ملکی سالمیت کیلیے کسی قربانی سے پیچھے نہیں ہٹیں گے،قبائلی عمائدین

کوئٹہ (نمائندہ جسارت) پاک افغان سرحدی علاقے تحصیل چاغی میں گرینڈ قبائلی جرگے کا انعقاد کیا گیا، جس میں بڑی تعداد میں قبائلی عمائدین، شہری، ضلعی افسران اور عسکری قیادت نے خصوصی طور پر شرکت کی، جرگہ دالبندین ایف سی ہیڈکوارٹر کے کمانڈنٹ بریگیڈئر سجاد علی، کرنل احسن جمیل اور رسالدار میجر طاہر خان زرکون مزید پڑھیں

محراب پور: لیکچرار اور کونسلر موٹر سائیکل سے محروم

محراب پور (جسارت نیوز) لیکچرار اور کونسلر موٹر سائیکل سے محروم، محراب پور تھانے کی حدود ڈگری کالج کے لیکچرار محمد انور راجپر سے رہزن اسلحے کے زور پر موٹر سائیکل، نقدی اور موبائل چھین کر فرار ہو گئے، اکری تھانے کی حدود اکری شہر میں ولی محمد زرداری کی دکان کے سامنے کونسلر خان مزید پڑھیں

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونا مہنگا ہوگیا

کراچی: سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 21ڈالر کا اضافہ ہونے سے نئی عالمی قیمت 2622ڈالر کی سطح پر آ گئی۔ دوسری جانب مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی ہفتے کو 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت مزید پڑھیں

9 مئی کے ماسٹر مائنڈ عمران خان کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا، عطا تارڑ

اسلام آباد: وفاقی وزیر عطا تارڑ نے عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ 9 مئی کا منصوبہ ساز بانی پی ٹی آئی تھے، سانحے کے ماسٹر مائنڈ کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا، 9 مئی کے سارے افراد جب انتقام تک پہنچے تو جشن منائیں گے۔ وفاقی وزیرعطا تارڑ کا کہنا مزید پڑھیں

مٹیاری: ہوٹلوں اور دکانوں پر کیمیکل ملے دودھ اور چائے کی فروخت جاری

مٹیاری (نمائندہ جسارت) مٹیاری شہر اور نواحی علاقوں کے بیشتر ہوٹلوں اور سڑک کنارے لگائے گئے دودھ کی دکانوں پر کیمیکل ملے دوددھ اور چائے کا کاروبار جاری ہے جس کے باعث سیکڑوں شہری گیسٹرو، پیٹ اور معدے کے امراض میں مبتلا ہو گئے۔ ڈاکٹروں کے مطابق کیمیکل ملے دودھ کی چائے یا دودھ پینے مزید پڑھیں

ایٹمی پروگرام کے خلاف سازشیں ہو رہی ہیں، مرکزی مسلم لیگ

لوئر دیر (پ ر) صدر مرکزی مسلم لیگ ملاکنڈ ڈویژن عبدالغفار منصور نے کہا ہے کہ امریکا ماضی میں بھی پاکستان کی محب وطن شخصیات پر پابندیاں اور قومی سلامتی کے اُمور میں مداخلت کی کوشش کرتا رہا ہے، مرکزی مسلم لیگ پاکستان کے میزائل پروگرام پر امریکی پابندیوں اور امریکی ڈپٹی نیشنل سیکورٹی ایڈوائزر مزید پڑھیں

حکومتی معاشی پالیسیاں آئی ایم ایف کی محتاج ہیں،جاوید قصوری

لاہور (نمائندہ جسارت) امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ حکومت کا ایشیائی ترقیاتی بینک سے 33 کروڑ ڈالر قرض کا حصول معیشت کو مزید مشکلات سے دوچار کرے گا، حکومت نے قرضوں کے پہاڑ کھڑے کر دیے، عوام کی فلاح و بہبود کے نام پر وصول کیا جانے والا مزید پڑھیں

فیصل آباد: الخدمت انور نذیر اسپتال میں مفت نیورولوجیکل کیمپ کا افتتاح

فیصل آباد (جسارت نیوز) الخدمت انور نذیر اسپتال میں مفت نیورولوجیکل کیمپ منعقد ہوا جس کا افتتاح کراچی کے معروف نیورو فزیشن ڈاکٹر عبدالمالک نے کیا۔ انہوں نے مریضوں کا معائنہ بھی کیا، اعصابی امراض میں مبتلا درجنوں مریضوں نے کیمپ سے فائدہ اُٹھایا۔ الخدمت انور نذیر اسپتال کی جانب سے تمام مریضوں کے مفت مزید پڑھیں

مٹیاری: سردیاں شروع ہوتے ہی گیس کی لوڈ شیڈنگ میں اضافہ

مٹیاری (نمائندہ جسارت) مٹیاری اور گردونواح میں سردیاں شروع ہوتے ہی گیس کی لوڈشیڈنگ بڑھا دی گئی، صبح، دوپہر اور رات کو صرف 2 گھنٹے گیس مہیا اور اس دوران پریشر بہت کم ہوتا ہے، گھریلو صارفین اور خواتین کو شدید مشکلات کا سامنا ہے، اکثر بچے اور نوکری پیشہ افراد ناشتہ کیے بغیر ہی مزید پڑھیں

9 مئی کے ماسٹر مائنڈ عمران خان کو کیفر کردار تک پہنچایا جائیگا،عطا تارڑ

لاہور (نمائندہ جسارت) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا نو مئی کو دفاعی تنصیبات پر حملہ کرنے والے25 مجرموں کو سزا ئیں ہو گئیں آج خوشی کا دن ہے، شہداکے لواحقین کو انصاف مل گیا ہے، حملوں کا ماسٹر مائنڈ بانی پی ٹی آئی تھا اسکو بھی سزا ہونی چاہیے ، مزید پڑھیں