہ کی ہاؤسنگ اسکیم میں ڈیرے سے شیر باہر نکل آیا۔ہاؤسنگ اسکیم کے گارڈز نے شیر کو گولیاں مار کر ہلاک کردیا۔واقعے کا مقدمہ وائلڈ لائف انسپکٹر کی مدعیت میں گارڈ کے خلافدرج کرلیا گیا۔سوسائٹی میں شہری نے ڈیرے پر شیر پال رکھا تھا، ذرائع کے مطابق شیر گلیوں میں مزید پڑھیں
پاک بحریہ کے جہازوں کا کویت اورعراق کادورہ
اسلام آباد ( نمائندہ جسارت) پاک بحریہ کے جہازوں نے خلیج عرب میں تعیناتی کے دوران کویت اور عراق کا دورہ کیا۔ اتوار کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پی این ایس رسدگار اور پی این ایس عظمت نے کویت کی بندرگاہ الشویخ کا دورہ کیا۔ پاکستان میری مزید پڑھیں
عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ موخر
اسلام آ باد (مانیٹر نگ ڈ یسک )پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ آج نہیں سنایا جائے گا۔گزشتہ دنوں احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ محفوظ کیا تھا اور اعلان کیا گیا تھاکہ فیصلہ23 دسمبر سنایا مزید پڑھیں